شیخ الحدیث حضرت مولانا سعیداللہ شاہ صاحب دامت برکاتہم العالیہ کی سرپرستی میں تحریک ایمان و تقوی کی مرکزی شوری کا اجلاس ہوا جس میں حضرت مفتی زبیر شاہ صاحب دامت برکاتھم العالیہ کو تحریکِ ایمان و تقویٰ کی قیادت سونپی گئی ہے۔
اللہ تعالیٰ ان کے انتخاب کو تحریکِ ایمان و تقویٰ اور پوری امتِ مسلمہ کے حق میں باعثِ خیر و برکت بنائے۔آمین ثم آمین یارب العالمین
۔انا للہ وانا الیہ راجعون
نہایت افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ معروف عالمِ دین مفتی مختارالدین شاہ صاحب رحمہ اللہ اس فانی دنیا سے رحلت فرما گئے۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
*حضرت اقدس مفتی مختار الدین شاہ صاحب دامت برکاتہم کی صحت کے حوالے سے ایک اہم اور انتہائی توجہ طلب مرحلہ آ گیا ہے۔ ڈاکٹرز نے ایک اہم پروسیجر کرنے کی اجازت طلب کی ہے جو استخارہ و استشارہ کے بعد دے دی گئی ہے۔ اب سے کچھ دیر بعد وہ حساس پروسیجر شروع ہو جاۓ گا۔ اس وقت مین تمام احباب سے گزارش ہے کہ جاۓ نمازیں بچھا کر متوجہ الی اللہ ہو جائیں اور خوب گڑگڑا کر اللہ تعالی سے حضرت کی صحت و عافیت کے لیے خوب خوب دعائیں فرمائیں۔*
In Pakistan, there are hundreds of thousands of religious scholars and thousands of major madrasas, yet only hired agents support the military regime.
In contrast, in Afghanistan, all scholars , in fact, the entire nation — support the government's stance against Pakistan.
@AdeelAsifPkOne پہلا سوال افغانستان میں کون رہتے ہیں؟
تو جواب ہے مسلمان تو کیا ہم نے اپنی فوج مسلمانوں کو قتل کرنے کے لیے رکھی ہوئی ہے؟
دوسرا سوال افغانستان سے جنگ کرنے سے فائدہ کسے ہو گا؟
جواب بھارت امریکہ اور اسرائیل کیونکہ یہ ملک کبھی نہیں چاہتے کہ اس خطے میں امن آئے یا اسلامی حکومت آئے۔