"اہل بیت اور قرآن"
قرآن کی ایک ہزار کے قریب آیات کا براہ راست تعلق سائنسی علوم سے ہے
سات سو کے قریب آیات ایسی ہیں
جو غور و خوض اور تفکر کی دعوت دیتی ہیں
ایک سو سے زیادہ آیات معیشت سے متعلق ہیں، اسی طرح عائلی قوانین ، اخلاقیات ، سماجیات ، نفسیات ، فلسفہ ، تاریخ اور جغرافیہ کے علاؤہ قرآن، زبان و ادب کا بھی معجزاتی شاہکار ہ��
قرآن نہ شاعری ہے نہ ہی نثر ہے
اس کا اسلوب ہر لحاظ سے جدا گانہ ہے
اور زبان و ادب کی معراج کو پہنچا ہوا ہے
ہمارے یہ فرقہ پرست مولوی کہ جو نہ سائنسز سے واقف ہیں
نہ فلسفہ ، معیشت اور نفسیات کو جانتے ہیں
اور نہ ہی زبان و ادب کی چاشنی سے آشنا ہیں
انہیں بھلا قرآن کیسے سمجھ آ سکتا ہے ؟؟
ممکن ہی نہیں ہے
یہ تو اقبال ، رومی ، سعدی ، شیرازی اور غالب کو شرح کے بغیر نہیں سمجھ سکتے
قرآن تو وری الوری ہے ؟
صرف مولوی ہی نہیں
کوئی بھی شخص جو ادب کا مطالعہ نہیں کرتا
جو شاعری کا ذوق نہیں رکھتا
جسے دنیا میں پائے جانے والے ہزاروں علوم سے آشنائی نہیں ہے
وہ قرآن کو کیسے جان سکتا ہے ؟
مدارس میں تو قرآن پڑھایا ��ی نہیں جاتا
کہ ایک تو ان کے بس کی بات نہیں
دوسرا اگر وہ قرآن پڑھائیں گے تو فرقہ پرستی کا دھندہ بند ہو جائے گا ؟
یہ کام یونیورسٹیوں کا ہے
کہ تمام سائنسی �� سماجی و معاشی علوم کو قرآن کے حوالے سے پڑھائیں
اور اس کیلئے ضروری ہے کہ پہلے قرآن کے ہر موضوع پر باقاعدہ تحقیقات کریں
آپ سب کو معلوم ہونا چاہیے
کہ مغرب کی ترقی کا راز وہ علوم ہیں کہ جو مسلمانوں سے ان تک پہنچے
عہد وسطی کے تاریک دور کے بعد جب احیائے علوم کی تحریک شروع ہوئی
تو اس کا آغاز اسپین سے ہوا
جو اس وقت مسلمانوں کے پاس تھا
عیسائی پادریوں اور دیگر کچھ لوگوں نے مسلمانوں کی کتابوں کا ترجمہ کر کے یورپ میں پھیلایا
اور پھر انہی علومِ میں مزید تحقیقات کر کے وہ آج نئی دنیائیں تلاش کر ریے ہیں
اور ہم قرآن سے دور ہو کر اس دنیا کو ہی جہنم بنا کر بیٹھے ہیں
اہل یورپ نے مسلمان سائنسدانوں کے قرآن سے اخذ کردہ ہر علم ، نظریے اور تھیوری کو بعین اس لئے اپنا لیا کہ انہیں تجربات و مشاہدات کے بعد قرآن پہ پورا یقین ہو گیا تھا
جبکہ ہم نے اہل بیت رسول ﷺ کے بغض میں ��رآن سے بھی منہ موڑ لیا
میں آپ کو وضاحت کر دوں کہ مسلم سائنسدانوں تک تمام سائنسی علوم اہل بیت رسول ﷺ کے گیارہ آئمہ سے پہنچے تھے
اس پر آپ جتنی چاہیں تحقیق کریں
ان شاءاللہ سو فیصد درست پائیں گے
کیونکہ یہ علوم اہل بیت رسول ﷺ کے سوا کسی کے پاس تھے ہی نہیں
نبی کریم ﷺ سے مولا علی علیہ السلام کو پہنچے، مولا علی علیہ السلام سے امام حسن علیہ السلام اور پھر اسی طرح امام حسن عسکری علیہ السّلام تک آئے
