پاکستان نظریاتی پارٹی نے 4 جون کو لیاقت باغ راولپنڈی میں اپنے پہلے مرکزی جلسے کا اعلان کر دیا
ان شاء اللّه 4 جون کو لیاقت باغ میں نوجوانوں کا سب سے بڑا اجتماع ہوگا
سب محب وطن پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ملک پاکستان اور اسلام کی سر بلندی کی خاطر اور جاگیر دارانہ وڈیرہ نظام کے خاتمے کی خاطر شہیر سیالوی کا ساتھ دیں
@Aamadmi_1 @ShaheerSialvi@AbdullahAmjad49@shakoor_sujra@zia_zoone
چیئرمین پاکستان نظریاتی پارٹی شہیر حیدر ملک سیالوی 4 جون کو لیاقت باغ راولپنڈی میں جلسہ عام اور موجودہ سیاسی حالات پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں 10 مئی بروز بدھ شام 3 بجے پریس کانفرنس کرینگے
4 جون 2023 کو پاکستان نظریاتی پارٹی قوم کے سامنے اپنا منشور رکھے گی جس میں پاکستان کے تمام مسائل کا حل عوام کے سامنے رکھا جائے گا۔
قوم اسے سننے کے بعد خود باقی جماعتوں سے موازنہ کرے اور پاکستان کے مستقبل کا فیصلہ کرے۔
پوری قوم سے شرکت کی اپیل ہے۔
لیاقت باغ راولپنڈی۔
انشاءاللہ
پاکستان کے نوجوانوں کی توانائی اور تخلیقی صلاحیتیں ملک کے لیے ایک بہت بڑا اثاثہ ہیں۔ انہیں رہنمائی اور حوصلہ افزائی کی ضرورت ہے ، حوصلہ افزائی سے یہ اقتصادی ترقی اور سماجی ترقی کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ 4 جون لیاقت باغ جلسہ عام میں آ کر ان کی حوصلہ افزائی کریں۔
@ShaheerSialvi#PNP
4 جون کو پاکستان کے تارخی جلسہ گاہ لیاقت باغ راولپنڈی کے مقام پر پاکستان کے نوجوان ایک تاریخ رقم کرنے جا رہے ہیں جس میں پاکستان کے روشن مستقبل کا عزم کیا جے گا۔تمام محب وطن پاکستانیوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے ۔
@ShaheerSialvi#PakistanNazriyatiParty
جون جلسہ عام #
ہمارے بلاول بھٹو اور PPP سے لاکھ اختلاف سہی لیکن پاکستان نظریاتی پارٹی ہندوستانی وزیر خارجہ کے گھٹیا بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہے
یہ رویہ بلاول کے ساتھ نہیں بلکہ پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ رکھا گیا ہے اور جب بات پاکستان کی عزت و وقار کی ہو تو سیاسی اختلاف نہیں دیکھے جاتے۔
نوجوانوں کی نمائندہ جماعت پاکستان نظریاتی پارٹی 4 جون کو راولپنڈی لیاقت باغ کے مقام پر جلسہ عام کرنے جا رہی ہے جس میں تمام پارٹی کے سیاسی كاركنان کو دعوت دی جاتی ہے۔آیئں نوجوانوں کو سنیں اور پاکستان کے روشن مستقبل کا فیصلہ کریں۔
@ShaheerSialvi#PakistanNazriyatiParty@zia_zoone