إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِين۔
ليجعل لعنة الله على الكاذبين۔
Please follow share like my posts . My This x account is being reported again and again.
پٹواریوں جیالوں اور چور حکمرانوں پر کے علاوہ باقی سب کو 2026 کا رمضان کا مبارک ہو۔
اللہ تعالٰی اپنے اس نیک بابرکات مہینے کے صدقے عمران خان کو صحت اور رہائی نصیب فرمائے۔
اور پاکستان عمران خان کے دشمنوں کو نست و نابود فرمائے۔آمین۔
Today, I had the honour of speaking to the 47 countries that comprise the @UN#HumanRightsCouncil urging the immediate release of my father @imrankhanpti and all #Pakistan’s #politicalprisoners. Along with this, I want to be very clear. Like my father, I fully support maintaining GSP+ as the people of #Pakistan should never be punished for the actions of its leaders. But the Pakistani regime must also fully comply with the 27 treaties it committed to follow to obtain this benefit, including the International Covenant on Civil and Political Rights and Convention Against Torture. @UN@ptiofficial #HumanRights #ImranKhanUnlawfullyDetained
ایوان صدر میں یہ اہم اجلاس ہوا مگر یہ بلاول صاحب کس حیثیت سے اتنی ہائی لیول میٹنگ میں شریک ہیں ؟
صدر وزیر اعظم آرمی چیف وزیر داخلہ وغیرہ تو انڈر اوتھ ہوتے مگر بلاول کس طرح اتنی حساس میٹنگ میں بیٹھ سکتے کل کو حمزہ یا سلمان شہباز بھی بیٹھیں گے ؟
حکومت پاکستان کے پاس اس وقت 85 ہزار 500 گاڑیاں ہیں ان گاڑیوں میں سالانہ 114 ارب روپے کا پیٹرول اور ڈیزل ڈلتا ہے جبکہ حکومت برطانیہ کے پاس صرف 86 گاڑیاں ہیں ! ڈاکٹر فرخ سلیم ۔۔۔
پاکستان میں مندرجہ ذیل باتوں پہ کبھی یقین نہ کریں بھلے کوئی لاکھ قسمیں کھائے:
۱۔ اسلام آباد سے نئی ہاؤسنگ سکیم کا فاصلہ دو کلو میٹر ہے۔
۲۔ ہوٹل سے حرم کا فاصلہ 500 میٹر ہے۔
۳۔ ہمارا آئل لگانے سے بال واپس آ جائیں گے۔
۴۔ ہمارے پاس چھوٹی مکھی کا اصلی شہد ہے۔
۵۔ تصویر بھیج دو دیکھ کر ڈیلیٹ کر دوں گا۔
۶۔ تم اگر غریب بھی ہوتے تو پھر بھی تمہیں پیار کرتی۔
۷۔ علماء دین کی خدمت کر رہے ہیں۔
۸۔ مردانہ کمزوری کا شرطیہ علاج موجود ہے۔
۹۔ وعدہ رہا ہم مل کر صرف چمی کریں گے۔
۱۰۔ کمپنی کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں۔
۱۱۔ ایک تعویذ سے سنگدل محبوب آپ کے قدموں میں ہوگا۔
عمران خان کے لیے دعا کرو،اس نے ہمیں بہترین لیڈر دیا،، عمران خان جیسا درویش سچا، کھرا اور دین کا درد رکھنے والاحمکران میں نے نہیں دیکھا ہے،
مولانا طارق جمیل....❤️
جاتی آمراء کی مہارانی نے جس کمپنی سے جہاز خریدا وہ ان دو کمپنیوں بلیک راک اور وین گارڈ کی ذیلی کمپنی ہے جن کے بارے میں اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ یہ دونوں کمپنیاں فلسطینیوں کی نسل کشی کے لیے اسرائیل کو فنڈنگ کرتی ہیں۔ سینئر تجزیہ گار افتخار شیرازی
عوام کی جیب پر ایک اور ڈاکہ 👇
سینیٹ کے بجٹ سے چیئرمین سینیٹ یوسف راکسا گیلانی کے لیے 9 کروڑ روپے مالیت کی ایک لگژری گاڑی خریدی گئی۔
