@GulBukhari Pata ni kis na apko mbl la k dea aur phr ap na yeh b soch lea k twitter account banaon ge aur aise be tuki batain likhon ge jb goli apko lag jae ap kaho ge ni mera khoon nikalta hai nikla mai idhar he khara rahon ga dimagh guthna ma hai lagta hai ya hai he ni 😑
2/2 کرونا سے ایک کنفرم موت واقع ہوئی اور جو بغیر ٹیسٹ کے مر رہے ہیں وہ اسکے علاوہ ہیں، جام صاحب خدارا اس طرف جتنا جلدی ہو توجہ دیں ورنہ حالت ساتھ کے گاؤں اورضلع بھر میں بہت خراب ہوگی ضلعی انتظامیہ کو جگائیں . @OfficialNcoc @dpr_gob@ImranKhanPTI@Senator_Baloch@LiaquatShahwani
جام صاحب تحصیل درگ ضلع موسی خیل میں کرونا عروج پر ہے ہر گھر میں لوگ بیمار ھیں، حالت یہ ہے کہ درگ میں بہت بھاگ دوڑ کے بعد ایک ٹیم ائی اسنے صرف ایک محلہ سے 21 سیمپل لیے اس میں سے 10 پازیٹو کیسز ائے. ضلعی انتظامیہ کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے1/2 @jam_kamal@Asad_Umar
میں کوئٹہ میں کل کےقابلِ مذمت اور بزدلانہ دہشت گرد حملےمیں معصوم جانوں کےضیاع پر بےحد رنجیدہ ہوں۔ ہماری قوم نےدہشت گردی کو پچھاڑنےکیلئےغیرمعمولی قربانیاں پیش کی ہیں چنانچہ اس عفریت کو دوبارہ سر اٹھانےکی اجازت نہیں دینگے۔ہم مکمل چوکس اورتمام داخلی وخارجی خطرات پر نگاہ رکھےہوئےہیں۔