آئرلینڈ ,اسپین اور ناروے کا #فلسطین کو ایک خودمختار ریاست تسلیم کرنے کے اعلان پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں اور حکومت پاکستان @GovtofPakistan سے مطالبہ کرتا ہوں کہ جب مغربی ممالک نے ہمت غیرت اور انسانیت کا مظاہرہ کرکے فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کیا تو اب تو پاکستان رفح آپریشن رکوانے، غزہ کو بچانے اور مستقل جنگ بندی کے لیے عملی نظر آنے والے فیصلہ کن اقدامات اُٹھائے۔
یہی سیو غزہ کے تحت ڈی چوک اسلام آباد میں جاری رفح آپریشن بند کراو غزہ بچاو دھرنے کامطالبہ ہے
@SaveGazaPK
#ناروے #آئرلیند #Norway #Ireland #Spain
@dfatirl@PresidentIRL@SpainMFA@NorwayMFA
🚨TWO DAY ULTIMATUM FOR GOVT to bring to justice the murderers of Shaheed Roman and Shaheed Imran else appropriate measures will be undertaken.
@humairatayya announces
❗️ Jummah Namaz to be held at
D-Chowk❗️
inshallah at the Day-Night Dharna for R@fah.
#ShuhadaAlAqsaDChowk
عوامی نیشنل پارٹی @ANPMarkaz کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان @AimalWali کی سیو غزہ کمپین @SaveGazaPK کے تحت رفح آپریشن رکواؤ، غزہ بچاؤ دھرنا میں آمد، شہداء کی فاتحہ خوانی کی، پریس کانفرنس میں شرکت اور گفتگو کی۔
بہت بہت شکریہ ایمل ولی خان آپ کی آمد سے آزادئ فلسطین کیلئے ہماری جدوجہد میں اورجبر اور جابروں کی خلاف جدوجہد میں ہمیں حوصلہ ملا۔
@GovtofPakistan@SaveGazaPK@humairatayyaba
سیو غزہ کیمپین کے جانباز کارکن شہید رومان ساجد کے گھر ان کے اہل خانہ سے تعزیت۔ رومان کا تعلق ضلع کوٹلی آزاد کشمیر سے ہے اور وہ اسلامک یونیورسٹی کا طالب علم تھا۔ غزہ/فلسطین کے شہداء کا درد رکھتا تھا اور @SaveGazaPK میں عزم اور بہادری کے ساتھ سرگرم تھا۔
رومان کو شہید کرنے والے مجرم کو کسی صورت معاف نہیں کیا جائے گا۔ ہم اس کے خون کا حساب ضرور لیں گے چاہے قاتل کا تعلق کتنے ہی طاقت ور ادارے سے ہو۔
@SaveGazaPK@humairatayyaba@HamidMirPAK
#ShuhadaAlAqsaDChowk
ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر رہنماؤں کی شہادت پر اظہار تعزیت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان اور دیگر افراد کی شہادت پر ہر پاکستانی کا دل دکھی ہے، پاک ایران تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے لیے ان کی کوششوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ دکھ کی اس گھڑی میں پاکستانی عوام اور جماعت اسلامی ایرانی قوم کے ساتھ ہیں۔
حافظ نعیم الرحمٰن امیر جماعت اسلامی پاکستان
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن منصورہ میں موجودہ سیاسی صورتحال پر پریس کانفرس سےخطاب کررہےہیں۔سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی امیر العظیم، نائب امیر جماعت اسلامی ڈاکٹر اسامہ رضی اور سیکرٹری اطلاعات قیصر شریف اس موقع پر موجود تھے۔
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کا اسلام آباد میں ایران کے سفارتخانہ کا دورہ، سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات کی۔ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور دیگر رہنماؤں کی ہیلی کاپٹر حادثے میں وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔ مہمانوں کی کتاب میں تعزیتی کلمات بھی درج کیے
"غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کے بعد تو جینا بھی اچھا نہیں لگتا"
شہید رومان ساجد
میرے شہید بھائی اگرچہ آپ کے قدم سرزمین القدس پر نہیں پڑے، مگر آپ کا لہو مقدس سرزمین کے دفاع میں بہا ہے۔۔۔!
کتنا خوش بخت ہے تو مجاھد میرے رب کی جنت کا مہمان تو ہو گیا۔۔🥹
#ShuhadaAlAqsaDChowk
لاہور- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے پنجاب اسمبلی سے پاس کردہ متنازعہ ہتک عزت بل کے حوالے سے جماعت اسلامی کے مرکز منصورہ لا ہور میں صحافتی تنظیموں کے نمائندگان کے ہمراہ پریس کانفرنس کی اور اس عزم کا اظہار کیا کہ جماعت اسلامی کسی بھی نام نہاد قانون کی آڑ میں آزادی اظہار رائے پر قدغنیں لگانے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی اور اس حوالے سے صحافتی تنظیموں کے تحفظات اور مطالبات کی بھرپور حمایت کرتی ہے، صحافتی تنظیموں کے نمائندگان نے امیر جماعت کی حمایت کا شکریہ ادا کیا اور آزادی اظہار رائے کے حوالے سے جماعت اسلامی کے عزم کو سراہا۔
دبئی لیکس کو دبایا جارہا ہے، ملوث افراد منی ٹریل دیں، سپریم کورٹ، الیکشن کمیشن جواب طلبی کرے، کونسا اخلاقی جواز ہے حکمران ٹولہ خود باہر دولت بھیجے اور ملک میں سرمایہ کاری کے بھاشن دے۔
حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعت اسلامی پاکستان
امت کے حکمران اور جرنیل کب اٹھیں گے؟
چھ لاکھ بچے اقوام متحدہ @UN کے مطابق قحط سے موت کے دہانے پر ہیں۔
سیو غزہ @SaveGazaPK کے دھرنے کا غزہ بچاؤ، رفح آپریشن روکوانے کے علاوہ اور کوئی سیاسی مقصد نہیں ہے۔ یہ سیاست، پارٹی کا مسئلہ نہیں ہے یہ ظالم اور مظلوم کی جنگ ہے۔
کل 1:30بجے ڈی چوک میں جمعہ کی نماز اور فلسطینیوں سے اظہاریکجہتی اور غزہ کو بچانے کے لیے حکمرانوں پر دباؤ بڑھانے کی خاطر تمام لوگ سے شرکت کی استدعا ہے۔
@GovtofPakistan@ImranRiazKhan@HamidMirPAK@humairatayyaba@SdqJaan
ٹریفک رواں ہے۔ کسی کو تکلیف دینے والے لوگ نہیں ہیں یہ۔ راستے بند کرنے یا توڑ پھوڑ کرنے والے بھی نہیں ہیں یہ۔۔۔۔
لیکن ان کی آواز اسرائیلی غلاموں کو چبھتی ہے
بس یہ قصور ہے انکا۔
#DchowkMartyrs#SaveGaza
پاکستان میں امریکہ نواز حکومتیں مسلط کر کے صیہونی ریاست کو تسلیم کرنے کا ایجنڈا آگے بڑھایا جا رہا ہے، ہم عالم اسلام کی حمایت سے کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