سرگودھا ڈویژن
کے تمام منتخب نمائندوں اور ٹکٹ ھولڈر کا خوشاب ضمنی الیکشن کے سلسلے میں اجلاس جس میں اویس لغاری جنرل سیکرٹری پنجاب اور مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری عطااللہ تارڑ کی شرکت علاقائی دھڑے بندیوں کی وجہ سے اتفاق رائے سے میزبانی
#YMT
🔰👇🔰
@Aftabkhanniazi0
1/2
سول سرونٹس اور بیوروکریٹس پڑھ لکھ کر، محنت کر کے، مقابلے کے امتحان پاس کر کے اس مقام تک پہنچتے ہیں، SELECT ہو کر نہیں آتے۔ وزیر ہونے کا مطلب یہ نہیں ہے کہ آپ کو افسران کی تذلیل کا لائسنس مل گیا ہے۔ یہ رعونت قابل قبول نہیں۔ سونیا صدف سے معافی مانگیے
*پہلی آن لائن کال وائرل لوئر دیر سے گل خان*
*اسکو کہتے ہیں واٹر پروف شہد سے بڑھ کر میٹھی پارلیمانی زبان میں دهلائی خان صاحب کو سمجھ ہی نہیں آ رہی کہ یہ گل خان تعریف کر رہا ہے کہ تنقید کر رہا ہے میں مسکراؤں یا کھسیانا ہو جاؤں*
*پھر بھی لوگ کہتے ہیں کہ پٹھان بیوقوف ہوتے ہیں
جناب ولید اقبال صاحب کیا آپ جانتے ہیں یہ کس کا مجسمہ ہے؟ کیا یہ کہیں سے بھی شاعر مشرق کا مجسمہ نظر آتا ہے؟ آپکی حکومت کے خیال میں یہ شاعر مشرق ہیں اور کسی سفارشی سےمجسمہ بنواکر عوام الناس کے لئے اسے گلشن اقبال لاہور میں سجا دیا گیا مجھے تو یہ مجسمہ دیکھ کر بہت افسوس ہوا ہے
ہمارے استعفے “ایماندار بندے” جیسے نہیں ہوں گے کہ سپیکر بلائے تو غائب ہو جاؤ۔ سڑک پر کھڑے ہو کر صبح شام اسمبلی کو گالیاں دیتے رہو۔ پھر اُسی اسمبلی میں آ بیٹھو اور سال بھر کی غیر حاضری کی تنخواہیں اور الاؤنسز بھی وصول کرلو۔
بتاتے ہیں استعفے کیا ہوتے ہیں۔ تھوڑا صبر تو کرو!