اگر میں دھاندلی کا جھوٹ بولوں تو مجھے نبی کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو اور اگر میں سچ بول رہا ہوں تو ہمیں انصاف نہ دینے والوں کو آقا کریم کی شفاعت نصیب نہ ہو، شوکت بسرا کی پریس کانفرنس
اسد طور اس گھٹن زدہ، تعفن زدہ ماحول میں عام پاکستانیوں کے لئے آواز اٹھاتا ہے، پہلے پی ٹی آئی حکومت میں بھی زیر اعتاب رہے اب بھی انہیں دوبارہ اٹھا لیا کیا گیا ہے۔ قصور بس ایک ہے کہ ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عدالتی اسٹیبلشمنٹ کے گندے کردار کے بارے میں لوگوں کو بتاتا ہے۔ کچھ شرم کریں اور اسے فوری رہا کریں، جبر سے کب تک یہ نظام چلے گا؟
#ReleaseAsadToor
#JournalismIsNotACrime
@AsadAToor
نگران وزیر اعلی پنجاب محسن نقوی صاحب چیئرمین PCB بننے کے بعد SP ارتضا کمیل کو الیکشن کے فورا بعد اپنے ساتھ 2 سال کے لیے most prized غیر معمولی پوسٹنگ (ڈیپیوٹیشن) پر PCB لے گئے
(ٹرانسفر کا نوٹفکیشن لف ہے👇)
یہ وہی SP ماڈل ٹاؤن ہیں جنہوں نے @salmanAraja صاحب کو ان کی اہلیہ اور بھائی کو RO دفتر سے باہر گھسیٹا، بدمعاشی کر کہ نکال دیا تھا جب فارم 47 کنسالیڈیٹ ہونا تھے
یہ پولیس افسر کرکٹ بورڈ میں کیا کریں گے؟کروڑ روپے کا سوال ہے! سوائے اسکے کے کروڑوں روپے کمائیں گے دو سال میں👌
کابینہ سیکریٹیریٹ اور اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کا فٹ ایسی غیر معمولی posting کی اجازت دینا بھی قابل تحسین ہے👏
Dear @IMFNews
The forthcoming government of Pakistan is an illegitimate government because they have stolen the people's mandate, they don't have public support.
You must be careful before releasing any funds because they are all corrupt and they will definitely steal the money
محسن نقوی کے سیاہ ترین غیر آئینی اقتدار کے آخری 18 گھنٹوں اور یزید صفت عورت کی ناجائز حکمرانی شروع ہونے کے 18 گھنٹے قبل، میں عمران ریاض خان کی گرفتاری، گھر پر پولیس کی جانب سے چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی، جانے والے کی فرعونیت اور آنے والی کی یزیدیت ظاہر کررہی ہے۔
اس بار اینکر عمران ریاض خان کے ساتھ ساتھ ان کے والد ریاض خان صاحب کو بھی گرفتار کرنےکے لیے پورے گھر کی تلاشی لی گئی۔
مگر ان کے والد گھر پر موجود نہیں تھے۔
لیکن تین سول کپڑوں میں ملبوس شخص ماسک پہن کر ریڈ کو لیڈ کر رہے تھے۔
ان کے ہمراہ بیس سے زائد اہلکار ایلیٹ فورس کے تھے، علاقہ کی پولیس کے پندرہ کے قریب اہلکار بھی ساتھ تھے۔
پنجاب پولیس کے اہلکار اس ریڈ سے نا واقف تھے، ایک سب انسپکٹر نے ہمارے دوست اویس طاہر سے پوچھا کہ یہ کس کا گھر ہے، جہاں ہم ریڈ کرنے آئے ہیں۔
یہ حالات ہیں ہمارے ملک کے۔
#ReleaseImranRiazKhan