دنیا کے منصفوں دیکھ لو امن کے سفیر کے کارنامے راولاکوٹ میں کس طرح نسل کشی جاری ہے.
ان سب کے باجود انشاء الله تم اپنے مکروہ عزائم میں کامیاب نہیں ہو سکتے.
جو جان سے گئے ہیں کون اُن کو بھول پائے گا
جو لاپتہ ہوئے ہیں اُن کی خبر کون لائے گا
نہ داغ مٹ سکے گا نہ خو ن سوکھ پائے گا
مـریـدکـے کا سـانـحـہ تـاریـخ کـو بتـائے گا-
کیسا محتسب ہے یہ، کیسا احتساب ہے
یہ کون سا نظام ہے کہ ظلم بے حساب ہے-
‼️ظلم و ستم کو 13 ماہ گزر گئے۔💔
#TLP
صاحبانِ مَحبّت
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
•🎙️ SPACES COMING SOON 🔜
🔴 عرس مبارک
مجددِ دوراں، شیخ الشیوخ، استاذ الاساتذہ، امام الصرف و النحو، پیکرِ عشق و وفا، صوفیٔ باصفا، عارفِ باللہ، شیخ الحدیث و التفسیر،امیر المجاہدین، حضرت علامہ حافظ خادم حسین رضوی رضی اللہ عنہ✨️
⛔🚩⛔ This struggle is no longer going to stop, nor will the matter remain limited to merely implementing 39 demands the direction of the struggle changes. From now on, this will be a struggle for complete freedom, the right to self-determination,#RightsmovementAJK