@prototypecitize @Atharsaleem01 کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر
جو کہلائے بیٹا خدا کا تو کافر
مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں
عبادت کریں شوق سے جس کی چاہیں
نبی کو جو چاہیں خدا کر دکھائیں
ولیوں کا رتبہ نبی سے بڑھائیں
تعظیمی سجدہ ہاہاہا
دراصل زمینی خدا اس سے کم پر تو راضی بھی نہیں
ہائے غربت
@saleemspeaks2 اس کنیز کا واقعہ یاد کریں جسے بادشاہ کے بستر پر لیٹنے کی سزا کوڑے مارنے کی ملی تو اس نے کہا تھا کہ اس بستر پر کھچ پل سونے کی سزا اگر یہ ہے تو جو اس پر عرصہ دراز سے آرام فرما ہے اسے کتنے کوڑے پڑیں گے، آخر تو حساب دینا ہے یہاں یا وہاں
@DsdDte پالیسی اچھی ہے اگر ملکی مفاد میں سوچیں لیکن اگر معاشرتی رویوں کو دیکھیں تو انتہائی مہلک پالیسی ہے کیونکہ اب کرپشن کو چوتھا گیئر لگ جائے گا کیونکہ پینشن تو ہونی نہیں جتنا سمیٹنا ہے نوکری میں ہی سمیٹ لو
@Aadiiroy2 کسی نے ان جیسوں کے بارے میں جو کہا وہ انہی الفاظ میں لکھنا تو ممکن نہیں لیکن ترجمہ کچھ یوں ہے کہ " ضروری کام تو انسان کرتے ہیں لیکن پیدا جن ہو جاتے ہیں"
@smkashif@2222hollywood مزہب مہزب نہیں بناتا بلکہ صرف احکام الٰہی کی پابندی ہی مہزب اور انسان بناتی ہے ورنہ جبہ پوش و علمدار مر مٹنے کے دعوے کر کے دوسروں کی زندگی جہنم بنانے والے تو ہزاروں ہوتے ہیں اور اپنے اپنے مخصوص نظریات کو مزہب کا درجہ دے کر فساد فی الارض کے مرتکب ہوئے ہیں 🙏
@sam_karachi@ChotiSheikhni مثال کافر کی نہیں اللہ تعالیٰ کی تخلیق کی ہے جس نے انسان تو انسان باقی عام جانداروں میں بھی ماں کی ممتا رکھ کر نسلوں کو پروان چڑھانے اور زندگی کو دوام بخشنے کا سر چشمہ ماں کو بنایا ہے ملاں بن کر سوچنے کی بجائے مسلمان بن کر سوچا کریں🙏
@Atharsaleem01 کرے غیر گر بت کی پوجا تو کافر
جو کہلائے بیٹا خدا کا تو کافر
مگر مومنوں پر کشادہ ہیں راہیں
عبادت کریں شوق سے جس کی چاہیں
از قلم مولانا حالی