ان آئمہ اہل بیت رسول ﷺ نے امت کو محض چند علوم منتقل کئے
کہ جن کی برکت سے آج دنیا کہاں سے کہاں پہنچ چکی ہے
اگر آئمہ اہل بیت رسول ﷺ سے بغض نہ رکھا جاتا تو امت مسلمہ آسمان کے راستے تلاش کر چکی ہوتی
آپ جابر بن حیان کو پڑھیں
جسے کیمسٹری کا باپ کہا جاتا ہے
اسے حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے بس تھوڑا سا علم عطا کیا
آپ امام ابو حنیفہ کو پڑھیں
وہ کہتے ہیں میری اصل زندگی وہ دو سال ہیں جو امام جعفر صادق علیہ السلام کے ساتھ گزرے
آپ امام شافعی کا کلام پڑھیں
وہ اہل بیت رسول ﷺ پہ جانثار کرتے نظر آتے ہیں، اس امت کی بدبختی رہی
کہ اس نے نبی کریم ﷺ پہ شک کیا
نبی کریم ﷺ نے علی الاعلان فرمایا کہ میں تم میں دو بھاری چیزیں اپنی عترت یعنی اپنے اہل بیت اور قرآن چھوڑ کر جا رہا ہوں
اس فرمان کا سادہ مطلب یہ تھا
کہ قرآن کا علم صرف اہل بیت رسول ﷺ سے ملے گا
اور دوسرا امت اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کا دامن تھام کر رکھے گی
تو ہمیشہ متحد رہے گی
یہ فلسفہ مسلمانوں کو تو سمجھ نہیں آیا
مگر آل یہود اسے اچھی طرح سمجھتے تھے
اس لئے انہوں نے ایسے حالات پیدا کئے کہ اس امت نے اپنے ہاتھوں سے اہل بیت رسول ﷺ کو شہید کر دیا
اور قرآن سے ناتا توڑ لیا
آپ پڑھے لکھے ہیں
آج کل ہر چیز فنگر ٹپس پہ ہے
خود تحقیق کریں اور جانیں کہ سب فرق�� اہل بیت رسول ﷺ کے بغض میں ڈیزائن کئے گئے ہیں ، سب مختلف طریقوں سے صرف اہل بیت رسول ﷺ پر ہی حملہ آور ہیں
آپ نے کبھی سوچا کہ دعوت اسلامی نے نبی کریم ﷺ کا اکیس سال تک ساتھ دینے والے ہزاروں صحابہ کرام کو چھوڑ کر صرف مولا علی علیہ السلام کے باغی کا عرس کیوں منایا ؟؟
بس اسی پہ غور کر لیں
آپ کو آل یہود کی مینٹیلٹی اور سازشیں کھل کر سمجھ آ جائیں گی
امت مسلمہ کی بقا اہل بیت رسول ﷺ سے مودت اور قرآن پہ عمل میں ہے
اور رسول اللہ ﷺ کا فضل دیکھیں کہ امام مہدی علیہ السلام کی صورت میں اس غافل اور ظالم امت کو ایک آخری موقع بھی دیا ہے
امام مہدی علیہ السلام آ کر اس امت کو پھر قرآن اور اہل بیت رسول ﷺ پہ اکٹھا کریں گے
اور پھر امت مسلمہ کو عروج نصیب ہو گا
غاصب صہیونی افواج نے اعتراف کیا ہے کہ جنوبی مقبوضہ فلسطین میں مقبوضہ نقب کے ("رامون فضائی اڈے) کو ایرانی میزائلوں نے تباہ کردیا ہے۔ مبارک ہو۔
فلسطینی عوام شکریہ ایران کے نعرے لگاتے ہوئے رات گئے جشن مناتے رہے۔
#فلسطین#طوفان_الأقصى#وعد_الصادق
۲۵ رمضان المبارک آخری جمعہ کو دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی یوم القدس منایا جائے گا۔ تمام پاکستانیوں سے ماؤں، بہنوں، جوانوں اور بزرگوں سے اپیل ہے کہ یوم القدس کے اجتماعات میں شرکت کریں۔
#MonthOfPalestine#يوم_القدس_العالمي
