ماشاء اللہ بہت خوب
رانا صاحب عظیم انسان ہیں
انہوں نے ایک اہم اعلان کرنا تھا
4 ماہ گزر چکے ہیں
تاریخ پر تاریخ دی جارہی ہے
لیکن آج 6 اکتوبر ہوگئی انھوں نے پارٹنرز کی فیس میں ابھی تک اضافہ کا اعلان نہی کیا
رانا صاحب کو اس پر توجہ دینی چاہیے
@RanaSikandarH@MaryamNSharif#PEFFamily
میں امت اور انسانیت کو خوشخبری دینا چاہتا ہوں۔
خوفناک بمباری کے باوجود قابل فخر مزاحمت غاصب افواج کو عبرتناک سزا دینے میں کامیاب ہو گئی۔ ان کے ٹینک اور بکتر بند گاڑیوں کو جلا کر جہنم میں بھیج دیا۔
صیہونی جھوٹ بولیں گے۔ یہ اپنی ہر شکست پر جھوٹ بولتے ہیں۔
غزہ کے باہر مجاہدین نے اپنی تمام صف بندیوں کو کامیابی سے برقرار رکھا ہے۔ الحمد للہ صہیونی دشمن غزہ میں داخل ہونے کی کسی کوشش میں کوئی کامیابی حاصل نہیں کر سکے۔
تاہم صیہونی میدان جنگ میں اپنی عبرتناک شکست کے بعد غزہ کے شہریوں پر فضائی حملے جاری رکھے ہوئے ہیں!
حماس ترجمان کا بیان
پنجاب حکومت ایک کامیاب تعلیمی ماڈل پیف کے ذریعے pvt سکولوں سے الحاق کر کے مفت میعاری تعلیم دے رہی ہے مگرSNC کے نفاذ کے بعد 550 فیس میں معیاری تعلیم دینا ایک خواب بنتا جارہا ہے پیف فنڈز میں اضافہ کیا جائے تا کہ معیاری تک غریب عوام کےبچوں تک پہنچ جاری رہ سکے
#increase_PEF_Budget
نئے آنے والے منیجنگ ڈائریکٹر سے امید کرتے ہیں پارٹنر سکولز کے مسائل ہنگامی بنیادوں پر حل کریں گے
فی الفور پیمنٹ میں 500 روپے فی بچہ اضافہ اور سارا سال ایڈمیشن
@ChParvezElahi@GOPunjabPK
The News Urdu: منظر جاوید علی پیف کے نئے ایم ڈی تعینات۔ اساتذہ کو... https://t.co/1jvJbv3bUv