کاشف عباسی کھل کر بول اُٹھا 🔥🔥
جب ایک چلتے ہوئے نظام کو خراب کر دیا جائے تو پھر اس خود ساختہ خراب کردہ نظام کو دوبارہ اچھا کرنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔
پاکستان میں کوئی جمہوریت نہیں، یہاں مکمل اسٹبلیشمنٹ کا کنٹرول ہے۔
🚨🚨شپباز شریف عُرف عُثمان بُزدار پلس کا کارنامہ🚨🚨
چین کی جانب سے تقریباً 40 لاکھ ڈالر (ایک ارب 11 کروڑ روپے) کی امداد سے پاکستان میں بنایا جانے والا پہلا آئسولیشن ہسپتال چار سال سے ایک ویران اور غیر فعال عمارت کی صورت کھڑا ہے اور اب حکومت اسے آؤٹ سورس کرنے جا رہی ہے۔ کووڈ 19 میں بننے والا یہ ہسپتال قومی عزم کی علامت تھا جو آج ناقص حکمرانی کی علامت بن گیا ہے۔‘
https://t.co/y4BsNMkTWY
سیاسی انتقام اور طاقت کا استعمال مزید آنتقام کو جنم دیتا ہے حاجی غلام احمد بلور اپنی سوانح عمری میں کہتے ہیں کہ اگر بھٹو ہماری صوبائی حکومت کو برطرف نہ کرتے تو پھانسی پر لٹکتے نہ آئین ٹوٹتا۔ بھٹوہمیں دو صوبوں میں برداشت کر کے 20سال تک حکومت کر سکتے تھے https://t.co/xOWzCDuOyl
یہ کلپ ہزاروں تولہ سونے سے بھی قیمتی ہے
اس کو سمجھیں اور سیریس ہوجائیں
ورنہ ہمارے بچے قیامت کے دن ہمیں جہنم کی طرف دھکیلنےکا سبب بن جائیں گے
بلکہ اس راستہ پے بہت آگے نکل چکے ہیں۔
خاکپائے صحابہ و اہلبیت
"وفاقی حکومت میں دونوں اتحادی ہیں ، ملکر شیرینی کھا رہے ہیں اور کشمیر میں تقریریں ایسے کر رہے ہیں جیسے سَچی مُچی کا الیکشن لڑ رہے ہوں"۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
@mustafa_nawazk
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
مظہر عباس چھا گئے۔۔۔
لوگو چوکیدار نہ رکھنا ورنہ گھر پر قبضہ کر لے گا۔ ،ہمیں کہا جاتا ہے کہ آپ فوج پر تنقید نہیں کر سکتے، ہم فوج پر نہیں ان کے سیاسی کردار پر تنقید کرتے ہیں۔۔۔فوج اپنے کام سے کام رکھے نہ کہ سیاسی معاملات میں ٹانگ آڑائے۔
جہاں ہمیں اگر بجلی 24000میگاواٹ درکار تھی، وہاں ہم نے 42000میگاواٹ کے پاور پلانٹس لگا رکھے ہیں۔ اضافی بجلی بھی ہم ان سے نہیں لے رہے، مگر پھر بھی IPPs کوادائیگیاں کر رہے ہیں۔ اس میں شریف خاندان سمیت تقریباً اڑتالیس اشرافیہ خاندان شامل ہیں جنہیں ڈالرز میں ادائیگیاں کی جا رہی ہیں۔ ظلم کی انتہا دیکھیں کہ جن کا بجلی کا بل پہلے 10,000آتا تھا، وہ اب ان کی مہربانیوں کی وجہ سے 50,000 تک پہنچ گیا ہے! روف کلاسرا۔
@KlasraRauf
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے
ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے
بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ لیوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا
فرخ سلیم
غزہ کی یہ ننھی بچی اسرائیلی صہیونی دہشت گرد فوج کی بمباری میں زخمی ہوئی ۔ ایمبولنس نہیں تھی تو اسے سائیکل پر ہسپتال لے جانے کی کوشش کی گئی لیکن راستے میں دم توڑ گئی
کیا اسرائیل سے بڑا کوئی دہشت گرد ہے ؟ جو جنگ بندی کے باوجود غزہ پر روزانہ بمباری کررہا ہے !
