@AltafHussain_90 آداب
پیر صحاب
یقیناً آپ نے سو فیصد درست فرمایا
مسلم لیگ کے بڑے نے چند دن کے اقتدار کے خاطر اپنے بیانئے کی سے یوٹرن لیا عوام نے ان کو چورنگی گھما دی
#PunjabByElections
مسلم لیگ ن کو 17 جولائی 2022 کے ضمنی الیکشن میں عبرتناک شکست اسلئے ہوئی ہے کہ اس نے اسٹیبلشمنٹ کے خلاف جو سخت مؤقف اختیار کیا تھا عارضی اقتدار ملتے ہی اپنے اس بیانئے سے یوٹرن لے لیا تھا ۔ مسلم لیگ کے ووٹرز اس یوٹرن لینے کے عمل سے سخت نالاں تھے
تمام مظلوم عوام اور مہاجر ان غداروں کو اپنے اپنے علاقوں میں نہ آنے دیں انہوں نے قائدتحریک کے حلف کی پاسداری نہی کی قائدتحریک سے غداری کی ھے 24 جولائ کو بلدیاتی انتخابات اور 27 جولائ کو NA 245 کے ضمنی الیکشن کا مک۔ل بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ بائیکاٹ کریں
#boycottna245election
کراچی کے لئے
بہادر آباد ٹولے کی کارکردگی 0
پیپلزپارٹی کی کارکردگی 0
پی ٹی آئی کی کارکردگی 0
جماعت اسلامی و دیگر مذہبی جماعتیں 0
حالیہ بارشوں میں کراچی کو تباہ و برباد کرنے میں یہ تمام جماعتیں پیش پیش
تو بھیا ۔
#کراچی_پکارے_الطاف#CalltoAction_BoycottEllection
#کراچی_پکارے_الطاف
(قائد کا پیغام مہاجروں کے نام )
ہم نہ ہوں ہمارے بعد الطاف الطاف
سب سے کہہ دوصاف صاف بائیکاٹ بائیکاٹ
قائد کا ہوگا سر پر ہاتھ
شہر میں ہوگا پھر سے راج
دھیان سے سن لو سب یہ بات
دینی ہے غداروں کو مات
پو��ا ہو گا جب یہ خواب
دو گے جب تم بھائی کا ساتھ
بائیکاٹ
اے غیرتمند مہاجرو!
قائد تحریک @AltafHussain_90 بھائی کی اپیل پر بلدیاتی انتخابات اور NA-245 ضمنی الیکشن کا مکمّل و منظّم بائیکاٹ کرکے دنیا کو بتا دو مہاجر قوم اپنی روایتوں کی پابند ہے
مہاجر قوم اپنے محسن کی آواز پر لبیک کہتی ہے نہ کے قوم فروشوں ضمیر فروشوں کی آواز پر
#BoyCott
میرا بچہ تو ڈوب گیا ہے خدا کے لیے اس نالے کو بند کروا دیں تاکہ کسی اور کا بچہ اس طرح ڈوب کر نہ مرے۔
بیچارے باپ کی ہاتھ جوڑ کر اپیل۔
کیا ہر سال برسات میں اس شہر کے لوگوں کا مستقبل اسی طرح کرنٹ لگنے سے، نالوں میں ڈوب کے مرنا ہے ؟
اے کراچی والو! تم کس چیز کا انتظار کر رہے ہو
الطاف بھائ کا فکر انگیز بیان۔ہم قرآن کو مال و زر کا ذریعہ بناکر تجارت کرنے والوں میں سے نہیں۔ہمارا خدا پر کامل یقین ہے اور اسکی کتاب سے رہنمائ حاصل کرتے ہیں۔تم کیا چاہتے ہو تاج کمپنی طرح قرآن چھاپیں؟؟؟؟
@AltafHussain_90@SyedNabeel_M @adeezaman @QasimalirazaAli @azizabadi
پنجاب ہی اصل اسٹیبلشمنٹ ہے وہاں عمران خان کا اینٹی اسٹیبلشمنٹ بیانیہ نہیں جیتا۔ بلکہ سیلیکٹرڑ اپنے لاڈلے کو ٹو تھرڈ میجاریٹی سے لانے کی ڈاکٹرائن پر کام کر رہے ہیں۔
اسی لئے عمران خان نے کہا تھا کہ سیاستدان اور جرنیل کا یوٹرن لینا ضروری ہوتا ہے۔
بچہ جمہورا گھوم جا، گھوم گیا استاد
اقتدار پسند بمقابلہ اصول پسند
اے مہاجرو!
دیکھو ایک طرف غدارانِ مہاجر قوم ٹولے ہیں جو حوس اقتدار میں کسی حد تک جانے کو تیار ہیں اور قوم کو صرف ووٹ کے لئے استعمال کرتے ہیں
جبکہ
دوسری طرف @AltafHussain_90 بھائی ہیں جو مہاجر قوم کے روشن مستقبل و محفوظ کے خاطر رات دن ایک کر رہیں ہیں
إنا لله وإنا إليه راجعون
قائد محترم الطاف حسین بھائی کا فیڈرل "بی" ایریا سیکٹر کے وفا پرست ساتھی محمد طلحہ بھائی کی والدہ نفیسہ نشاط کے انتقال پر اظہار افسوس۔
دکھ کی اس گھڑی میں ایم کیو ایم کے تمام کارکنان سوگواران کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
۔ @OfficialMqm کے بانی قائد جناب @AltafHussain_90 بھائی کی اپنے آنگن کی صفائی کرتے ہوئے تازہ ترین #TikTok ویڈیو۔
الطاف بھائی وہ واحد سیاسی رہنما ہیں جو پاکستان کے کرپٹ سیاسی نظام کو صاف کر سکتے ہیں۔
کیونکہ وہ صاف ستھرا اور کرپشن سے پاک معاشرہ چاہتے ہیں۔
https://t.co/bBAO8OQcE7
This is the Real Leader and Father Of Mohajir Nation.
Leader of poor and Middle class Peoples.....
@AltafHussain_90
Check out Altaf Hussain Official's video! #TikTok https://t.co/O99sPJKFJo
اے کاش
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
آج آگر قائد تحریک جناب الطاف حسین کراچی میں ہوتے تو وہ اپنے وفاپرست ساتھیوں کے ساتھ ملکر بارش زدہ کراچی کی شاہراہوں ، گلیوں اور علاقوں کی بھی اسی طرح صفائی کرتے جس طرح وہ آج اپنے گھر کی صفائی کررہے ہیں
https://t.co/i2L6yccdW3