Pakistan's former prime minister Imran Khan, only person featured in The Economist, whose article crosses 10 Million+ views in 2 Days.
#Pakistan#ImranKhan
@SaberYaseen7@AitzazAhsanP 70 سال سے یہی حکومت کر رہے ہیں جو ابھی ہیں ہمارے ملک نے کون سا سونا اگل دیا عوام کو لوٹ کے ملک تباہ کرنے کے ذمدار وہ لوگ ہیں جو 70 سال سے بدل بدل کے ارہے ہیں ۔ عمران خان نے تو صرف ان سے سوال کیا ہے جس کا جواب نہیں انکے پاس اور اب اس قابل بھی نہیں کے ملک چلا لیں