ٹیم سرِعام صدر ٹاؤن کیمپ نمبر 2
کراچی میں گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیم سرِعام صدر ٹاؤن کی جانب سے رنچھوڑ لائن مارکیٹ کے عقب فری شربت کا کیمپ لگایا گیا
ٹیم سرِعام اورنگی ٹاؤن کراچی کے جانبازوں نے اپنی مدد آپ کے تحت غریب اور مستحق افراد میں رضائیاں تقسیم کیں۔ ٹیم سرِعام اورنگی ٹاؤن کے ہر ایک جانباز کو سلام۔ اللہ یہ جذبے سلامت رکھے۔ پاکستان زندہ باد 💚
@iqrarulhassan
وزیراعظم کی ہدایت پر کے الیکٹرک کے بلوں میں سیلز ٹیکس ختم کرنے کے اعلان کا فی الفور نوٹفکیشن جاری کیاجائے بلوں کی ادائیگی پر جانے والے تاجروں کو نوٹفکیشن جاری نہ ہونے کی وجہ سے پریشانی کا سامنا ہے
@CMShehbaz@MiftahIsmail@KElectricPk@acti_official
@StateBank_Pak کو فی الفور اس پر سخت نوٹس لینا چاہیے اور اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے ایک کمیٹی تشکیل دی جائے جو کہ نجی بینکوں کا فارنزگ آڈٹ کروائے کہ کس دن انٹر بینک کے کیا ریٹس تھے اور انہوں نے کس کس ریٹوں میں ڈالرز فروخت کئے ہیں۔ نقصان پہنچایا ہے۔
گزشتہ ماہ ڈالرز کی لین دین کے دوران مختلف نجی بینکوں نے من مانے ایکسچینج ریٹ پر ڈالرز فروخت کئے
@StateBank_Pakفارنزگ آڈٹ کروائے گزشتہ ماہ جولائی میں ڈالرز کی لین دین کے دوران مختلف نجی بینکوں نے من مانے ایکسچینج ریٹ پر ڈالرز فروخت کئے
@acti_official
کراچی میں بارش کے دوران خراب سڑک اور اندھیرے کے باعث انتہائی افسوسناک واقعہ۔
نارتھ ناظم آباد قلندریہ چوک کے قریب شادمان نالے میں موٹرسائیکل سوار فیملی جاگری۔ خاتون جاں بحق ، شوہر کو بچا لیا گیا۔ 2 ماہ کی بچی ڈوب گئی جس ک�� تلاش جاری ، ریسکیو ذرائع
دعا زہرا کو ظہیر اور اس کے گینگ نے جسم فروشی کے اڈے ��ر بیچنے کے لئے ورغلا کر بُلایا تھا۔ والدین نے ہمت کر کے میڈیا پر آواز اُٹھائی تو اس گینگ کو مجبوراً اسے شادی ظاہر کرنا پڑا۔ میں نے اس ویڈیو سے پہلی دعا زہرا کیس پر بات نہیں کی۔ میری تحقیق اس ویڈیو میں👇
https://t.co/PAAnAQZhaG
ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کے ایصال ثواب کے لیے ال سٹی اتحاد رجسٹرڈ کے وفد نے سینئر نائب صدر عبدل قادر نورانی ۔منصور قادوانی ۔نائب صدر احسان اسلام ۔کی قیادت میں ملاقات کی اور فاتحہ خوانی کی
@FarooqSattarMQM@noorani_q