ملتان: لڑائی سے منع کرنے کا رنج، مسلح افراد کا زمیندار کے گھر دھاوا، زخمی۔
تفتیشی افسر کا ملزمان سے گٹھ جوڑ، زخمی شخص کے لواحقین کی درخواست کے مطابق پرچے میں دفعہ 452 ت پ کا اطلاق کرنے سے انکار۔
لواحقین کی @CpoMultan سے انصاف کی درخواست۔
@OfficialDPRPP@rpo_multan
ہزاروں گیدڑ ایک شیر کا مقابلہ نہیں کرسکتے!
ایک طرف شیر پنجاب عثمان بزدار ذاتی حیثیت میں نیب کے سامنے پیش ہوئے، جبکہ دوسری طرف مریم نواز گیدڑوں کی طرح پیش ہوئیں۔
وزیراعلیٰ بزدار نے ثابت کر دیا کہ جب انسان کا دامن صاف ہو تو نیب یا کسی اور کے بلانے پر ڈرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہوتی۔
آج حرم شریف میں تواف کعبہ کے روح پرور مناظر دیکھ کر دل کو بہت سکون محسوس ہوا۔ میں اپنے آپ کو خوش نصیب سمجھتا ہوں کہ 2017 میں الله پاک نے مجھے فریضہ حج ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائی۔ دعا ہے الله پاک تمام مسلمان بہن بھائیوں کو اپنے گھر اور روضہ رسول ﷺ کی زیارت نصیب فرمائے۔ آمین!
چشتیاں: ماسٹر ڈگری ہولڈ پست قد نوجوان روز گار کے لئے دربدر 💔 بیوی بچوں کا پیٹ پالنے سے قاصر گھر میں فاقہ۔۔
حکومت پاکستان/پنجاب اور بیت المال پاکستان سے مدد کے منتظر۔۔
رابطہ نمبر: 03087947030
@AonAbbasPTI@PakBaitulMal@UsmanAKBuzdar
Good News .. - The Covid-19 curve is flattening. Thank you to the people who wear masks & follows SOPs. You all are heroes because you are helping daily wagers earn money and allowing small business and industry to run to minimize economic impact.
#کروناکےخلاف_جنگ_بزدارکےسنگ
کورونا وائرس کےخطرے کے پیش نظر پنجاب حکومت نے موجودہ پابندیوں اور اوقات کار کو 15 جولائی تک بڑھانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
#کروناکےخلاف_جنگ_بزدارکےسنگ
وزیراعلی عثمان بزدار کا لاک ڈاون میں نرمی کے حوالے سے ایس او پیز سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم و تمام انتظامی اداروں کو لاک ڈاؤن ایس او پیزنی سے مانیٹر کرنے کی ہدایات جاری • لاک ڈاؤن میں نرمی کے حوالے سے ناجائز فائدہ اٹھانے کی اجازت نہیں ہوگی
#کروناکےخلاف_جنگ_بزدارکےسنگ
محکمہ پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ اور کہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیٹ کو مجموعی طور پر ساڑھے 11 ارب کورونا جیٹ دیا گیا محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے کوروتا کے سلسلے میں 96 کروڑ روپے ہسپتالوں کو جاری کیے 26 کروڑ روپے حفاظتی سامان اور 57 کروڑ ادویات پرخرچ ہوئے 24 #کروناکےخلاف_جنگ_بزدارکےسنگ