گاڑی کی خریداری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا گیلانی صاحب کا کہنا تھا کہ کہ ملک کی معاشی صورتحال کو مدِنظر رکھتے ہوئے انہوں نے گاڑی وا��س کرنے کی پیشکش کی تھی، تاہم اس وقت ت�� گاڑی پاکستان پہنچ چکی تھی۔
چوروں کو پڑ گئے مور
آپ زرا اس خبر کو غور سے پڑھیں کہ گجرات شہر میں وزارت خارجہ کے ذیلی دفتر کے دو ڈیلی ویجرز ملازمین کے گھر پر رکھا چالیس لاکھ چوری ہوگیا۔
وہ وزارت خارجہ کے دونوں ملازمین جو 37000 ماہنامہ (minimum salary) تنخواہ لے رہے تھے اور اب ان کے گھر سے چالیس لاکھ چوری ہوا۔ پولیس رپورٹ کرائی تو بات فارن آفس تک پہنچی۔
اب پتہ چلا وہ دونوں دفتر میں بیرون ملک پاکستانیوں/طالب علموں کی دستاویزات کی تصدیق اپنے افسراں سے کراتے تھے۔
اندازہ کریں صرف دو ڈیلی ویجز کے ملازم کے گھر چالیس لاکھ کیش تھا جو انہوں نے ایک دفتر سے کمایا۔
آپ کو یاد ہو تو کراچ�� میں بھی کچھ چند وزیروں کے گھر سے کیش نکلتے تھے، بیسمنٹ پانی بھرنے سے ضائع یا آگ لگنے سے جل جاتے تھے۔
بلوچستان کے ایک سیکرٹری کے گھر سے نوے کروڑ روپے کیش نکلا تھا۔
اندازہ کریں اگر ڈیلی ویجزر کا یہ حال ہے تو آپ کا حکمران طبقہ یا بڑے بڑے عہدوں پر بیٹھے سی ایس ایس افسران کتنا مال کما رہے ہیں (یقینا سب نہیں)۔
اس لیے خواجہ آصف فرماتے ہیں پاکستانی بیوروکریٹس پرتگال میں جائیدادیں خرید رہے ہیں۔
اس ملک میں انی مچی ہوئی ہے۔
ایک طرف غیرملکی ڈالر قرضے بڑھ رہے ہیں تو دوسری طرف مقامی بنکوں سے ٹریلن روپے قرض لے کر تنخواہیں اور خرچے پورے ہورہے ہیں۔
جب نچلے لیول کے یہ ملازمین دیکھتے ہیں ہمارے سیاسی اور بیوروکریٹس حاکموں نے لندن دوبئی میں جائیدادیں تک بنا لی ہیں اور بیوروکریٹس نے پرتگال میں بنا رہے ہیں تو وہ کیوں نہ بنائیں۔ اندازہ کریں دو ڈیلی ویجرز نے چالیس لاکھ چند دنوں میں کمائے جب سپین میں امیگرنٹس کو شہریت دینے کے اعلان کے بعد دستاویزات کی تصدیق کا ریٹ ہزاروں لاکھوں میں چلا گی��۔
چند دنوں میں صرف دو ڈیلی ویجرز نے چالیس لاکھ کمایا تو افسران نے کتنا کمایا ہوگا؟
اس ملک میں اوپر سے نیچے تک لٹ مچی ہوئی ہے۔
👇
https://t.co/4T9zXh7674
@ForeignOfficePk @HinaRKhar @CMShehbaz @PakPMO @MIshaqDar50 @BilalAKayani @AliPervaiz450 @ShaziaAttaMarri
ایک طرف پنجاب حکومت کی شاہ خرچیاں نہیں ختیم ہو رہہی دوسری طرف کے پی حکومت بھی پیچھے نہیں انہوں نے بھی ججز کے لیے 18 کروڑ کی 3 گاڑیاں خریدی ہیں۔ یہ بے شرمی ہے، بے حسی ہے کہ عوام کے پیسوں سے یہ حکمران عیاشیاں کررہے ہیں، علینہ شگری
لاہور کے سینیئر صحافی بابر ڈوگر نے انکشاف کیا ہے کہ نواز شریف صاحب کی والدہ، مرحومہ شمیم اختر صاحبہ کی خدمت اور گھٹنوں کی مالش کے لیے ایک خاتون 'چندن بی بی' رکھی گئی تھیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ اس خاتون کی 40 سے 45 ہزار روپے ماہانہ تنخواہ شریف خاندان اپنی جیب سے نہیں بلکہ پنجاب اسپورٹس بورڈ کے سرکاری فنڈز سے ادا کرتا رہا۔ جو خاندان اپنی والدہ کی خدمت کے لیے ملازمہ کا خرچہ تک سرکاری خزانے سے پورا کرتا ہو، کیا ان کے بچے اپنے بیرونی دوروں کے اخراجات اپنی جیب سے ادا کریں گے؟ یہ ہے ان کا اصل چہرہ!
