قائد میاں محمد نوازشریف کے اپنے دیرینہ دوست اور ساتھی
خواجہ محمد آصف کیلئے تعریفی کلمات
مجھے فخرھےکہ خواجہ آصف میرے دوست ہیں
خواجہ آصف دلیر آدمی ہیں
ڈٹ جانے والے ہیں پیچھے ہٹنے والوں میں سے نہیں اور مشکل کا مقابلہ جوان مردی سے کرنے والے ہیں
@NawazSharifMNS@KhawajaMAsif
پاکستان کے ایک نوجوان طالب علم نے گلگت سے اسلام آباد جاتے ہوۓ 37 سال قبل لاپتہ ہونے والے پی آئی اے کے مسافر طیارے کا ممکنہ سراغ لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔
یوٹیوب پر شیئر کی گئی ویڈیو میں فصیح علی نامی اے لیولز کے طالب علم کا کہنا ہے کہ انہوں نے تقریباً دو سال کی تحقیق کے بعد گوگل ارتھ اور پرانی سیٹلائٹ تصاویر کی مدد سے اس مقام کی نشاندہی کی ہے جہاں ان کے خیال میں پی آئی اے کی پرواز پی کے 404 کا ملبہ موجود ہو سکتا ہے۔
فصیح علی کے مطابق طیارے کا ممکنہ ملبہ افغانستان کے شمال مشرقی علاقے واخان میں تاجکستان کی سرحد کے قریب ایک دور افتادہ پہاڑی اور گلیشیئر والے علاقے میں ہو سکتا ہے۔
تاہم یہ دعویٰ تاحال غیر مصدقہ ہے اور نہ ہی حکومتی یا متعلقہ ہوا بازی کے اداروں نے ممکنہ مقام کی نشاندہی کی تصدیق کی ہے۔ خود فصیح علی بھی اسے حتمی دریافت قرار نہیں دیتے بلکہ ماہرین سے اس مقام کا معائنہ کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہیں۔
واقعہ کب پیش آیا تھا؟
25 اگست 1989 کو پی آئی اے کا فوکر ایف 27 طیارہ گلگت سے اسلام آباد کے لیے روانہ ہوا تھا۔ پرواز پی کے 404 میں عملے کے پانچ ارکان اور 49 مسافروں سمیت مجموعی طور پر 54 افراد سوار تھے، جن میں پانچ شیرخوار بچے بھی شامل تھے۔
طیارے نے صبح سات بج کر 36 منٹ پر گلگت ایئرپورٹ سے اڑان بھری۔ خبر رساں ادارے یونائیٹڈ پریس انٹرنیشنل (یو پی آئی) کی 25 اگست 1989 کی رپورٹ کے مطابق طیارہ اڑان کے تقریباً نو منٹ بعد ریڈار سے غائب ہوگیا تھا۔
اگلے روز یو پی آئی نے رپورٹ کیا کہ فوجی اور سویلین طیاروں کے علاوہ زمینی دستوں نے بھی ہمالیہ کے دشوار گزار پہاڑی علاقوں میں تلاش کی لیکن طیارے کا کوئی سراغ نہیں ملا۔ بعد ازاں 700 سے زائد فوجی اہلکاروں، مقامی افراد اور کوہ پیماؤں نے بھی تلاش کے عمل میں حصہ لیا تاہم کوئی حتمی نتیجہ سامنے نہیں آیا۔
ایک عالمی میڈیا ادارے نے 2021 میں اس واقعے پر تفصیلی رپورٹ شائع کی تھی جس میں بتایا گیا کہ پی آئی اے اور سول ایوی ایشن اتھارٹی سے رابطے پر معلوم ہوا کہ اس پرواز کے حوالے سے کوئی تحقیقاتی رپورٹ ان کے ریکارڈ میں دستیاب نہیں تھی۔
فصیح علی کے مطابق انہیں پی کے 404 کے بارے میں اس وقت معلوم ہوا جب وہ ایک روز یوٹیوب پر ویڈیوز دیکھ رہے تھے اور اچانک اس پراسرار پرواز کے بارے میں ایک ویڈیو ان کے سامنے آگئی۔
وہ کہتے ہیں کہ ویڈیو دیکھ کر انہیں حیرت ہوئی کہ اتنا بڑا واقعہ پیش آنے کے باوجود 34 سال سے زائد عرصہ گزرنے پر بھی طیارے کا سراغ کیوں نہیں لگایا جا سکا۔
ان کے بقول انہیں محسوس ہوا کہ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے اس معاملے پر تحقیق میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔ اس کے بعد انہوں نے پرواز کے بارے میں معلومات جمع کرنا شروع کیں اور گوگل ارتھ کی سیٹلائٹ تصاویر کا
فصیح علی نے بتایا کہ اس تحقیق میں انہیں تقریباً دو سال لگے۔ اس دوران انہوں نے طیارے کے ممکنہ راستے، آخری ریڈیو رابطے اور باقی ماندہ ایندھن سے متعلق دستیاب معلومات کی مدد سے اس کے ممکنہ سفر کا اندازہ لگانے کی کوشش کی۔
فصیح علی کے مطابق انہوں نے سب سے پہلے گلگت سے اسلام آباد جانے والے طیارے کے راستے اور بونجی کے قریب ہونے والے آخری رابطے کو مدنظر رکھا۔
ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اندازہ لگایا کہ طیارے میں ممکنہ طور پر کتنا ایندھن باقی ہو سکتا تھا اور اس کی مدد سے ایک دائرہ بنایا کہ وہ کتنی دور تک پرواز کر سکتا تھا۔
اس کے بعد انہوں نے اس دائرے میں شامل آباد علاقوں کو تلاش سے نکال دیا کیونکہ ان کے خیال میں اگر طیارہ کسی آبادی کے قریب گرتا تو اس کے بارے میں اطلاع ملنے کا امکان زیادہ ہوتا۔
