گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی 36ویں فرزندان پاکستان تعلیمی ایوارڈ 2026 میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت، میٹرک و انٹرمیڈیٹ کے پوزیشن ہولڈرز میں شیلڈز تقسیم کیں۔ گورنر سندھ نے کہا کامیابی کا کوئی شارٹ کٹ نہیں، محنت، میرٹ اور عزم کامیابی کی بنیاد ہیں۔ 1/2
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کا سیرت النبی ﷺ سیمینار سے خطاب
گورنر سندھ نے کہا کہ سیرت النبی ﷺ ہمارے لیے مکمل ضابطۂ حیات ہے، اسے صرف پڑھنے کے بجائے اپنی عملی زندگی کا حصہ بنانا ہوگا۔ عہدہ اختیار دے سکتا ہے، مگر کردار اعتبار اور اعتماد دیتا ہے۔1/3
لاہور: 22 اگست 2026.
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدرات زرعی شعبے کی اصلاحات اور شعبے کی ترقی کیلئے حکومت کے پالیسی اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا.
اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ فی ایکڑ پیداوار میں اضافے کیلئے چھوٹے و درمیانے درجے کی کسانوں کو ہر قسم کی معاونت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. سرٹیفیائید کمپنیوں کی جانب سے کسانوں کو معیاری بیج کی فراہمی یقینی بنائی جائے.تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لے کر فصلوں کی پیداوار کے قومی سطح پر تخمینوں کیلئے جامع پلان مرتب کیا جائے. زرعی شعبے کی ترقی کیلئے زرعی تحقیق کے اداروں کو مزید فعال بنایا جائے.
وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ یقینی بنایا جائے کہ چھوٹے و درمیانے درجے کے کسان حکومت کی زرعی شعبے میں جدت کی اصلاحات سے بھرپور استفادہ حاصل کریں. چین سے گزشتہ برس زرعی تربیت حاصل کرکے واپس آنے والے طلباء و طالبات کے تجربے سے بھرپور فائدہ اٹھایا جائے. رواں برس چین میں زرعی شعبے کی تربیت کیلئے جانے والے طلباء و طالبات کے انتخاب میں میرٹ و شفافیت کو اولین ترجیح دی جائے.
وزیرِ اعظم نے نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر کی اصلاحات کی منظوری دیتے ہوئے انہیں جلد مکمل کرنے کی ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ نیشنل ایگری کلچر ریسرچ سینٹر اور پاکستان ایگریکلچر ریسرچ کونسل کو مزید فعال بنا کر انہیں بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کیا جائے.
اجلاس کو وزارت قومی غذائی تحفظ و تحقیق کی جانب سے زرعی شعبے کی اصلاحات کیلئے اقدامات پر عملدرآمد پر پیش رفت سے آگاہ کیا گیا. اجلاس کو ملک میں گندم کی طلب، کاشت کے رقبے اور آئندہ فصل کی پیداوار کے تخمینے پر بھی بریفنگ دی گئی. وزیرِ اعظم نے تمام اسٹیک ہولڈز سے مشاورت کے بعد قومی سطح پر فصلوں کے تخمینوں کیلئے ایک جامع نظام مرتب کرنے کی ہدایت کی.
اجلاس کو بتایا گیا کہ وزیراعظم کی ہدایات کی روشنی میں ایگریکلچر انوویشن اینڈ گروتھ پلان 2026-27 کے تحت ترجیحی اقدامات پر پیش رفت تیز کردی گئی ہے۔ منصوبے میں کسانوں کو مالی سہولت، زرعی مشینری کی فراہمی، جدید ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹلائزیشن، تحقیق و استعدادِ کار میں اضافہ اور غذائی تحفظ سمیت مختلف شعبوں پر توجہ مرکوز کی جارہی ہے۔ اہم اقدامات میں کین گراور ری فنانسنگ، فصلوں کی انشورنس، الیکٹرانک ویئر ہاؤس رسید فنانسنگ، فارم مشینری فنانسنگ اور وزیراعظم نیشنل ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ پروگرام شامل ہیں۔
اجلاس کو مزید بتایا گیا کہ زرعی شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت کے استعمال کو بھی ترجیح دی جارہی ہے۔ پاکستان ٹوبیکو بورڈ آٹومیشن پراجیکٹ، سپارکو کے ذریعے فصلوں کے جائزے کے پروگرام اور کیڑوں و پودوں کی شناخت کے لیے اے آئی پر مبنی ایپ سمیت مختلف اقدامات پر پیش رفت جاری ہے۔ متعدد قلیل مدتی اقدامات پر عملدرآمد شروع ہوچکا ہے.
