جےیوآئی کی نعیمہ کشور خان نے شراب پر پابندی کا ترمیمی بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔
چونکہ تمام مزاہب میں شراب حرام ہیں۔ تو اقلیتوں کے نام پر ایک اسلام ملک کے آئین میں شراب کی اجازت دینا غلط ہے لہٰذا اس پر مکمل پابندی ضروری ہے۔
" اہم اعلان "
قائدِمحترم حضرت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کے حالیہ تاریخ ساز بنگلہ دیش کے دورے کو اجاگر کرنے کیلئے آج رات 9 بجے ٹوئٹر (X ) پر ٹرینڈ چلایا جائے گا۔
احباب تیاری کرلیں اور اپنے ساتھیوں کو بھی آگاہ کریں۔ شکریہ
پاکستان کے سب مولوی بنگلہ دیش پہنچے ھوئے اور دنیا بھر کے قادیانیوں کی ڈگی سے دھماکوں کی آوازیں آرھی۔
اس کا مطلب پاکستانی مولویوں نے صحیح جگہ پر ضرب لگائی ھے۔
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے امیر مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ پاک سعودی دفاعی معاہدہ اسلامی بلاک بنانے کی پہلی سیڑھی ہے ، جمعیت نے ہمیشہ کہا کہ سعودیہ اور پاکستان دنیا کے امت مسلمہ کی قیادت سنبھالنے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،ہم امن کیلئے میدان میں ہے اور ہر محاذ پر جے یو آئی عوام کی نمائندگی کرے گی، چاروں صوبوں میں اس طرح کے امن مارچ ہوں گے ،عوام کی سوچ اور الیکشن کا نتیجہ کچھ اور اب مزید نہیں چلے گا، ریاست کے اندر ریاست کے ہم قائل نہیں، میں صمود فوٹیلا قافلے کی بھرپور حمایت کرتا ہوں ، وہ جمعرات کو سندھ اسمبلی چورنگی پر سندھ امن مارچ کے اختتام پر ایک بڑے عوامی جلسے سے خطاب کررہے تھے ، وہ جمعرات کو سندھ اسمبلی چورنگی پر مارچ کے اختتامی بڑے عوامی جلسے سے خطاب کررہے تھے ۔ سندھ امن مارچ 14 ستمبر کو کشمور کندھ کوٹ سے شروع ہوا تھا جو مختلف اضلاع سے ہوتا ہوا جمعرات کو کراچی پہنچا۔ شہر قائد میں ایئرپورٹ سے مولانا فضل الرحمٰن نے مارچ کی قیادت سنبھالی اور ان کی قیادت میں مارچ کے ہزاروں شرکاء سندھ اسمبلی چورنگی پر جلسہ گاہ میں پہنچے ۔
#JUISindhPeaceMarch
ایک تلخ بات۔
سعودیہ پاکستان معاہدے پر اللہ کریم کا جتنا شکر ادا کریں کم ہے۔ لیکن کاش دو ہزار چودہ میں میاں نواز شریف ملک کو جس ڈگر پر ڈال چکے تھے اس کو نہ چھیڑا جاتا تو پاکستان یہ سنگ میل کم از کم پانچ سال پہلے حاصل کر چکا ہوتا۔
اب میری تمام سیاستدانوں اور اسٹیبلشمنٹ سے درخواست ہے جو کچھ چل رہا ہے اسے چلتے رہنے دینا۔ کوئی اور تجربہ نہیں ہرگز نہیں۔
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل میں غزہ کیلئے فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کی قرارداد امریکہ نے ویٹو کر دی۔قرارداد کی حمایت میں سلامتی کونسل کے پانچ مستقل اراکین میں سے چار اور تمام منتخب ممبران نے ووٹ دیا۔
غزہ پر صیہونی حملے کے بعد پچھلے دو برس میں امریکہ نے چھٹی بار سیز فائر کیخلاف ویٹو کا اختیار استعمال کیا ھے۔امریکی حکومت کا یہ شرمناک ظالمانہ اقدام خود امریکی راۓ عامہ کی امن کی خواھش کے منافی ھے۔امریکی انتظامیہ غزہ کے قتل ِ عام میں نیتن یاھو حکومت کے ساتھ برابر کی مجرم ھے۔
وقت آ چکا ھے کہ ویٹو کا اختیار ختم کر کے سلامتی کونسل کے تمام اراکین کو مساوی اختیار دیا جاۓ ۔ ویٹو کے اختیار نے اقوام متحدہ کو محض ایک کاغذی ادارہ بنا رکھا ھے جو کمزور ، مظلوم اور غریب اقوام و طبقات پر ھونیوالےمظالم روکنے میں ناکام رھتا ھے۔
امریکی استعمار سے آزاد مستقبل دنیا کا حق ھے ۔
#غزہ_میں_نسل_کشی_بند_کرو
حکومت سن لے !
قائدِجمعیت کاخاندان ہمارا ریڈلائن ہے.
ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدات کی تحفظ کےلیے لڑنےوالے مولانافضل الرحمان کےخاندان اور بچوں کو اگر ہماری حکومت و ادارےتحفظ نہیں دےسکتے.
تو پھر ہمارےجماعتی کارکن اس کام کو اپنے ذمےلینے پر مجبور ہونگے.
حکومت سن لے !
قائدِجمعیت کاخاندان ہمارا ریڈلائن ہے.
ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدات کی تحفظ کےلیے لڑنےوالے مولانافضل الرحمان کےخاندان اور بچوں کو اگر ہماری حکومت و ادارےتحفظ نہیں دےسکتے.
تو پھر ہمارےجماعتی کارکن اس کام کو اپنے ذمےلینے پر مجبور ہونگے.
حکومت سن لے !
قائدِجمعیت کاخاندان ہمارا ریڈلائن ہے.
ملک کی نظریاتی اور جغرافیائی سرحدات کی تحفظ کےلیے لڑنےوالے مولانافضل الرحمان کےخاندان اور بچوں کو اگر ہماری حکومت و ادارےتحفظ نہیں دےسکتے.
تو پھر ہمارےجماعتی کارکن اس کام کو اپنے ذمےلینے پر مجبور ہونگے.
https://t.co/rzKlI9Xahj
انڈیا کے اٹیک کے ساتھ ہی یوتھیے شلواروں سے باہر ہو گئے ہیں پاکستان کے لیے لکھی ہر پوسٹ کے نیچے غلیظ گالیاں دے رہے پی ٹی آئئ بی جے پی کی ذیلی جماعت بن چکی اس پر پابندی کیوں نہی لگاتے ؟
بھارت آج جس بزدلی کا مظاھرہ کرتے ھوئے سویلین آبادی کو نشانہ بنایا ھے یہ بزدلی انکی تاریخ ھے۔ ھماری افواج بہادری کے ساتھ اسکا جواب دے رھی ھیں، پاکستانی قوم یک جان اور متحد ھوکر اپنی افواج کے شانہ بشانہ کھڑی ھے
پاکستان زندہ باد
ملٹری کے کورٹس زھر اور اسکا دائرہ کار اسکے دانت تھے۔
زھر بھی نکال لیا گیا اور دانت بھی توڑ دیے گیے۔ اب پہلے PTI کو چاھئیے کہ مولانا صاحب کا شکریہ ادا کریں اور بےحساب ادا کریں۔
باقی PPP اور PML N سمیت باقی سیاستدان خیر ھے کچھ سال بعد ادا کرلیں گے
#مولاناتیرا_شکریہ