Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif and COAS & CDF Field Marshal Syed Asim Munir meeting with the Iranian delegation led by Speaker of the Parliament Mohammad Bagher Ghalibaf and Foreign Minister Abbas Araghchi at US-Iran technical level talks as a follow -up of Islamabad MoU being held in Burgenstock, Switzerland, 21 June 2026.
#PakistanForPeace
یہ لڑکا چوک چوراھوں پر مسلم لیگ نواز کے لئے یوتھیوں سے لڑتا رھا ،ھم میں سے سب نے اس کی ویڈیو کبھی نا کبھی لگائی ھے لیکن پنجاب میں پیرا فورس،ٹریفک وارڈنز کی بدمعاشی،تاجران اور کسانوں کی دشمن پالیسیز کے خلاف بول پڑا۔یوتھئے نا بنیں اس حکومت کے غلط اقدامات پر سچ بولیں سچ لکھیں۔
سیالکوٹ کا یہ واقعہ ہے ٹریفک وارڈن نے ایک شخص کا اوورسیز لائسنس ہی پھاڑ دیا
یہ کب سے بدمعاش بن گئے ہیں یہ ظلم و زیادتیاں کیوں اب زیادہ جنم لے رہی ہیں
اس پاکستانی کی آواز ہر جگہ پہنچنی چاہئے
پاکستان اکیلا ثالث ہے، ڈونلڈ ٹرمپ کو یہ ثالثی بہت پسند ہے۔۔ بہت سے ممالک نے آفر کی لیکن صدر چاہتے ہیں کہ پاکستان ہی اس ڈیل کو انجام تک پہنچائے ، وائیٹ ہاوس نے اسلام آباد میں مذاکرات کے اگلے راؤنڈ کی تصدیق کردی
کس کو گمان تھا کہ لکشمی، شاہدرہ اور گجومتہ سمیت برساتی نالے کھلوانے والا ایک دن دنیا کی سب سے بڑی تجارتی گزرہ گاہ أبنائے ہرمز کھلوا دے گا...
جیو شہزادے شہباز شریف
😂😂
ہم آئی سلوٹ یو (I Salute You) کہتے ہیں پاکستانی قیادت کو جنہوں نے اتنے تدبر سے یہ جنگ رکوائی، اور ٹرمپ نے کہا 'میرا چن، میرا مکھن، میری ملائی تے میری جنگ رکوائی تے میری جان چھڑائیں
ہم جنرل عاصم منیر صاحب کو اور ہمارے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف صاحب کو اس بات پہ سو نہیں، ایک لاکھ مرتبہ مبارکباد پیش کرتے ہیں، کروڑ دفعہ پیش کرتے ہیں کہ ہماری پاکستان کی عزت،یہ عزت ہر ایک کے ہاتھ میں نہیں آتی،
#IslamabadPeaceTalks