اجلاس کو ملکی برآمدات اور دیہی آمدن میں اضافے کیلئے آرگینک زراعت کے فروغ کے حوالے سے اقدامات پر بھی بریفنگ دی گئی. اجلاس کو بتایا گیا کہ بلوچستان میں کپاس اور کھجور سمیت منتخب زرعی کلسٹرز کو آرگینک پیداوار کے پائلٹ علاقوں کے طور پر ترقی دینے، قومی آرگینک پالیسی اور معیارات وضع کرنے، گروپ سرٹیفکیشن متعارف کرانے اور ڈیجیٹل ٹریس ایبلٹی نظام قائم کرنے پر کام تیزی سے جاری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ مقامی زرعی اجناس کی ویلیو چین، برآمدی استعداد اور کسانوں کی آمدن بڑھانے کے لیے ریسرچ، سرٹیفکیشن، اسٹوریج، پراسیسنگ اور عالمی منڈیوں تک رسائی کو مربوط بنانے کیلئے بھی اقدامات پر کام تیزی سے جاری ہے.
اجلاس کو این اے آر سی کے نئے ماسٹر پلان کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا کہ نیشنل ایگریکلچر ریسرچ سینٹر کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے اسے 7 ڈسٹرکٹس میں تقسیم کیا جارہا ہے. نئے ماسٹر پلان کے تحت پانچ سینٹر آف ایکسیلینس، ریفیرنس لیبارٹریاں، بائیو ریپازیٹری، نئے تحقیقی سینٹرز بشمول نجی شعبے کیلئے تحقیقی پارک، بین الاقوامی تعاون کیلئے سینٹر، لیونگ لیبارٹری اور پبلک ڈسکوری پارک جیسی سہولتیں قائم کی جائیں گی. وزیرِ اعظم نے ماسٹر پلان کی منظوری دیتے ہوئے اسے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کی.
اجلاس میں وفاقی وزراء احد خان چیمہ، اعظم نذیر تارڑ، رانا تنویر حسین اور وزیرِ اعظم کے کوارڈینیٹر برائے زراعت احمد عمیر نے شرکت کی. نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، مشیر وزیرِ اعظم محمد علی، وزیرِ مملکت بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی طارق باجوہ اور متعلقہ اعلی حکام نے وڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی.
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی حضرت مولانا مفتی تقی عثمانی سے ملاقات،دینی و تعلیمی امور، نوجوانوں کی تربیت و معاشرتی اصلاح پر تبادلۂ خیال۔گورنر سندھ نےمفتی تقی عثمانی کو گورنر ہاؤس میں منعقدہ سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں بطور مہمانِ خصوصی شرکت کی دعوت دی، جسے انہوں نے قبول کرلیا۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی انڈس یونیورسٹی میں لرنینگ ریسورس نیٹ ورک انٹرنیشنل فاؤنڈیشن پروگرام بیچ 2025 کی گریجویشن تقریب میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت۔
گورنر سندھ نے کہا کہ پاکستان کے نوجوان ہمارا سب سے بڑا قومی اثاثہ ہیں، 1/2
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی Aptech Vision 2026 کی اختتامی تقریب میں بحیثیت مہمانِ خصوصی شرکت۔ گورنر سندھ نے کہا کہ وزیر اعظم کا 2047ء کا وژن آج کے نوجوانوں نے اپنی صلاحیت، محنت اور ہنر سے حقیقت بنانا ہے۔ نوجوان پاکستان کا مستقبل ہی نہیں بلکہ حال بھی ہیں، 1/2
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی صاحب ایک ایسی شخصیت ہیں جن کی صحبت اور رہنمائی سے ہر شخص کو کچھ نہ کچھ مثبت سیکھنے کو ملتا ہے۔ ان کی گفتگو میں ہمیشہ کوئی نہ کوئی تعمیری، مثبت اور زندگی کو بہتر بنانے والی بات ضرور ہوتی ہے۔
ایسے انسان کے خلاف پروپیگنڈا کرنا کم ظرفی کی علامت ہے
یاد رکھیں اگر تمہارے ملک کا ذکر ہو اور
نعرہ تکبیر اللہ اکبر میں زمین کپکپا جانی چاہیئےآپ کی حرارت سے۔جن میں حرارت نہیں ہوتی وہ ہوا میں اڑ جاتے ہیں۔۔پاکستان اور اپنے ادارے کا نام جب لو تو درو دیوار کانپ جائیں۔۔۔۔۔گورنر سندھ نہال ہاشمی
@pmln_org#GovernorSindh#Indusuniversity
پاکستان اور گوگل کے درمیان اہم مفاہمتی یادداشت پر دستخط
گوگل کی جانب سے پاکستان میں گوگل کیریئر سرٹیفکیٹس 2026 کے لیے 150,000 سرٹیفکیٹس کا ہدف، پاکستانی طلبہ کے لیے ایک سال تک گوگل AI پلس اور جیمنی سمیت جدید AI ٹولز تک مفت رسائی،
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی ، وفاقی وزیر مواصلات علیم خان ، صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ پنجاب بلال اکبر ، صوبائی وزیر سندھ سعید غنی ، میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کی آل پاکستان ٹرانسپورٹرز کے وفد سے ملاقات
کامیاب مذاکرات کے بعد ٹرانسپورٹرز نے ہڑتال ختم کردی
