☀️ The #SUNWAVES Token is set to transform the festival experience through blockchain technology.
👉 https://t.co/sd0WIGUShb
🎁 Sign up today and receive 500 $SW Tokens as a welcome gift!
🌟 Part of the @ice_blockchain#ION Ecosystem
#SWToken#CryptoCommunity #FestivalExperience
عدالت اپنی پوزیشن واضح کرے کہ وہ عدالت ہے یا پنچائت ؟
پہلے کہا آئین کے تناظر میں 90 دن میں الیکشن ناگزیر ہیں،اب جس تاریخ پر عمران نیازی اتفاق کرے اسی تاریخ پر الیکشن قبول ہیں، یہ کیسا آئین ہے ؟
جس شخص کو نااہل ہونا چاہئے تھا سپریم کورٹ اس کو سیاست کا محور بنانا چاہتی ہے۔
انجینئر بیچارہ اکیلا کیمرے کے سامنے ہی ٹھیک ہے علماء کے سامنے تو کمزور علم والے کی چھترول ہی ہوتی ہے
مفتی فضل سبحان صاحب لو یو ❤
انجینئر کے سارے نٹ بولڈ ڈھیلے کردیئے بالفرض ذرا سی شرم ہوئی تو شاید کسی بھی چینل آئندہ کسی عالم کے ساتھ نہ بیٹھے !
#Talhaatiq
مسجد اقصیٰ میں عبادات میں مصروف فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کےحملے سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
یہ پوری مسلم امہ کے لیے یہ لمحہِ فکریہ عالمی برادری بالخصوص مسلمانوں کو اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے۔
@_Mansoor_Ali جب بڈھے جگہ دینگے ابھی بھی ملک حفیظ لگے ہوے ہیں کہ ہم کھیلینگے سرفراز کو ئی دیکھ لو محمد حارث رضوان اور ابھی نیا لڑکا شاہویز بیٹھا ہے لیکن سرفراز کپتانی کر رہا ہے کیونکہ وہ ایک خاص طبقے سے ہے