⚠️شہزاد اکبر کا انکشاف !
برطانیہ سے ایک امپورٹ شدہ شخض جو کسی برگئیڈئر کا دوست بتایا جاتا ہے اسے سب سے پہلے خیبرپختونخوا میں مائنز اینڈ منرلز کا مشیر لگایا گیا ہے آپ اندازہ کریں یہ خیبرپختونخوا میں امن اور دہشتگردی کنٹرول کرنے کا کہہ کر آئے ہیں۔
سوال یہ ہے کہ خیبرپختونخوا کی دہشتگردی پرایسا کونسا فوکس ہے کے اسے ختم کرنا بہت ضروری ہے لیکن بی ایل اے والی دہشتگردی کو ختم کرنا اتنا ارجنٹ نہیں ہے ؟!
جبکہ صورتحال یہ ہے کہ پاکستان کے دو پورس باڈرز ایک جنکو فوج فتنۃ الخوارج کہتی ہے ، دوسرا وہاں سے اسمگلنگ کا ایشو ہے۔ ان دونوں باڈر پر مکمل کنٹرول کے ساتھ فوج بیٹھی ہوئی ہے ۔ لیکن نہ ہی فتنۃ الخوارج میں کمی آرہی ہے۔ نہ ہی اسمگلنگ میں ۔آج بھی ایران اور افغانستان کے باڈر سے ہر طرح کی اسمگلنگ جاری ہے۔ آج کی تاریخ میں بلوچستان کا آئی جی ایف سی اور سدرن کمانڈ کا افسر سب سے امیر فوجی تصور کیا جاتا ہے کیونکہ بھتے کا سلسلہ ہے اب ایک ایسا ہی سلسلہ ایسی ہی پالیسی خیبرپختونخوا میں کھل کر کھیلی جائے گی مائنر اینڈ منرلز کے لیے۔
وزیرستان میں بھی دہشتگردی ختم کرنے کے نام پر داخل ہوئے اور اب وہاں زمینوں پر قبضہ کر کے چلغوزے کی کاشت کی جاری ہے ۔ اب یہی کام مائن اینڈ منرلز سے فوج کرنے جاری ہے ۔
گورنر راج کے بعد یہ گاڑیاں فراہم کی گئیں جبکہ وزیر اعالی سہیل آفریدی بار بار وفاق سے ادائیگی کرنے کے باجود مطالبہ کرتے رہے کہ ہمیں گاڑیاں،اسلحہ جسکی ادائگی کی ہوئی ہے وہ فراہم کریں۔
عاصم منیر سہیل افریدی کی جگہ فیصل کریم کنڈی کو دہشتگردی سے لڑنے کے لیے لے کر آیا ہے
فیصل کریم کنڈی نے 9 الیکشن لڑے 8 ہارے ہیں، یہ اس کے قریبی دوست بتاتے ہیں یہ ایک زناکار شخص ہے، اس شخص کا کام اندھیرا پڑتے ہی سوچنا شروع کر دینا ہے آج کہاں کس جگہ کیسے منہ کالا کرنا ہے
یہ زانی بدکار شخص مہینے میں تیس دن میں سے تیس دن لعنت کھاتا ہے اس کے قریبی لوگ اس کی زناکاری کی وجہ سے اسے ایک خاص نام سے پکارتے ہیں
بہر حال اس انسان کا کردار اور الیکشن میں اس کی کارکردگی بتاتی ہے کہ یہ عاصم منیر کا فیورٹ ہو گا
مخصوص نشستیں لوٹنے، الیکشن لوٹنے انتخاب چوری کروانے والا یہ جج جمال مندوخیل اب ریٹائرہورہا ہے کہتا ہے عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ میں نے کیسے کام کیا۔۔۔۔
اب ریٹائرمنٹ کے بعد یہ اکیلا بیٹھ کر دل ہی دل میں خود پر ڈونٹس بھیجے گا، ہر نماز کے بعد معافیاں مانگے گا لیکن بخشش نہیں ہونی انشالله
https://t.co/jaq4JzBFGs
ایک نیا پنگا لے لیا ہے اور اس کا اتنا نقصان ہو گا، کہ یہ دو چار دن بعد سمجھ جائیں گے کہ غلطی کر بیٹھے ہیں، بلکہ میرا خیال یہ ہے کہ پشاور کے حالات دیکھ کر آج ہی طاقت کے ایوانوں میں صفحہ ماتم بچھی ہو گی، عمران خان جیل میں ہے لیکن عمران خان کے بعد اگر کوئی سیاستدان ہیرو بنا ہے تو وہ سہیل آفریدی ہے، جتنی جرات کا مظاہرہ سہیل آفریدی نے کیا ہے وہ قابل تحسین ہے، مولانا قاری زوار بہادر