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی وزیرِ مملکت/وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی فہد ہارون سے ملاقات، ملک کے بدلتے ڈیجیٹل منظرنامے،ڈیجیٹل ترقی، جدید ٹیکنالوجی کےفروغ و ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے مثبت و مؤثر ابلاغ، قومی ترقی و ملک کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے میں ڈیجیٹل میڈیا کے کردار پر گفتگو
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں ڈیجیٹل گورننس کا نیا دور
”مریم کی دستک“ سے 40 لاکھ سے زائد شہری مستفید، 41 اضلاع میں 28 محکموں کی 110 سروسز دستیاب۔
اب پنجاب کی تمام سروسز ڈیجیٹل کرنے کا فیصلہ، میکر سپیس، ٹیک فنڈ، ون میپ اور ای فاس جیسے منصوبے ٹیکنالوجی کے ذریعے عوامی سہولت اور نوجوانوں کے مواقع بڑھا رہے ہیں۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے شہید پائلٹ آفیسر راشد منہاس نشانِ حیدر کے یومِ شہادت پر خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ ان کی عظیم قربانی، بے مثال شجاعت، حب الوطنی اور جرأت پوری قوم کے لیے مشعلِ راہ ہے۔ قوم اپنے بہادر سپوت کی قربانی کو ہمیشہ یاد رکھے گی۔
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی نے اسلام آباد میں میڈیکل ٹورازم کانفرنس اینڈ ایکسپو سے خطاب کرتے ہوئے او آئی سی ممالک کے شہریوں کے لیے ون ٹائم ہیلتھ پاسپورٹ متعارف کرانے کی تجویز دی، جس کے ذریعے علاج و طبی سہولیات پر خصوصی رعایت فراہم کی جا سکے۔ 1/2
@MNehalHashmi
ISLAMABAD: 20 August 2026.
Foreign Minister of the Syrian Arab Republic, Mr. Asaad Hassan Al-Shaibani, called on Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif today.
Welcoming Mr. Al-Shaibani and his delegation, the Prime Minister conveyed his best wishes for President Ahmed al-Sharaa, and recalled his recent interactions with him. He also reaffirmed Pakistan's steadfast support for the sovereignty, unity, and territorial integrity of Syria.
While recalling the historic and multifaceted ties between the two countries, the Prime Minister emphasized the need to translate the longstanding Pakistan-Syria friendship into enhanced cooperation across politics, defence, trade, investment, education, and human resource development. He stated that the resumption of direct flights between the two countries would enhance people-to-people exchanges and facilitate a large number of pilgrims who undertake religious visits to Syria from Pakistan.
The Prime Minister reaffirmed Pakistan’s support for Syria’s unity, sovereignty and territorial integrity and said Pakistan would firmly support Syria’s position on the Golan Heights.
The Syrian Foreign Minister conveyed the greetings of Syrian President Ahmad al-Sharaa to the Prime Minister, and briefed him on Syria's ongoing political transition and reconstruction efforts. He thanked Pakistan for its consistent support to Syria throughout the past years and expressed his government's keen interest in revitalizing bilateral engagement, including through early institutional mechanisms for cooperation.
The Prime Minister also extended an invitation to President Ahmed al-Sharaa to undertake an official visit to Pakistan at a mutually convenient date.
Deputy Prime Minister and Foreign Minister Senator Muhammad Ishaq Dar, SAPM Syed Tariq Fatemi and Foreign Secretary Amb. Amna Baloch were also present during the meeting.
گورنر سندھ سید محمد نہال ہاشمی کی وزیرِ مملکت / وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی فہد ہارون سے اسلام آباد میں ملاقات۔
ملاقات میں پاکستان کے تیزی سے بدلتے ڈیجیٹل منظرنامے اور مستقبل کے امکانات پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔
ڈیجیٹل ترقی کے نئے مواقع، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ اور ڈیجیٹل میڈیا کے ذریعے مثبت، مؤثر و ذمہ دارانہ ابلاغ پر زور دیا گیا۔
قومی ترقی اور پاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے میں ڈیجیٹل میڈیا کے مؤثر کردار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اظہار کیا گیا۔