سحر کا سورج گواہی دے گا
مٹی کا ذرہ ذرہ گواہی دے گا کہ تم کھڑے تھے
تمہاری ہمت،تمہاری عظمت اور استقامت تو وہ ہمالہ ہے جس کی چوٹی تلک پہنچنا نہ پہلے بس میں رہا کسی کے نہ آنے والے دنوں مں ہوگا سو آنے والی تمام نسلیں گواہی دیں گی کہ تم کھڑے تھے
@ImranKhanPTI
@PTIofficial قانون کہیں سے منظور ہوا ہی نہیں۔۔ وزارت قانون نے اپنی حدود سے تجاوز کرتے ہوئے غیر منظور شدہ قانون کو نوٹیفائی کیا ۔ اب وزارت قانون کے ان لوگوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے جنہوں نے یہ جرم کیا ہے۔۔ اس سارے جرم میں **وزارتِ زراعت ***کی مداخلت کو نظر انداز نا کیا جائے۔۔
@usmansaeedbasra رنگ لایا ہے شہید ارشد شریف کا لہو۔۔۔ جس نے ان سبکو ننگا کرنے میں پہل کی اور شہادت پیش کی۔۔ اللہ پاک ارشد شریف کے درجات بلند فرمائے۔۔۔۔
@OfficialShehr چیف جسٹس کو سائفر کی کاپی بھی بھیجی تھی ۔۔۔ کیا اس پہ اس منحوس چیف جسٹس نے کو ئی ایکشن لیا ؟؟ اسکی بھی ویڈیوز بنی ہوئی ہوں گی۔۔۔ خاطر جمع رکھیں یہ اپنی رئٹائرمنٹ کا انتظار کر رہا ہے بس۔۔۔۔
@anwaar_kakar شہید راشد منہاس نے اپنے باس کو غداری سے روکا اور شہید ہو گیا۔۔ اگر آج کوئی اپنے باس کو غداری سے روکے تو کورٹ مارشل ہوتا ہے اسکا۔۔۔ ایم ایم عالم کے ساتھ جو اسکے جرنیلوں نے کیا وہ سبکو معلوم ہے۔۔۔
@iRaiSaqib اسٹیبلشمنٹ نے ہر جگہ کو گندا کر رکھا ہے۔۔۔ اور ہر جگہ اپنے ٹاوٹ بٹھائے ہوئے ہیں۔۔ تو ایسے میں کون سا سولین ادارہ اپنے پاوں پہ کھڑا ہو گا ؟؟
محکمہ زراعت کس بلا نام ہے۔۔ آپ بہتر جانتے ہیں