یوں ان کی توجہ دور دراز پہاڑی اور گلیشیئر والے علاقوں پر مرکوز ہوگئی۔ انہوں نے گوگل ارتھ پر پرانی سیٹلائٹ تصاویر کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور مختلف مقامات پر موجود غیر معمولی ساختوں کو ممکنہ طیارے کے ملبے کے طور پر جانچنا شروع کیا۔
فصیح علی کا دعویٰ ہے کہ انہیں افغانستان کے شمال مشرقی علاقے واخان میں تاجکستان کی سرحد کے قریب ایک ایسے مقام پر طیارے کے مختلف حصوں سے مشابہ ساختیں دکھائی دیں جو انتہائی دور افتادہ ہے اور جہاں سڑکوں یا دیگر بنیادی سہولیات کی عدم موجودگی کے باعث پہنچنا آسان نہیں۔
نوٹ: یہ رپورٹ معروف خبر رساں اداے اردو پوائٹ کے ویب سائٹ سے کاپی کی گئ ہے
سسٹم ری سیٹ ہونا بہت ضروری ہے
اس سسٹم سے بلیک میلر گجراتی چوہدریوں کو، قبضہ مافیا علیم خانوں کو، اسٹیبلشمنٹ کے فرنٹ مینوں کو، نون پولیٹیکل لوگوں کو اس حکومت سے کک آؤٹ کر دیں یہ سسٹم خود بخود ٹھیک ہو جائے گا۔
میں نے زندگی میں کبھی زناء نہیں کیا مگر اس روز میں نے پولیس والوں کو اپنے جسم کی بھی پیشکش کی مگر ؟
سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا
خاتون کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور
ڈ۔کیت تھا جرم کرتا تھا مگر وہ قا۔تل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ، سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ، پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ، میں نے زندگی میں کبھی ز۔نا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ، وکیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لا۔ش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں ۔۔۔ بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لا۔ش مجھے لے دیں ۔۔۔ بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لا۔ش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی ۔۔۔۔
دنیا ابھی الیکٹرک گاڑیوں اور پیٹرول گاڑیوں کی بحث میں پھنسی ہوئی ہے، جبکہ چین نے بجلی سے چلنے والا 10 ٹن وزنی مسافر طیارہ فضا میں اڑا دیا
19 مسافروں کی گنجائش، 400 کلومیٹر رینج، نہ جیٹ فیول نہ روایتی انجن
یہ صرف ایک طیارے کی پہلی پرواز نہیں، مستقبل کی فضائی ٹیکنالوجی میں چین کی بڑی پیش قدمی ہے۔
دنیا بحث کر رہی ہے، چین مستقبل بنا رہا ہے🎯
A Chinese long haul truck driver converted his truck cabin into a small living space so he could travel with his wife and child. Later, his wife earned a commercial trucking license, and the couple now take turns driving.
وزیراعلی پنجاب کی نیت،انکے کام کرنے کے سٹائل اور جس ویژن کے تحت وہ کام کرنا چاہ رہی ہیں اس سے کسی کو کوئی اختلاف نہیں ہے۔ انہوں نے اربوں روپے کے منصوبے دیے ہیں مگر کوئی ان پہ انگلی نہیں اٹھا سکتا۔
سپر CM پنجاب @MaryamNSharif نے خدمت سے عوام کے دل کو چھو لیا
سرگودھا میں نوجوانوں نے اپنی گاڑی پر مریم نواز شریف کی تصویر بنوا لی
قوم کی بیٹی قوم کی آواز
مریم نواز مریم نواز
Sania Mirja ने अपने पहले बेटे इजहान को जन्म देने के बाद भविष्य के लिए अपने Egg Freeze करवा लिए थे
यह प्रक्रिया उन्होंने 34 की उम्र में करवा ली थी लगता है उनको पहले से अंदाजा था कि शायद उनके साथ उनके पाकिस्तानी पति...View More
اپنے زمانے کی مشہور ٹینس سٹار سٹیفی گراف سے ویملڈن میں اک میچ کے دوران تماشای نے کہا
سٹیفی میں تم سے شادی کرنا چاہتا ہوں کیا تم مجھ سے شادی کروگی ۔۔اور سٹیفی گراف نے کہا تمھارے پاس کتنا پیسہ ہے ۔۔
اک دفعہ سیف علی خان اپنی بیٹی سارہ علی خان کے ساتھ اک شو میں موجود تھے انٹرویو والے نے پوچھا سارہ علی خان سے اپ کس سے شادی کرنا چاہتی ہو
بالی ووڈ اداکارہ سارہ علی خان کہتی ہے میں کارتک اریان سے شادی کرنا چاہتی ہوں جس پر ساتھ بیٹھے سیف علی خان نے کہا کہ کتنی دولت ہے اس کے پاس ۔۔
یہ دو مثالیں ہیں جس میں لڑکی کے پاس دولت پہلے سے موجود ہے مگر ان کی اب بھی خواہش ہے کہ شوہر کھرب پتی ہو ۔۔ دوسری طرف اک باپ خود بولی لگا رہا ہے کہ پیسہ ہے تو میری بیٹیطکو لے جاو ۔۔
یہ وہ سوچ ہے اج اس معاشرے کے ہر گھر میں موجود ہے اگر ہمارے پاس پیسہ ہے کم ہے یا زیادہ مگر رشتہ وہاں کرتے ہیں جہاں ہم سے بھی زیادہ دولت مند موجود ہوتے ہیں ۔۔