آپ مڈل کلاس نوجوان ہی اس ملک کی تقدیر بدل سکتے ہیں۔ ان امیرزادوں نے آج تک صرف اپنی کرسی اور اقتدار کے لالچ میں نوجوانوں کو استعمال کیا، انہیں جھوٹے خواب دکھائے۔۔۔ ہم خواب نہیں راستہ دکھا رہے ہیں۔ عوام راج کا راستہ۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
شخصیات کو آگے لانے کا مطلب ہے ملک اور قوم کو پیچھے لے جانا۔ ساری دنیا اب شخصیات کی پرستش سے باہر آ چکی ہے۔ سیاسی جماعتیں عوام کی ملکیت ہیں، جماعتوں کی قیادت جمہوری طریقے سے تبدیل ہوتی رہتی ہے اور ہم سیاسی جماعتوں پر ڈکٹیٹر بٹھا کر جمہوریت کی لڑائی جیتنا چاہتے ہیں۔۔۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
جی ہاں !! اسی ہفتے میں انشاء اللہ ملک گیر رکنیت سازی مہم کا باقاعدہ آغاز کیا جائے اور اس کے ساتھ ساتھ اوورسیز پاکستانیوں کی رجسٹریشن بھی شروع کی جائے گی۔ انشاء اللہ۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
شکریہ۔ یہ میرا نہیں اس قوم کے ہر عام انسان کا خواب ہے۔ یہ قوم سیاسی اشرافیہ کے ہاتھوں بہت استعمال ہو چکی۔ اب اس قوم کے عام لوگوں کو خود آگے بڑھنا اور اقتدار پر اپنا حق لینا ہو گا۔ “عوام راج” کے بغیر اب اس قوم کا کوئی مستقبل نہیں۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
خلقِ خدا کے راج کے بغیر یہ ملک اب آگے نہیں بڑھ سکتا۔ یہ امیر زادے اپنی کرسی کے لالچ میں اس قوم کو بےوقوف بناتے رہیں ہیں۔ ہمیں شخصیات کی بجائے نظریے پر کھڑا ہونا ہو اور نظریہ یہ کہ اقتدار امیرزادوں اور ان کے درباریوں کا نہیں، عوام کا حق ہے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
“عوام راج” تحریک میں کبھی اقرارالحسن زندہ باد کا نعرہ نہیں لگے گا۔ صرف پاکستان زندہ بعد اور عوام زندہ باد ہمارے نعرے ہوں گے۔ ہماری پہلی پریس کانفرنس میں “وزیراعظم اقرارالحسن” کے نعرے پی ٹی آئی کے کچھ یوٹیوبرز کی شرارت تھی۔۔۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
@gillanisyed72@kanwarAbdullah3 نہ ہم پارٹی بنا رہے ہیں اور نہ ہم منشور دے رہے ہیں۔ بار بار یہ کہہ رہا ہوں کہ عوام خود اس شعوری تحریک کو سیاسی جماعت میں تبدیل کریں اور ان کے منتخب نمائندے منشور طے کریں گے۔ تھوڑی تحقیق کر لیں گے تو چیزیں واضح ہو جائیں گی۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
آپ جب تک مزدور کے مسائل حل کرنے کے لیے سرمایہ داروں کو اقتدار دیتے رہیں گے تب تک کبھی مزدور کے مسائل حل نہیں ہوں گے، مزدور کی اولاد اقتدار تک پہنچے گی تو ہی مزدوروں کے مسائل حل ہوں گے۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
اس قوم نے آج تک امیرزادوں پر اعتماد کیا، ایک بار عام لوگ خود پر اعتماد کر کے دیکھیں۔ ہم نے بار بار اشرافیہ کو راج کرنے کا موقع دیا۔ اب ایک بار “عوام راج” لگا کر دیکھیں۔
#اب_راج_کرے_گی_خلق_خدا
بہاولنگر میں ٹیم سرعام کے عہدیداران اور کمیونٹی لیڈرز سے ملاقات: شخصیات اور خاندانوں کے پیچھے بھاگتے بھاگتے اٹھہتر سال گزر گئے، ہم کچھ حاصل نہیں کر سکے۔ اب ایک موقع اس قوم کے نوجوانوں کو دے کر دیکھیں، لیکن انہیں نامزد کر کے نہیں، انہیں ایک جمہوری اور میرٹ پر مبنی نظام دے کر۔
Email validation isn’t just a step — it’s the foundation of successful campaigns. Say goodbye to bounces and hello to better deliverability!
Contact me to get started: https://t.co/SnM1NBrRTq
Fun Fact Alert!
Email marketing delivers one of the highest ROIs in digital marketing — up to 4,200%!
That’s $42 for every $1 spent.
Still ignoring your inbox? Time to level up your email game!
https://t.co/omo4JFZKHY
#EmailMarketing#DigitalMarketing#MarketingTips
Email automation isn’t just smart — it’s essential. It saves time, nurtures leads, and boosts conversions without extra effort. I help businesses set it up the right way.
Here’s how I can help: https://t.co/GroUY4skok
لاہور کے چھ پولیس اسٹیشنز سے غیر قانونی اسلحہ خریدنے کی ڈیل۔ ٹیم سرعام نے ناجائز اسلحہ بیچنے والے پولیس اہلکار گرفتار کروا دئیے۔ لاہور پولیس منشیات کے ساتھ ساتھ ناجائز اسلحے بیچنے میں بھی ملؤث نکلی۔ اہلکاروں کی مجھ پر اسلحہ تان کر اغواء کرنے کی کوشش۔ تفصیلات پروگرام سرعام میں
Email automation isn’t just smart — it’s essential. It saves time, nurtures leads, and boosts conversions without extra effort. I help businesses set it up the right way.
Here’s how I can help: https://t.co/GroUY4skok
#emailmarketing#DigitalMarketing#SalesFunnel
الحمدللہ
ٹیم سرعام کوٹ سبزل نے اقرار الحسن کے مشن پر چلتے ہوئے مقدس اوراق باکسز کی صفائی کی اور کاغذات کو نکال کر محفوظ مقام پر منتقل کیا۔
#TeamSareAamKotSabZal#TeamSareAam
سگریٹ کے دھوئیں سے جن نکالنے والی “جعلی پیرنی” کے اپنے “جن” ٹیم سرعام نے نکال دئیے۔ گوجرہ کی جعلی پیرنی کا دھواں دار دَم اور نشے کے انجکشن۔۔۔
تفصیل دیکھئے ہفتے کی شام، سات بج کر تین منٹ پہ، اے آر وائی نیوز پر
@iqrarulhassan