میں مسلم پاکستانی ہوں,یہی میری پہچان ہے,یہی میری شناخت.نہ میں سنی ہوں,نہ شیعہ,نہ دیوبندی,بریلوی, وہابی ہوں.میں صرف اورصرف خاتماالنبیین حضرت محمد رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰه عليه وآلهٖ وسلَّم پرایمان رکھنےوالاایک انسان ہوں, مسلمان ہوں اورپاک وطن پاکستان میراوطن ہے.
میرا کوئی فرقہ نہیں کیونکہ اسلام میرا دین ہےمیرا کوئی ایک عل��قہ نہیں سارا پاکستان میرا ہے میری کوئی سیاسی مذہبی جماعت نہیں میری جماعت فقط افواج پاکستان ہےمجھے نفرت ہے تعصب، نسل پرستی فرقہ واریت اور شدت پسندی سےمجھے میرا ہر محبِ وطن پاکستانی عزیز ہے پاکستان سے محبت ہمارے ایمان
@Mmoizk208@IAhmadPatriot سندھی, پنجابی, بلوچی, پٹھان, ہم سب ہیں پاکستانی اور اس رشتے سے ہم سب بھائی بھائی ہیں, کم ازکم ہم پنجابی تویہی سمجھتے ہیں.سب ہمارے اپنے ہیں, ہمارے پیارے ہیں کیونکہ ہم سب ہی مل کر بنتے ہیں پاکستان اور...
پاکستان ذندہ و پائندہ باد.
@MirMAKOfficial@FarazWahab1 فَبِاَیِّ اٰلَآءِ رَبِّکُمَا تُکَذِّبٰن.
اوریقیناًً! پاکستان بھی رب العالمین اور رحمت اللعالمین صَلَّى اللّٰه عليه وآلهٖ وسلَّم کی وہ بےمثال نعمت اور احسان ہےجسےکوئی ذی شعوراورمحب وطن پاکستانی جھٹلانہیں سکتااورجسکاجتنا شکراداکیاجاۓکم ہے.
پاکستان ذندہ وپائندہ باد.
امہ میں فرقہ واریت اس حدتک بڑھ چکی ہےکہ یہ گھروں اورمساجدسےنکل کراب سوشل میڈیا پربھی دندناتی پھررہی ہےکہ لوگ صرف اپنےگروپس اور نیٹورکس سے باہر نہ کسی کو سپورٹ کرتے ہیں نہ پروموٹ کرتے ہیں.
پاکستانیو, اپنی سیاسی اور مذہبی وابستگیوں سے بالاتر ہو کر کبھی صرف مسلم اورپاکستانی بھی بنو.
اللّٰه رب العالمین اور رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰه عليه وآلهٖ وسلَّم رحمت اللعالمین کے تمام وعدے بایقین اور بلا شک وشبہ سچے ہیں, سچے ہیں, سچےہیں...
حق ہیں.
قادر, غفور, رؤف, رحیم, کریم, رازق, حافظ وناصر سچے رب العالمین اور یکتا و واحد و بےمثل رحمت اللعالمین محمد رسول اللّٰه صَلَّى اللّٰه عليه وآلهٖ وسلَّم کے ماننے والوں کی انفردی واجتماعی معاشی,معاشرتی,اخلاقی حالت کادگرگوں ہونا,ماننےوالوں کیلئے یقیناًفکرمندی,غوراوراصلاح کامتقاضی ہے.
@GareebkakoiNai@AVeteran1956 اچھاخاصہ ٹرانسپورٹ گاڑیوں کا شوروم تھا میرا, کرونا کی مہربانی سے بند کرناپڑا, اب سبزی منڈی میں آلوپیاز بیچتا ہوں, تم بھی آجاؤ میدان میں, رب کرم کرے گا.
درحقیقت یہ تو امتحان ہے ان سب کے ماننے والے عوام کا کہ کس طرح ذاتی مفادات کیلئے ان نام نہاد لیڈروں نےآپس کی لڑائی میں قوم کے سالہاسال ضائع کردیئےاور آج یہ ویسے ہی مفادات اورمقاصدکیلئےیکجاہوگئےہیں,اس قوم کوانکاگریباں پکڑناچاہیئے.