کوئٹہ
سینئر صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب کے جانب سے گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا کے عزاز میں لاندی کا پر تکلف اہتمام کیا
پرائیوٹ سیکریٹری ٹو گورنر یاسین،پی ایس ٹو گورنر عنایت کاکڑ بھی گورنر کے اہمرہ تھے @GovernorZahoor
کوئٹہ صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب اپنے آفس میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سن رہے ہیں اور اُن پر احکامات جاری کررہے ہئں
کوئٹہ
صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھتران سیکریٹری فنانس عبدالرحمان بزدار صاحب سیکریٹری پی آئنڈ ڈی حافظ باسط صاحب اسپیشل سیکریٹری فنانس افضل خوستی صاحب ڈپٹی سیکریٹری فنانس وقار خورشید عالم صاحب بجٹ کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کررہے ہئں
کوئٹہ
صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب صوبائی وزیر سردار عبدالرحمان کھتران سیکریٹری فنانس عبدالرحمان بزدار صاحب سیکریٹری پی آئنڈ ڈی حافظ باسط صاحب اسپیشل سیکریٹری فنانس افضل خوستی صاحب ڈپٹی سیکریٹری فنانس وقار خورشید عالم صاحب بجٹ کے حوالے سے تفصیلی میٹنگ کررہے ہئں
کوئٹہ
صوبائی وزیر سردار صالح بھوتانی کے جانب سے سرینا ہوٹل میں گورنر بلوچستان سید ظہور آغا صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب چیف سیکریٹری بلوچستان اور دیگر صوبائی وزراہ و سیکرٹریز کے عزاز میں پُر تکلف عشائیے کا آہتمام کیا گیا
صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دمڑ صاحب نے سول سیکرٹریٹ ملازمین کے احتجاجی مظاہرہ سے خطاب موجودحکومت تمام ملازمین اورعوام کے جائز مسائل حل کرنے کے کوشاں ہے وزیراعلی بلوچستان اور چیف سیکرٹری سے ملاقات کرکے ملازمین کے مسائل انکے سامنے رکھے گے اورحل کرنے کی کوشش کرہنگے @dpr_gob
کوئٹہ
صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب کو چیرمین بی آر اے پسند خان بلیدی نے بی آر اے کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی
اس موقع پر سیکریٹر فنانس عبدالرحمان بزدار سپیشل سیکریٹری آفضل خوستی صاحب میرالحق غیلزئی بھی موجود تھے @dpr_gob
کوئٹہ۔۔۔
صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب سے اسمبلی سیشن کے دوران سابق منیسٹرز اور ایم پی ایز سے بات چیت کررہے ہئں @AsgharAchakzaii@SaleemKhosaPK
کوئٹہ
صوبائی وزیر خزانہ حاجی نورمحمد خان دومڑ صاحب آپنے آفس میں دور دراز علاقوں سے آئے ہوئے بزرگ اور نوجوانوں سے فرداً فرداً جاکر ان سے ملے اور اُن کے مسائل بھی سنے اور جلدحل کرنے کی یقین دہانی کرائی @bnc_channel @NMDummarFans
مخالفین کی چیخیں بتا رہی ہیں کہ تیر صرف نشانے پر ہی نہیں لگا ⚔️ بلکہ سب کچھ چیر کر نکل گیا ہے 💪
گریٹ لیڈر حاجی نور محمد خان دومڑ ✌️❤️✌️
@NaseebUllahdum2@NMDummarFans@HMuhammadummar