کسی ENT اسپیشلسٹ کے پاس چلے جائیں، یا کسی میڈیکل اسٹور سے پچاس روپے والی ویکس خرید لیں، اسے استعمال کر کے کان صاف کریں، پھر دوبارہ سنیں۔ کانفرنس کا نام "Indus Waters Treaty" تھا۔ "Water" کے آگے "S" لگتا ہے، اور خاتون واضح طور پر "Indus Waters Treaty" ہی کہہ رہی ہیں