رائٹرز فورم پاکستان نے اسلام آباد میں ایک تحریری تربیتی ورکشاپ کا انعقاد کیا ہے۔ تحریری و صوتی صلاحیتوں کو بہتر بنانے اور سیکھنے کا بہترین موقع ہے۔جو طلباء اور احباب اور تخلیقی صلاحیتوں کے حامل افراد اس ورکشاپ کا حصہ بننا چاہتے ہیں وہ دیئے گئے نمبر پر رابطہ۔
#Workshop
بنگالی بولے وہ غدار
پشتون بولے وہ غدار
مہاجر بولے وہ غدار
بلوچ بولے وہ غدار
سندھی بولے وہ غدار
اب کشمیری بولے وہ بھی غدار
واہ پورا پاکستان ہی غدار نکلا اب تو غداری کے سرٹیفیکٹس کی پرنٹنگ مشین بھی جواب دے گئی۔
محبت،خواہش،تنہائی،قربت،اوروہ تضادجو ہمیں اندر سےکھارہاہے۔
اگرآپ سمجھناچاہتےہیں کہ رشتےکیسے"زندہ" رکھےجاتےہیں،یا اس بارےمیں کچھ کہناچاہتے ہیں تو میں آپ کےخیالات جاننےکا منتظرہوں۔
یہ میرا علم،تجربہ،مشاہدہ ہے،مجھےآپ کی رائے جاننےکا اشتیاق رہےگا۔
#ظفرعمران
https://t.co/twQ00PbYQe
اور نہ ہی کبھی عوامی روابط بنائے۔۔ کیا بنائے ہیں ؟؟؟؟ اب آپ بنی اسرائیل کی عطا کردہ نعمت یعنی سوشل میڈیا پر عوام کو گڈ گورننس سکھانے کی کوشش کرتے ہیں لعنت لعنت لعنت ہے آپ پر۔۔۔ اور ہمارے احباب بظاہر باشعور لیکن اندر سے کتنے کم فہم ہیں کہ ایسوں کی پوسٹ پر کمنٹس اور واہ واہ
بہت ہنسی آتی ہے جب پورے ملک کی بیوروکریسی کے ریٹائرڈ بابے اور دیگر افسران فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر گڈ گورننس کی بات کرتے ہیں۔ آپ وہی لوگ ہیں ناں جب آپکے پاس اختیار اور طاقت تھی تو آپ نے بھی اس ملک میں سو کالڈ گڈ گورننس کے لئے کچھ کام نہیں نہیں نہیں کیا اور
کورنگی ڈھائی نمبر پر یہ نام نہاد محلہ کمیٹی علاقے کا پانی بند کروا کر دھڑلے سے پانی کا کاروبار کر رہی ہے
مبینہ طور اس پرچی پر درج پتے کے پر ناجائز پانی کا کنیکشن اور ایک بڑا پمپ نصب ہے جس کے ذریعے پانی کا ناجائز کاروبار جاری ہے۔
اہلیان علاقہ کے مطابق اس کاروبار کے پیچھے سیاسی وابستگی اور طاقت موجود ہے اور اس مافیا سے پانی نا خریدنے والوں کو سنگین نتائج کی دھمکی دی جاتی ہے اور کہیں اور سے پانی حاصل بھی نہیں کرنے دیا جاتا ہے۔
@murtazawahab1@OfficialDGISPR@PakPMO
کینیڈا کی ٹورنٹو میٹروپولیٹن یونیورسٹی سے صحافت میں بیچلر کی ڈگری حاصل کرنے والی صبا اقبال کے لیے یہ محض ایک ڈگری نہیں بلکہ اس خواب کی تکمیل کی جانب پہلا قدم تھا جو ان کے بھائی مشال خان اپنی زندگی میں پورا نہ کر سکے۔ مشال خان، کو 2017 میں توہینِ مذہب کے الزام پر یونیورسٹی کے اندر مشتعل ہجوم کے ہاتھوں قتل کر دیا تھا۔
#mashalkhan #kyhber #Mardan #IndependentUrdu