شیر کی خالہ۔۔۔۔بلی
کو کم نہ سمجھیں یہ گھر کی بلی کی طاقت ہے! بہادر چھوٹی جنجر catبغیر گردن جھکائے گرجنے والے شیر اور ایک خوفناک شیرنی کے خلاف اپنی زمین پر کھڑی ہوگئی۔ ناک پر ایک فوری تھپتھپاہٹ انہیں یہ دکھانے کے لیے کافی ہے کہ اصل باس کون ہے!
ہم اس دور میں بڑے ہوئے ہیں ہمیں Gen Z اس لیے سمجھ نہیں آتے۔۔۔۔کیا اوورا تھا شعیب اختر کا سارا میچ پوری دنیا انتظار کرتی تھی جب شعیب اختر بال کروائے گا ۔۔
ممدانی کو فلسطینی نے تن دیا🔥
ممدانی کو اسرائیل کی حمایت مہنگی پڑ گئی!
جوان کہہ رہا ہے, تم فلسطینی حقوق کے حق میں واضح موقف نہیں رکھتے اور دونوں طرف کھیلنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ پہلے ایران کے خلاف بیان اور اب اسرائیل کے حق میں بیانات دے رہے جس کے بعد انکے سپورٹرز انکے خلاف ہو رہے
یہ کسی فلم کی شوٹنگ کا سین نہیں بلکہ راولپنڈی تھانہ وارث خان کی حدود ہے جہاں ایک بدبخت اسلحے کے زور پر ایک خاتون سے واردات کر رہا ہے۔سلام ہے راولپنڈی کی اس بہادر بیٹی کو۔۔امید ہے سی سی ڈی کی ملزم کو جلد اس کے انجام تک پہنچائے گی۔
@RwpPolice@Rporwp@MaryamNSharif@SZChatthaPSP
It is with deep sadness and sorrow we share the news of the death of His Excellency Grand Mufti of the Kingdom Sheikh Abdulaziz bin Abdullah bin Mohammed Al Al-Sheikh
انا لله وانا اليه راجعون
دریائے راوی کا پانی روکنے کے لئے بھارت نے جو مادھوپور ڈیم بنایا تھا اس کے چار گیٹ ٹوٹ چکے ھیں۰
جب تک بھارت یہ گیٹ اور ڈیم مرمت نہی کر لیتا راوی میں پانی آتا رھے گا۰
@RebelByThought پاکستان میں سب سے زیادہ شوگر ملز آصف علی زرداری (اومی گروپ: 8-9)، شریف فیملی (9-11) اور جہانگیر ترین (3-6) کی ہیں۔ حالیہ PAC دعووں کے مطابق زرداری پہلے، ترین دوسرے اور شریف تیسرے نمبر پر ہیں۔ یہ ملک کی 91 ملز میں سے اہم حصہ ہیں، جو سیاسی اثرورسوخ سے فائدہ اٹھاتی ہیں۔
🔴 ایک اسرائیلی خاتون شریحن ماشلیف، جنہوں نے یہودیت چھوڑ کر اسلام قبول کیا، کو ان کے صیہونی خاندان کے افراد نے قتل کر دیا کیونکہ وہ ان کا دین تبدیل کرنا قبول نہیں کر سکے۔
اگرچہ انہوں نے اسرائیلی پولیس کو کئی بار اطلاع دی، لیکن ان کی مدد کی اپیلوں کو نظرانداز کر دیا گیا۔"