آزادکشمیر کا امن برباد کرکے بے گناہ لوگوں کا قتل عام کرانے والا آزاد کشمیر کی تاریخ کا ایک بدترین وزیراعظم جس نے 8 مہنوں میں 150 سے زیادہ کشمیریوں کو شہید کرایا
جس نے آزادکشمیر کی وزارت عظمی کی کرسی پر بیٹھ اپنا کردار اور حثیت ایک کلرک کے برابر رکھی ۔
#AJKRightsmovement We advocate for civil rights in Kashmir, where the human dignity of all Kashmiris is respected and fundamental freedoms are protected peacefully. We believe every person deserves to be heard, treated with respect, and able to live in safety and peace.
@KhawajaMAsif جہاں پولیس والے کی لاش کی بےحرمتی کرنے والوں کو سخت سزا دینا ضروری ہے وہاں اس بوڑھی ماں کے جوان بنتے عثمان کو شہید کرنے والوں کو بھی سزا دینی ضروری ہے۔ جنہوں نے اس ماں کو آج تک اس کے جوان بیٹے کی لاش نہیں دی ۔۔۔
@KhawajaMAsif یقینا لاش دشمنکی بھی اس کی بے حرمتی کرنا غیر انسانی فیل ہے اور جو بھی اس جرم میں ملوث ہیں انہیں قرار واقعی سزا دینی چاہئے
یہاں لاش کی بےحرمتی کرنے والوں کو سزا دینےکےعلاؤہ یہ بھی سوال پیدا ہوتا ہے کہ کوئی تحقیق نہیں شواہد نہیں تو الزام ایکشن کمیٹی پر کیسےلگایاجا سکتا ہے؟
رانا ثنا اللہ صاحب آپ جو کچھ کہہ رہے ہیں ایکشن کمیٹی تو اپنے پلیٹ فارم سے ہو کر بار بار یہ کچھ کہہ چکی ہے ساتھ والی وڈیو میں دیکھ لیجئے
یہ مجمع کہہ رہا ہے ہم پاکستان کے خلاف نہیں نہ پاکستانی فوج کے خلاف ہیں اور نہ پاکستانی قوم کے خلاف ہیں وہ تو ہمارے بھائی ہیں
پھر کیا وجہ ہوئی ان 99 فیصد لوگوں کی بات پر یقین کرنے کے بجائے ایک فیصد کی بات پر یقین کیا گیا ؟
پھر کیا وجہ ہوئی ان میں الوطنوں کو ان کی پرامن ایکشن کمیٹی کو کالعدم قرار دیکر یہ ظلم ڈھایا گیا ؟
پھر کیا وجہ سے ہے ان 99 فیصد محب الوطن احتجاج کرنے والوں کے احتجاج کو آج تک نظر انداز کیا جا رہا ہے؟
پھر کیا وجہ سے ہم ان 99 فیصد محب الوطنوں کی مائیں بہنیں بیٹیاں تک احتجاج میں ہیں لیکن کسی کو ان میں الوطنوں کی پراو ہی نہیں؟
پھر کیا وجہ ہے کہ جبر و تشدد اور خون خرابہ سے ان میں الوطنوں کے دلوں میں بھی نفرت پیدا کی جا رہی ہے؟
آپ اگر اپ ے کہئے پر یقین رکھتے ہیں اور ان 99 فیصد محب الوطنوں کا ذرہ بھر بھی کوئی خیال کوئی احساس ہے تو پھر معاملات کو مزید خراب ہونے سے بچانے کے لئے فوری بات چیت کا راستہ اختیار کریں
تحریری معاہدے کی خلاف ورزی – یہ رہنما حقائق سے آنکھیں کیوں بند کر رہے ہیں؟
مسلم لیگ (ن) کے رہنما طارق فاضل چوہدری صاحب فرماتے ہیں:
"اکتوبر 2025 میں JAAC کے ساتھ معاہدہ ہوا تھا کہ مہاجرین کی سیٹوں پر منتخب ہونے والوں کو نہ وزیر بنایا جائے گا، نہ کمیٹی کا چیئرمین، نہ ترقیاتی فنڈز دیے جائیں گے۔"
🟡 اب دیکھیں یہ ساتھ والا نوٹیفکیشن – جو حکومت آزاد کشمیر نے جاری کیا:
دسمبر 2025 میں پیپلز پارٹی کی حکومت نے اسی معاہدے کو پامال کرتے ہوئے مہاجرین کی سیٹ سے منتخب ہونے والے سابق وزیر خزانہ عبدالماجد خان کو چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی مقرر کر دیا۔
🟠جوائنٹ عوام ایکشن کمیٹیJAAC کا مؤقف:
یہ معاہدہ تو خود حکومت نے کیا تھا، مگر حکومت ہی نے اسے توڑا۔ JAAC آج بھی احتجاج کر رہی ہے اور مطالبہ ہے کہ اس معاہدے پر عملد رامد کیا جائے۔
🔴 سوال یہ ہے کہ مسلم لیگ ن کے وزیر اس حقیقت کے باوجود ایسی باتیں کیوں کر رہے ہیں؟
جب سرکاری نوٹیفکیشن خود گواہ ہے کہ معاہدہ پی پی پی کی حکومت آزاد کشمیر پہلے ہی توڑ چکی تھی، تو پھر خلف حقیقت ایسے بیانات کیوں دیئے جاتے ہیں جو نہ صرف حقائق کو مسخ کرتے ہیں بلکہ مسلم لیگ (ن) کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
کیا سیاسی رہنماؤں کے ایسے خلاف حقیقت بیانات معاشرے میں سیاستدانوں پر عدم اعتماد کا باعث نہیں بنتے؟
کیا سیاسی راہنماؤں کو بیان دینے سے پہلے
دستاویزات نہیں دیکھنی چاہئیں؟
اس طرح حقائق کو نظرانداز کرنے والی سیاست عوام کو کیا پیغام دیتی ہے؟
📌 آپ کی کیا رائے ہے؟ کیا معاہدہ کی خلاف ورزی کو اس طرح نظرانداز کیا جانا چاہیے؟
#جموں_کشمیر_جوائنٹ_عوامی_ایکشن_کمیٹی
#RightsMovementAJK #JKJAAC
#StandWithKashmir #Rawalakot
#AzadKashmirBleeds #AJK #Kashmir #Politics #RightsMovementAJK #JusticeForJAAC #AzadKashmir #PMLN #PPP
عوامی ایکشن کمیٹی ان مراعات کو ختم کروانا چاہتی ہے جو چند افراد تک محدود ہیں۔
ایک طرف — ایم ایل اے بنتے ہی آپ اور آپ کا خاندان تاحیات مفت علاج کا حق رکھتا ہے۔
دوسری طرف — اسی ریاست کا غریب شہری سرکاری ہسپتال میں دوا اور انجکشن تک محروم ہے، اور اسے معمولی بیماری پر اسلام آباد ریفر کر دیا جاتا ہے، جہاں جانا بھی اس کے بس کی بات نہیں۔
ریاست کے وسائل کس کے لیے ہیں؟
چند خاندانوں کی عیاشی کے لیے یا عوام کی زندگی بچانے کے لیے؟
عوامی ایکشن کمیٹی اس طبقاتی نظام اور غیرمنصفانہ مراعات کے خلاف کھڑی ہے —
کیونکہ ریاست عوام کی ہے، کسی کی جیب نہیں۔
#RightsMomenentAJK
#راولاکوٹ پونچھ کی مائیں، بہنیں، بیٹے دو ماہ سے تحریری معاہدے پر عملدرآمد کے بجائے حکومتی انحراف پر سراپا احتجاج ہیں اس احتجاج میں پرامن عوام پر گولی چلائی گئی جس سے درجوں شہید اور سیکڑوں زحمی ہوچکے ۔ اس کے باوجود بےحسی دیکھئے کہ اس عوامی احتجاج کو نہ صرف نظرانداز کیا جا رہا ہے 💔😭
ضرور سوچیئے کہ کیا اس طرز عمل سے خانم لینے والی نفرتیں آسانی سے مٹائیں کا سکیں گی ؟
جہاں سیاسی جلسوں میں ایکشن کمیٹی کا نام تک نہیں لیا جاتا صاحبزادہ عمر سلیمان نے باغ جلسہ میں ذولفقار علی بھٹو کا حوالہ دیکر بلاول بھٹو سے ثالثی کی گزارزش کر دی
کہ ہمارے جوان مارے جا رہے ہیں ، کشمیر کے حالات بہتر کرنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں 👏