If you want to understand Arshad Sahreef’s death you will have to read “Confessions of an economic hitman” by @JohnPerkins50. The wolves got him. #arshadshareef#ArshadSharif
@Aitzaz_AhsanP اس ملک میں بہت سے ارشد شریف ہیں سوال یہ ہے کہ کیا اعتزاز احسن ان سب ارشد شریفوں کے لیے آواز اٹھاۓ گا؟ کیا اس ملک کے ارشد شریفوں کو ان کے خون کا خراج ملے گا؟ اگر اس واقعے پر بھی پاکستان ٹھیک نہ ہوا تو کبھی نہیں ہو گا! ٹویٹس پر اکتفا نہ کریں۔ اسلام آباد بند کریں