🔴شام الرٹ
حرم بی بی زینب سلام اللہ علیہا کے روضے مبارک کے قریب اسرائیل کا حملہ،سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سینئر کمانڈر سید رضی مُوسوی شہید ہوگیا
ایران نے بدلہ لینے کا اعلان کردیا
#jafariaTV
انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں۔
حزب اللہ کے سربراہ سید حسن نصر اللہ جمعہ کو غزہ #طوفان_الأقصى آپریشن سمیت جنوبی لبنان اور شمال فلسطین میں جاری مزاحمتی کاروائیوں سے متعلق خصوصی خطاب کریں گے۔
واضح رہے کہ جنگ کے آغاز سے اب تک حزب اللہ کے سید حسن نصر اللہ نے میڈیا سے بات نہیں کی اور تنظیم کو بھی ہدایات دی ��ئی تھیں کہ میڈیا پر کوئی بیان جاری نہ کیا جائے۔ جبکہ دوسری جانب جوانوں کو جنوبی لبنان کی طرف بھرپور مزاحمت اور اسرائیلی فوج کے ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کی ہدایات جاری کی گئی تھیں۔
#لبنان
#فلسطین
گزشتہ تین دنوں سے پاراچنار جانے والے مسافرین پر مختلف جگہوں میں فائرنگ سے اب تک آٹھ افراد شہید ہوگئے ہیں۔ پارا چنار ایک بار پھر مذہبی دشتگردوں کے محاصرے میں ہے۔ ریاست کہاں ہے ؟
#ShiaGenocide#Parachinar
Armed clashes with use of mortars and missiles between Shiite positions in Balashkhel and Karkhalay (non Shia) position.
Almost 30 km from Parachinar the town of Balashkhel is on the front lines and usually always suffers with start of fighting
#SecureTheParachinar
Complete siege of Kurram valley in effect.
Mobile signals cut off
Over 20 people killed in violent tribal and takfiri attacks
Roads to the valley closed from Pakistan.
Militants join the attacks from Afghanistan
#SecureTheParachinar
#پاراچنار کا پس منظر
اطلاعات کے مطابق چار دن پہلے شاپو خواڑ شلوزان تنگی میں دہشتگردوں نے ٹریکٹر پر فائرنگ کی تھی جس کے نتیجے میں ایک جوان شہید اور ایک زخمی ہو گیا تھا، لیکن یہ سلسلہ یہاں رکا ن��یں، اس واقعہ کے دو دن بعد پشاور سے
#parachinar
پاراچنار حالت جنگ میں ہے جس کی وجہ پاراچنار کا رابطہ پوری دنیا سے منقطع ہے، تین روز سے انٹرنیٹ سروس معطل ہے، سڑکیں مکمل طور پر بند ہیں، ادویات اور اشیائے خوردونوش کی قلت عروج پر ہے۔
آئیں پاراچنار کے مظلوموں کی آواز بن کر سب آواز اٹھائیں
#SecureThePARACHINAR
زرا جاگتے رھنا.....!!!
#فلسطین جنگ میں عالمی سطح پر اسرائیل کی سبکی اور ایران کی کامیاب پراکسیز کے بعد پاکستان اور افغانستان میں فرقہ وارانہ قتل و غارت گری اور فسادات کے ل��ے اسرائیل کے سلیپر سیلز غیر معمولی متحرک ہو گئے ہیں،
#SecureKurram
#Parachinar
#StopShiaGenocide