مظہر عباس صاحب نے GEO نیوز پر بیٹھ کر خان صاحب @ImranKhanPTI کی مقبولیت کو ناصرف بھٹو اور نوازشریف سے کہیں زیادہ قرار دیا
بلکہ PTI کی قیادت اور کارکنان کی مزاحمت کو بھی نمایاں کیا۔۔
منیب فاروق پر مکمل سکوت طاری ۔۔
https://t.co/4tLJOLLoec
آج حکومت نے سیاسی انتقامی کاروائی کرتے ہوئے نیازی ایکسپریس لاہور کو سیل کردیا گیا-ہمیں عمران خان کا ساتھ دینے کی سزا دی جارہی ہیں-ہم ہرحال میں عمران خان کے ساتھ کھڑے ہیں-جان دے دیں گے خان نہیں دیں گے-اعظم خان نیازی
#زمان_پارک_پُہنچو
انصافینز متوجہ ہوں....!!!
ن لیگی سوشل میڈیا مجھے حق اور سچ بولنے کی وجہ سے مسلسل رپورٹ کررہا ہے.
آپ سب ہی میرا یہ اکاونٹ بچا سکتے ہیں.
آپ سے درخواست ہے کہ میرے اس اکاونٹ کو زیادہ سے زیادہ فالو کریں، اور نوٹیفیکیشن آن کرلیں.
ڈھیروں کمنٹس کریں، اور ریٹویٹ لازمی کریں.🙏