سپیکر بابر سلیم سواتی اور خیبرپختونخواہ اسمبلی نے غیرآئینی ترامیم کے نتیجے میں بننے والے غیرآئینی ججز کو آئینہ دکھادیا
ججز کا حلف پڑھ کر سنایا گیا
کہ کون کون سا جج آئین کی خلاف ورزی کررہا ہے اور حلف توڑ رہا ہے
🚨🚨
How dare a male policemen grab a woman at home? This is where judiciary should take position but they are busy in issuing arrest warrants of CM KP @SohailAfridiISF
آج اطلاع آئی کہ وفاقی آئینی عدالت نےسہیل آفریدی کے خلاف مقدمہ 14 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔
تفصیل معلوم کی تو پتا چلا کہ سہیل آفریدی کے خلاف یہ مقدمہ شیر افضل مروت نے کیا۔
اور مقدمے کا مقصد یہ ہے کہ علی امین گنڈاپور کو بطور وزیر اعلٰی بحال کیا جاۓ۔
عمران خان نے اپنے سیاسی career میں کئی لوگوں کو وقت پر نہ پہچان کر نقصان اٹھایا۔ لیکن کچھ لوگوں کو بروقت پہچانا اور بہت اچھا پہچانا۔
وقت خود ہی ثابت کیے جاتا ہے کہ کون مخلص ہے اور کون دشمن۔
لاہور سے تحریک انصاف کے کارکن تقی رضا کے گھر پولیس کا دھاوا،، پولیس چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرتے دیکھائی دے رہی ہے، جو خاتون ویڈیو بنا رہی ہے ماسک پہنے افسر اس سے موبائل چھیننے کی کوشش کر رہا ہے،،
کشمیری مزاحمت کی تاریخ رقم کر رہے ہیں یہ آج مجاہد آباد کے مناظر ہیں
کشمیری عاصم منیر کی درندگی کے خلاف ہر گزرتے دن کے ساتھ پہلے سے زیادہ تعداد میں نکل رہے ہیں
خیبرپختونخوا اسمبلی ان فائر 🔥 🔥
ڈوگر کو آئنہ دکھانے کے لیے پختونخوا اسمبلی میں ججز کے حلف نامہ پڑھا دیا گیا, اور حلف نامہ بھی اُردو زبان میں سنا دیا گیا,
ججز اپنے اس حلفی نامے کے مطابق کام کر رہے ہیں, یا اپنے حلف نامے سے روح گرادانی کررہے ہیں!!
خیبرپختونخوا اسمبلی ❤️👏
مبشر مقصود اعوان کی والدہ کو پولیس اہلکار دھکے مارتا ہوا بازو سے پکڑ کر گھسیٹتا ہوا کمرے سے نکال رہا ہے کہ ہمیں یہاں چوری کرنے دو
پنجاب میں ظلم کی بدترین مثالیں قائم کی جا رہی ہیں، پنجاب والو اپنی عزت کی خاطر نکلو !!
ٹیگ کریں ذرا ان صحافیوں کو جو سرحد یونیورسٹی میں کرنل کو "غیرت مند مرد" بنا کر پیش کر رہے تھے ، ان سے پوچھیں ایک نامحرم پولیس والا مقصود اعوان کی والدہ کو ہاتھ سے پکڑ رہا ہے تو اب غیرت مند شخص کو کتنی گولیاں چلانی چاہیے ؟
بے شرمو تمہیں لحاظ نہیں کسی کی ماں بہن کا.
پنجاب میں اس وقت بدترین پولیس گردی جاری ہے ایک مرد پولیس اہلکار مبشر مقصود اعوان کی والدہ کو دھکے مارتا ہوا بازو سے پکڑ کر گھسیٹتا ہوا کمرے سے نکال رہا ہے ، یاد رہے صوبے پر قابض جعلی وزیراعلی ایک خاتون ہے۔
عمران خان نے ڈیل دینی ہے ڈیل لینی نہیں ہے،
اگر عمران خان نے ڈیل لینی ہوتی تو تین سال پہلے لے لیتے،
عمران خان نے نظام کو ایکسپوز کرنا تھا جو انہوں نے اچھے طریقے سے کر دیا ہے، سید ذیشان عزیز
سیالکوٹ .
سابق ٹکٹ ہولڈر این اے 70 مبشر مقصود اعوان کو پولیس اور سول نے گھر سے اغواکر لیا اور فیملی کو تشددکا نشانہ بنا گیا....مرد اس کو اور گھر کی خواتین کو کیسے دھکے دے سکتے ہیں
"اڈیالہ میں میرا نام نہاد ٹرائل کوئی جج نہیں، بلکہ آئی ایس آئی کا ایک کرنل چلا رہا ہے، جو آرمی چیف عاصم منیر سے ہدایات لیتا ہے۔ یہ سول نہیں بلکہ ملٹری ٹرائل ہے۔ پاکستان میں اس وقت جو کچھ بھی ہو رہا ہے، عاصم لا کے تحت ہو رہا ہے، اور مسلسل آئین و قانون کی دھجیاں اڑائی جا رہی ہیں۔"عمران خان
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
یہ وقت گزر جائے گا لیکن جو زخم لگا کے جا رہا ہے وہ صدیوں یاد رکھا جائے گا، ایک طرف عثمان ڈار کی والدہ تو دوسری جانب مبشر مقصود کی والدہ ہیں دونوں کو پنجاب پولیس جس بربریت کا نشانہ بنا رہی ہے اس کا جواب کون دے گا؟