سفارتکاری عروج پر ⛔🇵🇰
یو اے ای سے پاکستانیوں کے دھکے دے کر نکالا جا رہا ہے بڑے بڑے بیسنیسمین بے بس نظر آ رہے ہیں۔ پاکستانی حکومت بلکل بے بس ہے۔۔۔۔
الزام عمران خان پر لگاتے تھے لیکن اپنی سفارتکاری کی حالت دیکھے
جو ابھی پیٹرول کی قیمتوں میں 27 روپے اضافہ ہوا ہے یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا یہ شہباز شریف نے لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 107 روپے کر دی ہے کیونکہ ریونیو میں شاڑٹ فال آ رہا تھا جو کہ FBR کی ناکامی ہے جنہیں مراعات اور گاڑیاں لے کر دی گئیں ہیں
اسد طور
کینڈا کے صوبے Ontario کے وزیر اعلیٰ ڈَگ فورڈ نے مریم نواز کی طرح اپنے لئے ایک لگژری جہاز 28.9 ملین ڈالرز میں خریدا، جیسے ہی خبر آئی تو کہرام مچ گیا۔ اپوزیشن، میڈیا اور عوام نے وزیر اعلیٰ کے بخیئے اُدھیڑ دیئے، قوم نے کہا کہ ہمارے مسائل کچھ اور ہیں لیکن تم اپنے پُر تعیش سفر کیلئے جہاز کیسے خرید سکتے ہو، کسی نے کہا کہ جیسے ہم اکانومی کلاس میں سفر کرتے ہیں تم بھی ویسے ہی کرو، کسی نے کہا کہ ہمیں تم جیسا عیاش وزیر اعلی نہیں چاہیے، کسی نے کہا کہ تم عوام کے ٹیکسوں کے پیسے پر ایک rockstar کی طرح نہیں رہ سکتے، اپوزیشن نے اس جہاز کو gravy plane کا نام دے دیا اور نتیجہ یہ ہوا کہ وزیر اعلی نے ڈھٹائی، ضد اور بے شرمی دکھانے کے بجائے فوری طور پر جہاز کو بیچنے کا حکم دے دیا ہے
یاد رکھیں کہ Ontario میں فی کَس آمدن 49000 ڈالرز ہے جبکہ پاکستان میں فی کَس آمدن صرف 1650 ڈالرز
کینیڈا کے صرف ایک صوبے Ontario کا GDP تقریباً 909 ارب ڈالرز ہے جبکہ پورے پاکستان کا 400 ارب ڈالرز سے بھی کم
یہ بتانے کا مقصد یہ ہے کہ پاکستان سے کئی گنا امیر صوبے Ontario کا وزیر اعلی اس جیسے کئی جہاز خرید سکتا ہے لیکن اسکی قوم نے اسے ایک پر بھی معاف نہیں کیا۔ اور ایک ہم ہیں کہ حکمرانوں کی عیاشیوں، انکے شاہانہ طرز زندگی اور قومی خزانے پر انکی ٹھاٹ باٹ کو کتنے آرام سے ہضم کر لیتے ہیں
وقت آچکا ہے پورا یورپ اسرائیل کے ساتھ کیے گئے تمام معاہدے توڑ ڈالے
اسرائیلی حکومت عالمی قوانین کی دھجیاں اڑا رہی ہیں ۔ انسانیت کے خلاف ظلم ڈھا رہی ہے
سپین کے بہادر وزیر اعظم پیدرو سانچیز کا بیان
سائرہ بانو نے پیپلز پارٹی کو آئینہ دکھا دیا۔۔یہ اسکول ہے کاغذوں میں درج ہے۔۔اس اسکول میں ٹیچرز بھی ہیں تنخواہیں بھی آتی ہیں۔بس اسکول کی حالت آپ لوگ ذرا دیکھ لیں۔۔یہ ہے سندھ کی ترقی
@Saira_Banokhan
آواز اٹھائیں 🚨
رپورٹس کے مطابق اعجاز چوہدری کے گردے صرف تقریباً 20٪ کام کر رہے ہیں، وزن تیزی سے کم ہو رہا ہے اور صحت مسلسل بگڑ رہی ہے۔
اعجاز چوہدری کا کوئی مخصوص گروپ نہیں اس لئے جتنا بھی ممکن ہو رہائی کے لئے آواز اٹھائیں
🚨🚨
تحقیقات ہونی چاہیئےایم ٹیگ کمپنی کامالک کون ہےجس کی لاٹری “لگوائی” گئی کہ اسلام آبادمیں اب ایم ٹیگ گاڑیاں داخل ہوں گی جبکہ اِس کےباوجودامام بارگاہ پر بدترین خودکش حملہ بھی ہوااورقاتل یوں دندناتےپھررہےہیں۔ وفاقی دارلحکومت کی تاریخ کی نااہل ترین @ICT_Police پولیس قیادت ملی ہے
اقوامِ متحدہ کے عہدیدار کا 'ایٹمی حملے' کی تیاریوں پر استعفیٰ!🚨🇺🇳🇮🇷
اقوامِ متحدہ (UN) کے عہدیدار محمد صفا نے ضمیر کی آواز پر استعفیٰ دے دیا ہے! ان کا انکشاف دنیا کو دہلا دینے کے لیے کافی ہے:
📍 ایٹمی حملے کا منصوبہ: "لوگ صورتحال کی سنگینی کو نہیں سمجھ رہے، ایران پر نیوکلیئر حملے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔"
📍 10 ملین زندگیوں کا سودا: "وہ ایک کروڑ عام محنت کش انسانوں کو ایٹم بم سے مارنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں—وہ لوگ جن کی آنکھوں میں خواب ہیں!"
📍 عالمی خاموشی: محمد صفا کا استعفیٰ اس بات کا ثبوت ہے کہ پسِ پردہ کچھ ایسا ہولناک پک رہا ہے جو عام انسان کے وہم و گمان سے بھی باہر ہے۔
ایران نے اسرائیل پر اور امریکی اڈوں پر 50 لہر کا آغاز کیا اور اندھا دھند میزائل، ڈرونز حملے کیے ہیں۔اسرائیل کی تباہی ایران کے ہاتھوں لکھی جا چکی ہے، وہ ٹرمپ جو بڑھکیں مار کر کہتا تھا کہ آبنائے ہرمز کھلوا دیں گے سکیورٹی امریکی بحریہ دے گی آج وہ کہہ رہا ہے کہ تمام ممالک مل کر آبنائے ہرمز کی سکیورٹی کو یقینی بنائیں۔
سیر پاور کی ساری ہوا نکل گئی۔