میرے ہاتھ میں قلم ہے میرے ذہن میں اجالا
مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا
مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم
میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا
#MalirTownKaFaislaMQMP#MQMP#Karachi#ALLABOUTMQM.ORG
ارے ابھی تو جلسہ شروع بھی نہیں ہوا ہے اور مخالفین کو مرچیں اتنی لگ رہی ہیں۔۔ لگ رہا ہے ایم کی ایم قیادت کا ملیر جلسے کا فیصلہ اج مختلف سیاسی جماعتوں کی دکانیں بند کروا دے گا۔۔۔
#MalirTownKaFaislaMQMP
اپنے تمام مسائل کے حل کے لئے ملیر کے تمام رہائشی اس جلسے میں ضرور شرکت کریں : رکن رابطہ کمیٹی اشفاق منگی کی ملیر کے عوام سے اپیل !
#MQMPakistan#MalirTownJalsa@MQMPKOfficial
Since last 3 decades, Malir has belonged to MQM-PK.
Today, we’re organising a jalsa at Saudabad, Malir and request all our supporters and voters to come out and join us. InshAllah, we will make it successful. #MalirTownKaFaislaMQMP
الحمداللہ، صرف سوشل میڈیا ہی نہیں بلکہ گراونڈ پر بھی ایم کیو ایم پاکستان اپنا لوہا منوا رہی ہے۔ اب آپ کو ہر جگہ مضبوط، منظم اور مستحکم ایم کیو ایم پاکستان ہی دیکھنے کو ملے گی۔ انشاءاللہ
#MalirTownKaFaislaMQMP