میوچل ٹرانسفر کرنے میں کیا مسئلہ ہے محکمے کو ؟ ۔
ایک ٹیچر جائے گا تو ایک آ بھی جائے گا ۔
تھوڑا سا اگر ٹیچرز کا بھلا ہو جائے گا تو کیا مسئلہ ہے آپکو ؟ ۔
یہ محکمہ کے افسران اور پالیسی ساز صرف دکھ دینے کی تنخواہوں لیتے ہیں۔
Jahan Private schools Tests or Sandup ki tiyari me hn. Wahn Govt. Dangue , Corona , Census or Sop's ki tiyari me hen..
No educational Activity now a days in Govtm schools.
@SchoolEduPunjab@DrMuradPTI
😓😓
ججز کی عالمی رینکینگ میں پاکستان کی عدلیہ 128 مملک کی عالمی درجہ بندی میں آزاد و شفاف اور منصفانہ فیصلہ جات کرنے میں 118 نمبر حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی
پہلے نمبر پہ بیلجیم کے کافر جج آئے ہیں جو سیدھے جہنم میں جائیں گے اور 118 ویں نمبر پہ آنے والے فرشتے جج سیدھے جنت میں جائیں گے
My friend's wife, a special edu. teacher in Jampur,
Recently, clerk of her school bn verbally abusive to her. She raised issue. No, action done.
As she stood against abuse of clerk, department of Sp. education punished her, got transferred to Multan.
@UsmanAKBuzdar@DrMuradPTI
محکمہ کے بارہا نوٹیفکیشن کے باجود کمپیوٹر ٹیچرز کو غیر تدریسی سرگرمیوں میں کھپایا جارہا ہے۔
ہر سکول کا نظام خراب کرنے کی کی بجائے 8 10 لوگ 10000 ہزار پہ بھرتی کر لیں مگر ان معمولی کاموں کے لیے بچوں کی تعلیم کا نقصان نہ کریں
۔شکریہ
@DrMuradPTI@SchoolEduPunjab@aasiyakagha
@geonews_urdu خبر دار غریب کی کو ئی بات نہ کرے۔۔اگر بات کرنی ہے تو ان کے ساتھ دن بھر مزدوری کرو۔۔اور شام کو اشیاء ضرور یہ جو کہ آدھی ملیں گی ان پیسوں میں وہ گھر لے کے جاوء