پاکستانی عوام سیلاب اور بارشوں کی بدولت مشکل حالات کا سامنا کر رہے ہیں جنہیں مشکلات سے بچانے اور ریسکیو کرنے کے لیے پاک آرمی کے نوجوان دن رات عوام کی خدمت میں مصروف ہیں جبکہ دوسری جانب نکھٹو اور نکمے سیاستدان عوام کو اسی فوج کے خلاف بھڑکانے میں مصروف ہیں
#FoujAurSipahsalarAik
ملک دشمن عناصر دن رات کوشش کرتے ہیں کہ پاک فوج اور عوام میں دوریاں پیدا ہو، لیکن ان کو پتا ہونا چاہیے کہ پاک فوج اور عوام ہمیشہ ملکر دشمن کا خاتمہ کرتی ہے
#FoujAurSipahsalarAik
ریاستی استحکام کے لیے مضبوط ادارے بہت ضروری ہیں مگر کچھ سیاستدان اپنی سیاسی دکان چمکانے کے لیے سوشل میڈیا پع فوج کی تقسیم کا بیانیہ چلا رہے ہیں۔ ان سیاستدانوں کے لیے پیغام ہے کہ فوج اور سپہ سالار ایک ہیں۔
#FoujAurSipahsalarAik
کسی قبیلے، قوم یا ادارے کے سربراہ کو گالی دینا سارے قبیلے، قوم یا ادارے کو گالی دینے کے مترادف ہوتا ہے اس لیے اگر کوئی فوج کے سپہ سالار کو گالی دے رہا ہے تو وہ دراصل ساری فوج کو گالی دے رہا ہے۔
#FoujAurSipahsalarAik
آج دشمن کی جرت نہیں کہ وہ پاک فوج کے مدمقابل ہو تو اس نے سوشل میڈیا کے ذریعے پروپیگنڈا شروع کر دیا ہے تاکہ عوام اور فوج میں خلیج پیدا ہو.
#FoujAurSipahsalarAik
سیاسیتدان اب اپنی سیاسی کارڈ کھیلتے ہوئے عوام کو فوج کے خلاف کررہے ہیں اور پراپیگنڈے کر رہے ہیں کہ فوج اور سپہ سالار ایک پیج پر نہیں جوکہ سراسر جھوٹ ہے.ایسے جھوٹے پراپیگنڈوں پر یقین نہ کریں.
#FoujAurSipahsalarAik
تحریک انصاف کی قیادت سے عوام کی اپیل ہے کہ جلسوں میں سیاسی پوائنٹ سکورنگ کے لیے ABC یا XYZ سنانا بند کرو اگر تمہارے پاس سازش یا دھاندلی کے ٹھوس ثبوت موجود ہیں تو عوام کے روبرو پیش کرو ورنہ بشری بی بی اور ڈاکٹر ارسلان کی ترتیب دی گئی یہ ڈارمے بازی بند کردو
#FoujAurSipahsalarAik
عوام اور فوج اپنی سپہ سالار جنرل باجوہ کی قیادت پر اعتماد رکھتی ہے، اور سپہ سالار کے خلاف منفی پروپیگنڈا پھیلانے والوں کو یہ پتا ہونا چاہیے کہ اگر فوج نہ ہوتی تو ملک تین ٹکڑے ہوتے، اپنی فوج اور ان کی قیادت پر اعتماد رکھیں
#FoujAurSipahsalarAik