پینٹ کوٹ پہن کر عزت دار بننے کی ناکام کوشش
پی ٹی آئی کے احباب بن ٹھن کر آتے ہیں لیکن بے معنی بات چیت ملک مخالف رویہ نہ سیاست آتی ہے نہ سیاسی سوچ ملک کو تباہی کرنے کا منصوبہ رکھتے ہیں ان کا اعلاج بالغذاء کیا جائے
گورنمنٹ کو سکول پرائیویٹ کرنے بھت شوق ہے لیکن تین تین ماہ بعد پیمنٹ دینا یہ کہاں کا انصاف ہے بے روزگاری ختم نھی ھوئی بلکہ بڑھی ہے سکول مالکان پیمنٹ لگا کر خالی ہاتھ بیٹھے ہیں کب پیمنٹ آئے گی یہ نظام ناکام ھوچکا آنے والا وقت تعلیم کی تباہی ثابت ھوگا
@shamshergondal@NabilaPM
@Waseemsardar1@Irumchaudhary20 بات اسرائیل کی نھی بات ملک میں انتشار پیدا کرنے کی ہے جب عمران خان کو سہارا دیا گیا ملک میں امن ہی ختم ھوگیا ہر وقت احتجاج یہ کون سا طریقہ ہے ملک کو نقصان پہنچانا اسمبلی میں جنگ کریں ۔
@SAKMohammadzai وہ یہ بھی بار بار کہہ رہا تھا عمران خان کو لاؤ گے تمہارا ملک برباد کردے گا ڈانس کی محفلیں عام کردے گا دشمن کو خوش کرے گا خود کو خدا ثابت کرے گا اس لیے اس کو ٹھس کرنا بہترین اعلاج ھوگا
@studentstudio9 اس میں کوئی دوسری رائے تعلیم بھت پرموٹ ھوئی ہے موجودہ حکومت کی بے مثال کارکردگی ہے لیکن یہ سسٹم چلے گا نھی کیونکہ تین تین ماہ گزر جاتے ہیں پیمنٹ نھی دی جاتی PSRP ھو FAS یا PSSP دو دو ماہ کی تین تین ماہ کی پیمنٹ بریک ہیں نظام کیسے چلے