@NadraPak اسلام علیکم
میں ابھی سعودی عرب میں مقیم ہوں میں نے نائیکوپ کے لیے اپلائ کیا تھا جوکہ ڈیجٹل ایپ پر شو ہوگ��ا ہے لیکن کارڈ میرے ایڈریس پر نہیں پہنچا میں نے ایڈریس بھی اپلائ کرتے وقت سعودی عرب کا دیا تھا مہربانی آپ مجھے بتا سکتے ہیں کارڈ کہاں سے ملے گا
@NadraPak میں نے اپنا شناختی کارڈ اپڈیٹ کروایا تھا جوکہ اپڈیٹ ہوگیا ہے لیکن آئ ڈی وائیلٹ میں وہی پرانے والا دکھائی دے رہا ہے آئ ڈی وائیلٹ سے کیسے اپڈیٹ ہو گا کوئی رہنمائی کر سکتا ہے
آرمی چیف جنرل عاصم منیر پر میری خبر میں ایسا کیا تھا کہ آئی ایس آئی نے اب سے تھوڑی دیر پہلے میرے دو بھائیوں کی میری والدہ کے سامنے تذلیل کر کے انہیں اغوا کیا؟
جنرل قمر جاوید باجوہ کی کرپشن پر میری خبر میں خاص بات کیا تھی؟ دونوں خبروں میں کیا فرق ہے؟
دیکھیے۔۔۔
ڈیل کرکے لوٹا ہوا مال اٹھا کر خصوصی طیاروں سے فرار ہونے میں اور اپنے مؤقف پر ڈٹے رہ کر جان ہتھیلی پر رکھ کر ہجرت کرنے میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ مجھےفخر ہے کہ میرے رب نے ہر ظلم کے خلاف مجھے استقامت عطا فرمائی۔میں نے بدترین تشدد اور خوفناک قید کاٹی ہے۔ 10گرفتاریاں اور درجنوں مقدمےہوئے۔ حج تک سے زبردستی روکا گیا مگر میرے رب نے مجھے صبر دیا۔ کچھ اہم ذمہ داریاں ہیں میں جلد واپس 🇵🇰آؤں گا انشاءاللہ