یہ کوئی معمولی بات نہیں ہے سپر پاور امریکہ کی آواز کتنی بلند ہے۔ نیویارک کے ٹائم اسکوائر سے دنیا کی دل کو چھو لینے والی دعوت!!! پوری دنیا کو کھلا چیلنج دیا جا رہا ہے کہ "حضرت موسیٰ یہودی نہیں ہیں، حضرت عیسیٰ عیسائی نہیں ہیں، حضرت ابراہیم یہودی نہیں ہیں، یہ سب مسلمان تھے اور ہیں، اسلام ہی آخری منزل ہے۔ !!" نعرہ تکبیر سے دنیا کے معاشی اور سیاسی مراکز میں سپر پاورز کی بنیادوں کو ہلانے کی آواز سنیں اور زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
@AfzaalC24843384@Haqeeqat_TV مالک! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے پروردگار! جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے، وہ ہم پر نہ رکھ، ہمارے ساتھ نرمی کر، ہم سے در گزر فرما، ہم پر رحم کر، تو ہمارا مولیٰ ہے، کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد کر
@DurraniViews مالک! ہم پر وہ بوجھ نہ ڈال، جو تو نے ہم سے پہلے لوگوں پر ڈالے تھے پروردگار! جس بار کو اٹھانے کی طاقت ہم میں نہیں ہے، وہ ہم پر نہ رکھ، ہمارے ساتھ نرمی کر، ہم سے در گزر فرما، ہم پر رحم کر، تو ہمارا مولیٰ ہے، کافروں کے مقابلے میں ہماری مدد کر