جمہوری نظام کی وجہ سے ہی گستاخی کی جاتی جب تک یہ نظام ہے گستاخی کرنے والے نہ صرف محفوظ رہیں گے بلکہ اس کام میں اضافہ ہوتا رہےگا
حل صرف اسلام کا نظام #خلافت ہی ہے
#ناموس_رسالت_کیلئےTLPہردم_حاضر
بھائی یہ جو 11 ارب کا جو جیٹ لیا تھا وہ پیسے بھی تو کینسر ہسپتال میں شامل ہوسکتے تھے عوام کا پیسہ عوام پر ہی لگایا جائے گا کون سا یہ پیسہ اپنے گھر سے لیکر آئیں ہیں ؟
پاکستان کا اسوقت سب سے بڑا مسئلہ مہنگائی لوڈشیدینگ اور پیٹرول یا آئی ایم ایف کا نہیں ہے بلکہ بنچاب اسمبلی کا ہے موجودہ نظام جمہوریت میں حکومت اور اپوزیشن عدالت عدالت کھیل رہے ہیں
یہ کرپٹ نظام ہے بس اس نظام کو دفن کرنا لازمی ہے
#Time4Khilafah#PetrolPriceHike#LahoreHighCourt
Democracy and its puppets tried to divide the Ummah in borders.
But the heart of the UMMAH beats as one. We are UNITED AS UMMAH
Soon these man-made borders would be erased too by the establishment of Khilafah on the method of Propethood.
#KhilafahShieldsOurSisters#AllahuAkbar
ان صاحب کی بھی سن لیں لگتا ہے اسکے آقا آمریکہ نے اسکو نیا سبق دیا ہے جسکو یہ اچھے سے یاد کررہا ہے
اور شاید اسکو آگے ایکسٹینشن بھی مل جائے
تو کشمیر کیسے آزاد ہوگا ؟
عوام کے مسائل کیسے حل ہونگے ؟
جو لوگ کہتے ہیں فوج سیاست سے باہر ہے تو یہ کیا ہے
#Time4Khilafah
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فرمام ہے کہ:
جو شخص ایسی جان کو مار ڈالے جس سے عہد کر چکا ہو (جیسے ذمی کافر کو) تو وہ جنت کی خوشبو بھی نہ سونگھے گا ( چہ جائے کہ اس میں داخل ہو ) حالانکہ بہشت کی خوشبو چالیس برس کی راہ سے معلوم ہوتی ہے۔* (بخاری)1/4
#Sialkot
ایک طرف گلبھوش ہے جو کہ دہشتگرد ہے بھارت کا جاسوس ہے اسکو بچانے کے لیے ہرممکن کوشش کی جارہی ہے
دوسری طرف نوید بٹ ہے اسکو اسلئے ایجنسیوں نے اغوا کیا گیاہے
وہ پر امن طریقے سے اسلام کے نظام خلافت کا قیام چاہتے تھے اور اس کی کوششیں بھی کررہے تھے
اس معاملے میں حکومت کی رٹ کہاں ہے ؟؟؟
جہموریت میں قانون پر عمل داری کرانے والے اور قانون کی حفاظت کرنے والے ادارے شرفا کی مرضی اور حکم پر چلتے ہیں
صاف بات یہ ادارے انکے گھر کی لونڈی ہیں
غریبوں کو بغیر تحقیقات کے گولیاں مار دی جاتی ہیں ساہیوال واقعہ ہمارے سامنے ہے
جب سے پاکستان بنا اور اسکو چلانے کے لیے جو نظام نافذ کیا گیا وہ سراسر برطانیہ امریکہ اور اقوام متحدہ کی غلامی کی طرف لیکر جاتا ہے
تو غلام حکمران صرف باتیں کرسکتے ہیں عمل نہیں
اس نظام کے زریعے جو بھی حکمران آئے گا وہ کبھی بھی عوام کے حق میں نہیں سوچےگا
#غریب_کا_قاتل_عمران_خان کے ساتھ ساتھ یہ نظام بھی عوام کا قاتل ہے
عوام کو حکمران کے ساتھ اس نظام کو بھی زمین بوس کرنا ہوگا
اسلام کے نظامِ #خلافت کو قائم کرنا ہوگا
کیا ہماری عبادات قبول ہوتیں ہونگی ؟
جبکہ اسی معاشرے میں اللہ تعالیٰ کے قوانین کو چھوڑ کر کفر کے قوانین کو نافد کیا ہوا ہے جسکی وجہ سے سود بے حیائی ناانصافی مسلمانوں کا قتل عام ہورہا ہو
تو کیا یہ سیکولراز کی دوسری شکل ہے جسمیں عبادات تو اللہ کے لیے ہیں معاملات غیر اللہ کے ہیں
حکومت کا پیسہ حکومت کا "اپنا" نہیں ہوتا۔ یہ عوام سے اکھٹا کیا گیا پیسہ ہوتا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی سب سے بڑی وجہ روپے کی قدر میں کمی ہے۔ روپے کی قدر میں کمی کی پالیسی حکومت نے خود اپنی مرضی سے اپنائی۔ اور حکومت نے اپنی مرضی سے عالمی تجارت کو ڈالر سے منسلک کر رکھا ہے ۔
مغل سلطان اورنگزیب عالمگیر 3 نومبر 1618 کو پیدا ہوئے، وہ ایک بہترین حکمران، سپاہ سالار اور ایڈمنسٹریٹر تھے جنہوں نے 50 سال حکومت کی اور ہندوستان کو ایک اکائی کی صورت میں متحد کیا، ان سے پہلے یا بعد میں کسی حکمران کو یہ سعادت نہیں ملی تھی کہ اتنے وسیع علاقے پر اقتدار حاصل کرتا
1/6
افغانستان میں جیسے ہی طالبان کی حکومت آئی تو انڈین افغانستان سے بھاگ گئے
آج افغانستان کی کرکٹ ٹیم بھارت کو ہرا کر T20 ورلڈ کپ سے باہر کرے گی انشاءاللہ
#INDvsAFG
31 اکتوبر 1919 میں خلافت عثمانیہ پر مغربی قبضے کے دوران، جب فرانس کی طرف سے تعینات آرمینئین فوجی نے مسلمان خاتون کے نقاب کو اتارنے کی جسارت کی تو Sütçü İmam نے اسے قتل کردیا، جو قبضے کے خلاف جنگ کا آغاز بنا. آج 102 سال گذرنے کے باوجود دنیا بھر کے مسلمان اس بہادر کو یاد کرتے ہیں.