شیعوں کو چھوڑیں ، وہ تو نبی کے جنازے سے لے کر علی اصغر کے جنازے تک اور علی اصغر سے مشہد کی معصوم بچیوں تک چودا سو سال سے جنازے اٹھا رہے ہیں۔ گرتے ہیں پھر کھڑے ہو جاتے ہیں۔
اپنی فکر کریں آپ کیا کریں گے ابتلا سر پر ہے۔
#JusticeForSindhEmployees
“A pension is not charity, it’s our sweat and blood saved for tomorrow. Please don’t steal our tomorrow.” Sindh’s progress was built on our service. Don’t let our retirement be built on our tears.” 💔
Sindh employees stand united: Pen-down and lock down strikes across the sindh province. Following are four genuine demands. #JusticeForSindhEmployees@RehmanBajwa956
سندھ کے سرکاری ملازمین برسوں سے ناانصافی کا شکار ہیں۔ قلیل تنخواہیں، بڑھتی مہنگائی اور غیر منصفانہ پنشن رولز نے ان کی زندگی اجیرن کر دی ہے۔ وقت آ گیا ہے کہ سندھ کے ملازمین کو وہی حقوق، الاؤنسز اور سہولتیں دی جائیں جو باقی صوبوں کے ملازمین کو حاصل ہیں۔
#JusticeForSindhEmployees