شہباز شریف ڈر کے مارے سہما ہوا کہ اگر آیت الللہ خامنائی کی موت کی مزمت کرتا تو امریکہ صدر ناراض ہوجائیں گے
او بے شرموں الللہ کی ذات سے ڈرو ان فرعونوں کی پالش چھوڑو
Michigan imam Belal Alzuhairi, October 26, 2024: "We as Muslims stand with President Trump because he promises peace, not war. We are supporting Donald Trump because he promised to end war in the Middle East"
This stuff had to be the most ridiculous propaganda in modern memory
لالہ آفریدی نے گاٹے پر پیار دیا شعیب اختر نے مہنڈے پر لگے سٹارز کو چوما اور اسکی بنیادی وجہ ایک ہے کہ اس شخص نے اپنے سے کئی گنا بڑے دشمن کی ناک رگڑوا کر رکھ دی ہے
حافظ جی آپ نے پوری قوم کو اپنا گرویدہ بنا لیا ہے