🚨وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کا عمران خان کےبہنوں اور ان کے بچوں کے اغوا اور خیبر پختونخوا میں صوبائی وزیر شکیل خان کے اغوا کی کوشش پر ملک پر مسلط مافیا کے نام ویڈیو پیغام۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
کل پوری رات عمران خان کی فیملی پر ظلم کی انتہا ہوئی اور کوئی پنجاب کا ایم این اے اور ایم پی اے نہ پہنچ سکا۔
میں بھی یہی کہوں گی کہ پنجاب کے سارے ایم این ایز اور ایم پی ایز استعفی دیں۔
#ستمبر27_فیصلہ_کن_مارچ
Kasim Khan, you should take the lead; you should call for a protest in front of human rights organizations.
Millions of overseas Pakistanis will rally at your call; the organizations based abroad have betrayed Imran Khan and deceived his people. We have no one left whom we can trust. You are Imran Khan’s own flesh and blood; people will place their trust in you. For the sake of your father, you must take bold and decisive steps, and you will find Allah to be your Helper. Your father is in dire need of your help.
Please 🙏
And it get’s worse.
My cousin Shahrez’s 2 children of 4 and 6 years old are now missing.
There is no limit to their cruelty. Complete disregard for humanity.
🚨🚨 یقین کریں سواد ہی آ گیا... آہوووو🚨🚨
ارشاد بھٹی صاحب کیا واقعی نواز شریف کے بغض میں مبتلا ہیں؟
بس اتنا ہی کہنا تھا کہ ایک حرام خور جعلی نا معلوم بدشکل اور کم عقل پٹواری معلوم نہیں کیا نام ہے مگر عقل سے مکمل فارغ مخلوق کی بھٹی صاحب نے ایسی دھلائی کی ایسی دھلائی کی کہ بس مت پوچھیں
خود سنیں اور انجوائے کریں بھٹی صاحب نے تو واقعی اخیر کر دی! یقین کریں یہ سننے کے بعد سننے والوں کے 14 طبق روشن ہو جائیں گےکم عقیل کا منہ دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے جیسے کھوتا بریانی منہ کے راستے ہگ دی ہو 😂🔥💯✌️
جہاز کا ایشو آپ جیسےچند صحافیوں نے بنایا ہوا ہے، اس سے کیا فرق پڑتا ہے کہ پائلٹ کوئی غیر ملکی یا ارشاد بھٹی پائلٹ ہے۔ پنجاب کے کسی وزیر کے متضاد بیانات کا ذمہ دار نہیں، میں نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز کے نظریے کا دفاع کرتا ہوں۔ حذیفہ رحمان۔
سنیئےجہاز سے متعلق سوالات کے جواب
اردو ترجمہ پٹواریوں کے لیے
دفاعی وزیر درست کہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہودی برادری نے مجھے کبھی یہودی نہیں سمجھا۔ میری والدہ چرچ آف انگلینڈ سے وابستہ پروٹسٹنٹ تھیں۔ اور اسی منطق کے مطابق میرے والد بھی یہودی نہیں تھے، کیونکہ ان کی والدہ ایک فرانسیسی کیتھولک تھیں۔
ہمیشہ کی طرح، میرے بیٹوں کو بدنام کرنے کی کوشش میں پاکستان کے دفاعی وزیر نے الٹا اپنے لیے ایک شرمناک نقصان مول لیا ہے۔۔۔۔۔ 😆
The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
لاہور آمد پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے سیکیورٹی کے نام پر عوامی راستہ بند کرنے پر خود سڑک پر بیٹھ کر روٹ کھلوانے کا مطالبہ کیا۔
ان کا دوٹوک مؤقف: "میں عمران خان کا عوامی وزیراعلیٰ ہوں، پہلے عوام جائے گی، پھر میں۔
کاش ایس پی صدرہ صاحبہ کو اُس دن یہ احساس ہو جاتا کہ رب جب چاہے، کسی بھی لمحے اپنی گرفت میں لے سکتا ہے۔ کاش اُس دن انہیں یہ حقیقت سمجھ آ جاتی کہ زندگی اور موت کا اختیار کسی وردی، عہدے یا طاقت کے پاس نہیں، صرف اللہ کے پاس ہے۔ شاید آج ایک جنازے پر پہرے بٹھانے کی نوبت نہ آتی۔
@justiceoflord@KhanSydrah آمین یا رب العالمین
قرآن پاک می ارشاد باری تعالٰی ھے
"اِنَّ اللّٰهَ عَزِیْزٌ ذُو انْتِقَامٍ" (بےشک اللہ زبردست ہے، انتقام لینے والا ہے)