افغانستان مشہور عالم شیخ حماسی صاحب ایک ریلی میں شریک جس جمعیت علمائے اسلام پاکستان کی جھنڈا لہرایا جارہا ہے جس میں شیخ حماسی صاحب بھی موجود ہے
یہ ان لوگوں کے لیے جو روز مولانا فضل الرحمان کی پیچھے بات کرتے
اور اپنے آپ کو مجاھد یا اماراتی بھولتا ہے
نوٹ مولانا فضل الرحمن امت مسلمہ کی لیڈر ہے
ان کی پیچھے بات کرنے والا یا تو
👇👇👇���👇👇👇👇👇👇
خوارج ھوگا یا قیدانی ہوگا یا جہل ☝️☝️☝️ھوگا
آخر جملے صرف مذہبی لوگوں کے لیے ہے
یہ پاکستانی لڑکا، عدیل احمد، کو مکہ مکرمہ میں 100,000 سعودی ریال کی نقدی سے بھرا ہوا ایک بیگ ملا۔۔۔مگر اُس نے اسے اپنے پاس رکھنے کے بجائے بیگ کی تلاشی لی، ایک فون نمبر تلاش کیا، مالک سے رابطہ کیا اور ایک ایک ریال ایمانداری سے واپس کر دیا۔
یہ ہے اصل دیانت داری!