Sad to see a credible person let down by the this cruel system again and again.
No comparison between Ramiz Raja and Najam sethi in terms of handling PAKISTAN Cricket.
It only happens in Pakistan where a journalist become head of a sports organization. lol 😂
#RamizRaja
یہ ملک اب رہنے کے قابل نہیں رہا. ایک شخص حرام نہیں کھانا چاہتا رشوت نہیں دینا چاہتا دیکھیے کیا حشر ہو رہا ہے جو حلال کھانا چاہتے ہیں انکے ساتھ.
یہ بندہ ملک چھوڑ گیا تو پھر قوم روئے گی ملک کیوں چھوڑ دیا
پہلے عمران خان نے ان کی سیاست پر قدغن لگائی!
اور اب اس نے ہماری قوم کو، ان کے اصل چہرے، ان کی صلاحیتیں دکھائیں اور اب PLMN، PPP اور JUIF عرف PDM کے بارے میں ماضی کے ان پانچ عام افسانوں کو اپنے ہاتھوں سے دفن کر دیا ہے۔
#وہ_دھوکےباز_بھی_تھا#عمران_بمقابلہ_کرپٹ_مافیاز
پاکستانی وفد اسرائیل جا رہے ہیں فرانس کے صدر سے خوشگوار ملاقاتیں ہو رہی ہیں فرانس ہمیں امداد بھی بھیج رہا ہے ہم جنس پرستی کے بِل پاس ہو رہے ہیں۔ لیکن ہر طرف مجرمانہ خاموشی
ہمیں خبر ہے مجرموں کے سب ٹھکانوں کی ۔
شریکِ جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے ۔۔
#Copied#politics#UN
پہلے تو افغانستان کے اسپنرز خطرناک ہوتے تھے لیکن جب سے یہ بندا اس ٹیم کا بولنگ کوچ بنا ہے تو فاسٹ بولرز نے بھی کمال کردیا، شاباش عمر گل
#UmerGul#AFGvSL#SLvAFG#AsiaCup2022#cricket
اگر آذانوں سے بارشیں نہیں رک رہیں تو چاردن کے لیے ناپ تول پورا، عدالتوں، تھانوں میں انصاف، غریب اور لاچار لوگوں سے حسن سلوک قائم کرکے دیکھ لیں.
ہوسکتا ہے اللہ تعالیٰ ہمارا امتحان لے رہا ہو.
#FloodsInPakistan#Pakistan#PakistanFloods