آج ہمارے مسلمان لوگ یہ کہتے ہیں کے ہم سیاسی ملا کو نہیں مانتے ہیں دراصل یہ جملہ قادیانیوں کا ہے کیونکہ انہے پارلمنٹ میں کافر قرار دینے والے سیاسی مولوی تھیں
دھاندلی کے نتائج آنے شروع
کراچی سے JUIکے امیدوارجب خوداپنا ووٹ کاسٹ کرنے پہنچے تو انکا ووٹ پہلے ہی سے کسی اورکو ڈلا ہوا تھا
دوسری طرف پریزائیڈنگ آفیسر 11 بجے تک PPPکے گبول صاحب کے مہمان بنے بیٹھا تھا اسکے بعد کھل کر ٹھپے پہ ٹھپہ مارکر سرعام باکسز بھرےگئے
#Election2024pakistan
05-02-2024
جمعیت علماء اسلام امیدوار برائے قومی اسمبلی این اے 245 امین اللہ صاحب صوبائی اسمبلی کے امیدوار مفتی محمد خالد صاحب کی حلقہ NA245 PS-118جمعیت علماء اسلام ریلی میں شرکت
#NA245#vote4book#Elections2024
ہم صرف سندھ کی بات نہیں کر رہے، ہم پورے پاکستان کی بات کرتے ہیں،ہم نے ایک نئے زاویے کے ساتھ سوچنا ہے،میں آپ کے ضمیر کو جھنجھوڑنے کے لیے آیا ہوں،آج وقت آگیا ہے کہ اپنے ملک کی اصلاح کو ٹھیک کریں،ملک کو اسلامی شناخت دینی ہوگی یہاں پر نہ انسانی حقوق کا تحفظ ہے اور نہ ہی یہاں انسان کی جان، عزت و آبرو محفوظ ہے،کہا جاتا ہے کہ مولوی بھی اقتدار اور کرسی کی جنگ لڑ رہا ہے لیکن سنو اقتدار اور کرسی کی جنگ تو تم لڑ رہے ہو کرسی تک پہنچنا یہ تمہاری زندگی کا مقصد ہے،ہماری منزل اس سے بھی آگے ہے،نوجوان نسل کو گمراہ کیا گیا، بے حیائی اور عریانی کو نوجوان نسل کی زندگی کا حصہ بنایا، یہاں پر اپنی سیاست کے لیے اسرائیل کے موساد اور ہندوستان کے را سمیت امریکہ اور یورپ سے پیسا لے کر کہتے رہے کہ ہم پاکستان بنا رہے ہیں، حالانکہ وہ تو اپنے آقاؤں کا ایجنڈا پورا کر رہا تھا،مجھے افسوس ہے جس نے ہماری نوجوان نسل کو تباہ و برباد کردیا،ملک کو آگے جانے سے روک دیا گیا۔
سندھ کے لوگوں نے ہمیشہ محبتیں دی ہیں، سندھ پاکستان کا حصہ ہے اور رہے گا انشااللہ، انتخابات ہوں گے، کتاب پر ٹھپہ لگے گا،اللہ تعالی جمیعت علماء اسلام اور ہمارے اتحادیوں کو کامیاب کرے گا۔ انشاءاللہ
ڈیرہ اپنی مخصوص روایات کا امین تھا اور ان شاءاللہ ہمیشہ رہے گا ، مفکر اسلام کے حلقے سے شہرت پانے والے ڈیرہ اسماعیل خان کو مولانا فضل الرحمان صاحب نے نئی پہچان دی ہے ، قائد محترم کی کال پر ڈیرہ کی عوام الیکشن سے ایک دن قبل کیسے امڈ آئی ، ناقابل فراموش اور دل خیرہ کرنے والے مناظر آپ بھی دیکھ لیں ۔
#کتاب_پرمہرلگائیں
کرم: این اے 37 کے نامزد امیدوار اخونزادہ مولانا عصمت اللہ شریف صاحب چمکنی علاقہ خومسہ مخڑانی انگوری تنوراک سلو اور اروزہ کا کامیاب دورہ میدان ہموار انشاءاللہ جیت کتاب کا ہوگا
#JUIDigitalMediaCellFATA
" ٹوئٹر X پر موجود ہمدردوں سے گزارش "
اگر ٹوئٹر X پر قیادت کے ذمہ دار جماعتی اکاؤنٹس ، ہینڈلز اور احباب محنت کرکے آپ تک مواد کنگال کر پہنچاتے ہیں تو آپ کی بھی ذمہ داری ہے کہ اسے آگے زیادہ سے شیئر کردیا کریں اس پر رائے دیں ، اگر اس پلیٹ فارم پر لبرلز کا مقابلہ کرنا ہے تو صرف ویورز یا تماشائی بننے کی بجائے اپنے وجود کو ثابت کرنا ہوگا مافی الضمیر کا اظہار کرنا ہوگا ، اپنے ہم فکر شخصیات کو مضبوط کرنا ہوگا۔ ،ایسی پوسٹوں کو ری پوسٹ کرنا ہوگا ، اور پوسٹوں پر اپنے خیالات کا اضافہ بھی کرنا ہوگا ، یہ عمل ٹوئٹر X کے پلیٹ فارم پر آپ کے کاز کو تقویت پہنچاتا ہے آپ اپنے ارد گرد دوسرے ہم عصر سیاسی کارکنان کے رویئے دیکھیں کہ وہ جھوٹ ، منفی پروپیگنڈے اور بہتان تراشی پر مبنی مواد پھیلانے میں کسر نہیں چھوڑتے تو ہم کم ازکم حق اور سچ کو فروغ دینے میں کیوں کتراتے ہیں ساتھ ہی کمنٹس باکس میں اپنے مؤقف کا اظہار ضرور کیا کریں تاکہ ایک خاموش قاری کی بجائے جمعیت علمائے اسلام کے کارکن اور ہمدرد کی شہرت سلجھے اور ذمہ دار پاکستانی کی طور پر ہو تو اس بابت آپ کے کیا خیالات ہیں
کیا ہم اپنے رویوں کو تبدیل کرسکتے ہیں یا نہیں ؟؟؟ مجھے امید ہے ہیکہ ہم رفتہ رفتہ اپنی عادتوں کو تبدیل کرکے اپنی عددی قوت کو یہاں منوائیں گے ۔
خیراندیش * سمیع سواتی"
@SamiSwati_
ماشاءاللہ سے محمد اسحاق مغیری
ہماری جماعت کا نمائندگی کرتے ہوئے
جماعت کا منتخب کردہ نمائندہ پی ایس 97 کے امیدوار محمد اسلم غوری صاحب کے بارے میں اپنے دوستوں سے مخاطب ہیں کہ آٹھ فروری کو کتاب کو ووٹ دے کر اسلم غوری صاحب کو کامیاب کریں
خادم جمیعت عبدالغفار مغیری
ڈیجیٹل میڈیا ممبر سراب گوٹھ ٹاؤن
جب تک سیاست مسجد میں تھی تو سیاست دینداری اور شرافت کا نام تھا مگر جب سے سیاست مسجد سے نکل کر چوہدری اور دنیا داروں کے ہجروں میں گئی ہے تب سے سیاست گالی بن چکی ہے ۔۔ قاضی شفیق الرحمن صاحب
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
کیا یہ گاڑیاں بھی شمار ہوسکتی ہیں ۔۔۔۔۔!!
خدا گواہ ہے کہ کبھی مہمند جانا تو نہیں ہوا ، لیکن ذاتی طور مہمند قوم اور علاقہ مہمند کا دل سے قدردان رہا ہوں ، ایک تو ان کی اسلام کیلئے مثالی قربانیاں ہیں اور پھر خودداری کیساتھ اپنے مثالی اسلامی کلچرل کے حقیقی امین بھی یہی حضرات ہیں۔ جمعیت علمائے اسلام سے یہاں کے عوام کا جو عقیدت واحترام ہے وہ مثالی ہے اور دوسرا اس خطے کو بیرونی آقاؤں کی خوشنودی کیلئے بہت آزمائشوں سے گزارا گیا ، بلاشبہ مہمند قوم نے اپنی بقاء کیلئے بڑی قربانیاں ہیں ۔ لیکن ان کے جذبہ اسلام دوستی اور علماء سے مثالی محبت بڑی طاقتوں کو شکست خوردہ کرگئیں ،
الحمدللہ گزشتہ روز یہاں ایک تاریخی انتخابی ریلی نکالی گئی ، آپ ناقابل یقین مناظر کو دیکھ کر ششدرہ رہ جائیں گے کہ مرکزی یا صوبائی قیادت کے بغیر اپنی مدد آپ اتنا بڑا عوامی پاور شو کرنا یقیناً جمعیت علمائے اسلام کی غیبی مدد ہے ۔
میں خراج عقیدت پیش کرتا ہوں اپنے
تمام مہمند بھائیوں کو ❤️
#کتاب_پرمہرلگائیں
واہ مولانا واہ
مجھ سے یہ سوال تو کرسکتے ہو کہ آپ نے فنڈ غلط یا صحیح استعمال کیا ھے ۔۔؟ لیکن یہ کبھی بھی میرے MNA.MPA پر ثابت نہیں کیا جاسکتا کہ ہم نے عوام کا پیسہ اپنے گھر لیکر گیا ہو الحمدللہ
#ٹھپہ_صرف_کتاب_پر
جمعیت علمائے اسلام سندھ کے عوام کیلئے نئی جماعت نہیں بلکہ جمعیۃ وادی مہران کے عوام کے ہر دکھ سکھ رنج والم میں ان کی غگساری کرتی آرہی ہے ، مشکل حالات میں جب وڈیروں نے اوطاقوں کو تالے لگا دیئے تھے تو جمعیت کے ابابیل عوام کی دہلیز پر جاکر ان کے دکھوں کا مداوا کرتے رہے ہیں ۔ ان شاء اللہ عوام سے جو رشتہ جمعیت علمائے اسلام کا ہے وہ کسی جماعت سے ہر گز اسی لئے #ٹھپہ_صرف_کتاب_پر