@AUKhanOfficial1
پہلے اس نے بیس لاکھ تنخواہ بڑھا کر سال پیچھلی تاریخ سے لے لی اب گاڑی یہ سب لعنتی کردار ہمارے ملک کے وسائل لوٹ رہے غریب کو قربانی کا درس دیتے ہیں یہ اس ملک کی جونکیں ہیں
وزیراعظم کہتے ہیں ایک دن کی تنخواہ دیدو، دو دن کی تنخواہ دیدو، یہ مذاق والی بات ہے، ترقیاتی سکمیوں کا 45،50 ارب روپے فریز کریں،پنجاب حکومت ججوں کی گاڑیوں کیلئے پیسے مختص کر رہی ہے، خیبرپختونخوا حکومت ہائیکورٹ کے ججوں کیلئے 18 کروڑ روپے کی تین گاڑیاں خرید رہی ہے، چیئرمین سینیٹ نے 12 کروڑ روپے کی گاڑی لے لی ہے۔ یہ کریم��ل ایکٹ ہے، جن لوگوں کیلئے خریدی جا رہی ہیں انہیں قوم سے معافی مانگنی چاہیے کہ قوم بھوک سے مر رہی ہے اور ہم یہ گاڑیاں خرید رہے ہیں، ندیم ملک
@Aadiiroy2 مسلم لیگ ن کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ محظ ایک چکلہ ہے۔جس کو طلاق یافتہ رنڈیاں گھروں سے بھاگی ہوئی گشتیاں اور لادین لبرل کھوتیاں چلارہی ہیں۔اور دونوں ہاتھ پھیلا کر اور راتوں کو دونوں ٹانگیں اٹھا کر اس غریب ملک کو لوٹ رہی ہیں۔
زبردستی مسلط رجیم کو کیا عوامی مشکلات سے کیا لگے۔
عمران خان وزیراعظم بنےتو پٹرول فی لیٹر 95 روپےتھا اور عمران خان کے 4 سالوں میں پٹرول تقریبًا55روپےفی لیٹربڑھا مطلب موجودہ حکومت کو 150 روپےفی لیٹر پٹرول ملا اور اب 321 روپےفی لیٹر ہےمطلب ان کےچار سالوں میں پٹرول 150 روپے فی لیٹر بڑھا اور جتنا عمران خان کے تقریبًا پورے 4 سالوں میں پٹرول بڑھا اُتنا مطلب 55روپے فی لیٹر انہوں نےایکدن میں بڑھا دیا پھر بھی یہ کہتے ہیں کہ ملک عمران خان نے تباہ کیا۔۔
تیل کی قیمتوں میں کمر توڑ اضافہ ۔۔ عوام پر عذاب مگر حکمرانوں کی موجیں برقرار ۔۔ پنجاب میں لگژری جہاز کے بعد بیوروکریٹس کو لگژری گاڑیاں دینے پر غور۔۔
شہزاد اقبال کا تجزیہ