لوگوں کی ریورس انجینڑنگ کرنے والا انجن ائیر علی مرزا پر سلیم اختر کی طرف سے خصوصی عید کی ٹرانسمیشن کا تحفہ ۔۔
ویڈیو لگانا میرا کام ہے اب علی مرزا تک پہچانا اپکا کام ہے ۔۔ محبتوں اور حوصلہ افزای کیلے صرف اک لائیک اک ری پوسٹ اور اک کمنٹ کرنا مت بھولیے گا ۔ عمران خان کے چاہنے والے بتائیں ۔۔
مرشد کے بغیر عید کیسی جارہی ہے ؟ 😢
#عيد_الفطر_المبارك
#EidCardForImranKhan
جاوید چوہدری کی صحافت ۔ کی مکمل کہانی ۔ پی ٹی ای کے تمام دوستوں سے اک چھوٹی ریکوسٹ ہے ویڈیو ری پوسٹ کرنے سے پہلے اک کمنٹ کر دیا کریں تاکہ اپکا تہہ دل سے خصوصی شکریہ ادا کر سکوں ۔ میرا اکاونٹ چھوٹا ہے مگر اپکا دل بڑا ہے محبت دیکھائیں بس اپ لوگوں کی حوصلہ افزای سے ہمت اور حوصلہ ملتا ہے ہمیشہ اپ لوگوں سے مجھے محبت ملی اس کیلے تہی دل سے شکریہ ۔
#ReleaseImranKhanNow
#عمران_خان_کو_رہا_کرو
جب مجھے پکڑ کر تھانے لے کر گئے تو اے ایس آئی نے پوچھا جس فون پر عمران خان کی تصویر لگی ہے وہ کس کا ہے میں نے کہا میرا ہے ، اس نے مجھے ماہ بہن کی گندی گالیاں دی اور مجھے موکا مار کر کہتا میں نے تین این کاونٹر کیے ہے ، میں نے مجھے کیو بتا رہے ہیں ، کہتا تو اندر جا دسنا واہ تینوں ،
3rd authorized AI voice of Imran Khan - This time for a very critical mission
1) Send CNIC to 8300 to get your halqa number & polling station
2) Send Halqa number to IK’s official Facebook page to get candidate name and symbol
3) Pass this message to friends & family
نہ موٹرسائیکل پر بیٹھی بچی کا لحاظ نہ خاتون کا، 77سال کا نچوڑ یہ بدترین افراد ہیں، مہذب چھوڑیں کوئی غیرمہذب ملک بھی ہوتا تو یہ سول کپڑوں میں ملبوس شخص جو پتہ نہیں کون ہے، عدالتی کٹہرے میں ہوتا، بیشرم، بے حیا، بے غیرت
https://t.co/uyOVVQyRtE