ظلم کے انتہاء مسلمان حکمران سوۓ ہوۓ ہے؟
اسرائیلی فوج نے ایک 66 سالہ معذور خاتُون پر کُتّا چھوڑ دیا جس نے عورت کو چِیر پھاڑ کر رکھ دیا۔ پُوری دُنیا میں یہ ویڈیو وائرل ہورہی ہے مگر کسی مسلمان حُکمران نے مُذّمت تک نہیں کی۔۔۔۔
”ان درندوں کی گرفتاری کےلئےآوز اٹھائیں“
اوکاڑہ کےعلاقہ بصیرپورمیں با اثر نوجوانوں نےظلم و بربربیت کی انتہاء کردی گئی معمولی تلخ کلامی پراوباش نوجوانوں کاکمسن بچوں پروحشیانہ تشدد،ادارےکہاں ہیں کیاکاروائی ہوسکےگی؟
پاکستان میں جو انٹیلی جنس ایجنسیاں آپریٹ کرتی ہیں، آئی بی، ایم آئی، سپیشل برانچ اور آئی ایس آئی کے سربراہان کو سامنے آنا چاہیے اور قوم سے معافی مانگنی چاہیے اور بتانا چاہیےکہ ان کی الیکشن کے عمل میں مداخلت کیوں رہی؟ عمر ایوب خان کا مطالبہ
https://t.co/7Dbf6LyTNU
"لوگوں کے ووٹ بدلنا بہت بڑی خیانت ہے،ساری دنیا میں ہم بدنام ہوگئے ہیں، اس طرح ریاستیں نہیں چلتیں،یہ اللّٰہ کے قانون کو چیلنج کرنا ہے"-مولانا طارق جمیل
https://t.co/rLQstGxKxN
پولیس والا کہہ رہا فوجی کے دو بھائی ڈاکو ہیں پولیس ریڈ کرے تو وہ پولیس کو ہی دھو دیں۔۔۔🤧
وہ تو ٹھیک ہے پر یہ تو بتا دو ڈاکو کچے کے یا پکے کے۔۔😶
https://t.co/yB1hcSjnnF
یہ واقعہ کہاں کہ نہیں معلوم مگر اس پولیس آفیسر کی بےگیرتی چیک کریں
ایک بیٹی باپ سے ملنے بھاگی تو اس کے بالوں سے پکڑ کر زمین پر دے مارا
اس پردیسی باپ پر کیا گزری ہوگی جو ساری عمر اپنے بچوں اپنے وطن کیلئے پریس محنت مشقت کرتا رہا