شہادت کا چورن بیچنے والا کتا خود اپنے بھتیجے کو فوج سے نکال کر سول سروس میں لے آیا پھر اس بھتیجے کو داماد بنایا، اپنی بیگم اور بیٹیوں کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ دلوائے،
نوٹ؛ بار بار ہاتھ پھسلا گندی گالیاں دینے کے لئے لیکن اگر دشمن کمینا ہو تو اتنا ہی کافی ہے
🚨۔۔۔۔الرٹ۔۔۔۔۔🚨
بچوں کی نئی ویکسین ہیگزاولنٹ کے اندر کیا ہے؟ 😲‼️ یاد رہے امریکہ یورپ میں اس کو Vaxelis کہا جاتا ہے لیکن مختلف کمپنیاں اسکو تھوڑا مختلف ناموں سے مارکیٹنگ کرتی ہین۔ پاکستان میں اسکو Hexavalent کہا جارہا ہے۔ خطرناک بات یہ ہے کہ اس ویکسین کو بل گیٹس اور عالمی صیہونی تنظیم کے ویکسین ادارے Gavi نے انسپانسر کیا ہے۔ یعنی سب کچھ وہ دیں گے اور پاکستانی حکمران ننہے بچوں کو لیبارٹری کا چوہا سمجھ کر ان پر آزمائین گے۔ یہاں یہ بات بھی قابل ذکر ہے کہ اس عالمی صیہونی ادارے GAVI کی چیئرپرسن عمران خان کی سابقہ مشیر سانیہ نشتر ہیں۔ اور یہ بات بھی نوٹ رہے کہ پاکستان میں جو ویکسین آئے گی وہ بھارت سے تیار ہوکر آئے گی۔ اس سے پہلے کہ حکومت پوکیو کی طرح زبردستی پلانا شروع کرے، آپ آگاہی کے کیے تمام والدین دوست و احباب کو شیئر کیجیے۔ یاد رکھیب عالمی قانون ہے کہ کسی کو اس کی اجازت کے بغیر کوئی دوا یا ویکسین نہیں لگا سکتے ورنہ یہ جنگی جرم تصور کیا جائے گا۔ اس لیے تمام والدین کو معلوم ہونا چاہیے کہ وہ اپنے بچوں کے جسم میں کیا چیز انڈیلیں گے
#Hexavalent
یہ رہا ایمرجنسی کا ڈرٹی گیم
ایمرجنسی کے 12 گھنٹے بھی مکمل نہیں ہوئے کہ سیکٹر کمانڈر عمر شریف نے اپنے قریبی دوست عمر سرفراز علی شاہ کو منرل اینڈ مائنز کا ایڈوائزر بنا کر گورنر کے پینل میں ایڈجسٹ کر دیا۔ دہشت گردی کے خلاف ایمرجنسی لگائی، لیکن پہلے منرلز اینڈ مائنز کا ایڈوائزر مقرر کرنا ضروری سمجھا۔ سوال یہ ہے کہ مقصد دہشت گردی ختم کرنا ہے یا پختونخوا کے معدنی وسائل پر قبضہ کرنا؟
ڈونلڈ ٹرمپ کو نوبل انعام کا لالچ، کرپٹو ڈیلز اور پاکستان کی قدرتی معدنیات کی رشوت دے کر خاموش کرا دیا گیا ہے۔
یہ سب کرپٹ اور مجرم ٹولہ ہے
قاسم خان نے بلکل سچ کہا تھا! 💔
یہ ویڈیو تحریک انصاف کے پاس بڑا ثبوت ہے کہ کس طرح پولیس کو کہا گیا ہے کہ پرامن مظاہرین کو سیدھا سر پر گولی مار دیں، یہ ویڈیو کس کے حکم پر بنائی گئی اور یہ الفاظ کس کے حکم پر اس اہلکار سے کہلوائے گئے؟؟ اصل مجرم کو سامنے لانا ہوگا
اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
مبارک ہو پختونوں ایمرجنسی اور گورنر راج لگ گیا، اب صحت کے مسئلے حل ہوں گے، تعلیم کا بحران ختم ہوگا، سڑکیں بنے گی اور دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا
کیونکہ ہم پر ایمرجنسی ان لوگوں نے لگائی ہے جن کی وجہ سے پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر ہے
عام عوام کا رد عمل 💔