فیصل قریشی چھا گئے
خان صاحب! آپ نے کہا تھا گھبرانا نہیں ہے۔ اب ہم کہتے ہیں کہ آپ نے نہیں گھبرانا، کیونکہ ہم سب آپ کے ساتھ ہیں۔ پاکستان کی عوام آپ کے ساتھ ہے۔ اللہ کامیاب کرے!
اس وقت جو بھی خان کیساتھ ہے ہم اسکے ساتھ ہیں۔
@KaliwalYam فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
اس وقت ساری دنیا کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا عمران خان کو priority بنا کر بھرپور آواز اٹھائیں
فوکس اڈیالہ جیل پر 🚨
اس وقت ساری دنیا کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کو جیل میں ٹارچر کیا جا رہا ہے، سوشل میڈیا عمران خان کو priority بنا کر بھرپور آواز اٹھائیں
Many friends still find it hard to believe there's an aircraft inside our car, but it's really that simple: one click for automatic separation and reconnection. This is our Flying Car
سینکڑوں ارب روپے کا خسارہ پیدا کر رہے ہیں ⚠️📉
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📢 فوٹو شوٹس بہت ہیں
📸 اشتہار بہت ہیں
🎥 ویڈیوز بہت ہیں
لیکن
🏭 پیداوار کہاں ہے؟
🌾 زراعت کہاں ہے؟
💼 روزگار کہاں ہے؟
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
📉 پنجاب کا اصل بحران
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
⚠️ مہنگی بجلی
⛽ مہنگا پٹرول
🔥 مہنگی گیس
اور
🏢 انتظامی بدعنوانیوں نے
پنجاب کی انڈسٹری کا کم از کم 50 فیصد حصہ بند کر دیا 😶
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🤯 ذرا تصور کیجیے...
More on First Comment
اب معیشت کے اعتبار سے
تقریباً ایک Showroom Economy بنتا جا رہا ہے 😶
━━━━━━━━━━━━━━━━━━
🛣️ موٹرویز
🚇 اورنج لائن
🚏 میٹرو
کے علاوہ
پنجاب میں آخر بچا کیا ہے؟ 🤔
اور المیہ یہ ہے کہ 👇
💸 یہ تمام شو کیس پروجیکٹس
ہر سال...
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
اصلی سائفر اور خان کی بےگناہی کی دھوم جاری 🚨🚨اصلی سائفر کے منظر عام پر انے کے بعد پوری دنیا میں امریکہ کے خلاف اور خان کے حق میں گواہیاں آ رہی ہیں ۔
ساری دنیا کا میڈیا بریکنگ چلا رہا ہے سوائے پاکستان کے حرام خور میڈیا کے ۔
سچ ساری دنیا جان گی لیکن ہمارا حرام خور میڈیا آج بھی سچ دیکھانے جوگا نہیں ہے ۔