@feeneebi@Rabbia223344@MoeedNj جرم کی سزا تو ملتی ہے نا اور قتل کی سزا انھیں ملنی ہی تھی تو خونسا حوصلہ اور جرات۔ جب قتل کیا تھا اس وقت بھی تو جرات ہی دکھائی تھی۔ عمران خان تو بیگناہ قید میں ہے
@Saleemjeeee@anishakhanpti ساری پابندیاں صرف پی ٹی آئی کے لئے ہیں ان کو اکٹھے ہوتے ہی گرفتار کر لیتے ہیں ن لیگ کو اجازت ہے صفدر گدھا کتنے دنوں سے جلسے کر رہا ہے